Mon, 15 May 2017 12:13:33
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بین الاقوامی یوگا دیوس کے آئندہ 21؍جون کو اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ہونے والے عظیم الشان پروگرام کی تیاریوں کا آج جائزہ لیا۔
View more
Mon, 15 May 2017 12:09:19
دہلی کے آبی وسائل کے سابق وزیرکپل مشراکی حالت مستحکم ہے،وہ اتوار کی صبح اپنی رہائش گاہ پر ایک پریس کانفرنس میں دہلی میں حکمران عام آدمی پارٹی (آپ)کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا خلاصہ کرنے کے دوران بے ہوش ہو گئے تھے،
View more
Mon, 15 May 2017 11:57:13
امارت شرعیہ پھلواری شریف کی نگرانی میں چلنے و الے تعلیمی ادارہ دار العلوم الاسلامیہ رضا نگر گون پورہ میں ختم بخاری کی ایک پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈکے جنرل سکریٹری امیر شریعت مفکر اسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب نے فرمایا کہ قرآن پاک ایک اصولی اور بنیادی کتاب ہے،
View more
Mon, 15 May 2017 11:46:38
چنتامنی شہر کے راجیونگر علاقے میں سٹی زن ویلفےؤ فورم کے جانب سے آج علی صبح 20واں صاف صفائی مہم کا آغازہوا اس صفائی مہم میں منسپالٹی عملہ اور محلہ کے کئی خواتین کے علاوہ بچیں بھی شامل رہے یہ مہم مسلسل 20ہفتوں سے چلائی جارہی ہے ۔
View more
Mon, 15 May 2017 11:44:09
چنتامنی روڈ پرمچنہلی کے قریب تیز رفتار میں جارہی ٹرک کو بائک سوار ٹکر ماردینے کے نتیجے میں بائک سوار شدید طور پر زخمی ہونے کا واقع کل رات پیش آیا ہے
View more
Mon, 15 May 2017 11:39:45
شہر کے ایڈلی پالیہ ایم کے بی اسکول نے امسال دسویں جماعت امتحانات میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی اوسط 90%فیصد مارکس سے کامیابی حاصل کی ہے
View more
Mon, 15 May 2017 11:34:25
۱۹/شعبان المعظم ۱۴۳۸ ھ مطابق ۹/مئی ۲۰۱۷ ء بروز منگل معہدالامام حسن البناء شہید کے زیر اہتمام چل رہے جامعۃ الطیبات کا سالانہ جلسہ ہوا،اجس میں چار طالبات نے حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی ،اس کی اختتامی رسم حضرت مولانا محمد صادق صاحب اکرمی ندوی کے ہاتھوں عمل آئی،مولانا نے ان حافظات کو قرآن پاک پڑھوایا اور دعا کرائی،امسال حافظ ہونے والی طالبات میں ’’مریم بنت محمد عمران اکرمی ۔طاہرہ بنت شفیق احمد پرا۔
View more
Mon, 15 May 2017 11:29:15
رکن پارلیمان ولوک سبھا میں کانگریس پارٹی کے قائد ملیکارجن کھرگے نے کہاکہ آنے والے اسمبلی انتخابات کا سامنا ریاست میں اجتماعی قیادت کے ذریعہ ہی کیا جائے گا اور وزیراعلیٰ کا انتخاب پارٹی اعلیٰ کمان کرے گا۔
View more
Mon, 15 May 2017 11:25:30
بلجیگا طبقہ کو کیٹگیری،2(اے) سے بنا کوئی وجہ بتائے 1994میں نکال دیاگیا جس کے سبب کے پی ایس سی تقررات میں بلجیگا طبقے کے امیدواروں کو منتخب ہونے میں دشواریاں پیش آرہی ہیں۔یہ بات پسماندہ طبقات کمیشن کے سابق چیرمین سی ایس دوارکاناتھ نے کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy