Thu, 18 May 2017 15:00:07
کپل سبل کے دلائل کو سمجھنے کے لیے پہلے تو عناد اور مخالفت برائے مخالفت کے خول سے باہرنکل کر وسیع ذہن کے ساتھ سوچنا ہوگا ورنہ کج فہمی اور تنگ نظری کے ساتھ ان کے دلائل کو سمجھنا مخالفین حدیث اور مخالفین فیصلہ رسولﷺ کے بس میں نہیں ہے۔ پھر کپل سبل کے الفاظ کیا تھے اور کیاوہی الفاظ تھے جسے سنگھی میڈیا (جس پر بعض لوگ قرآن وحدیث سے زیادہ ایمان رکھنے لگے ہیں ) کچھ اور بناکر پیش کررہاہے ساتھ ہی کس سیاق و
View more
Thu, 18 May 2017 12:40:38
کہتے ہیں تعلیم حاصل کرنے کی نہ تو کوئی عمر ہوتی ہے اور نہیں کوئی خاص مقام ، بس دل میں لگن ہو تو کسی بھی حالات میں تعلیم حاصل کی جا سکتی ہے اور یہ بات ثابت کر دکھایا ہے ہریانہ کے 82 سالہ سابق وزیر اعلی اوم پرکاش چوٹالہ نے۔
View more
Thu, 18 May 2017 12:37:17
چھتیس گڑھ میں سکیورٹی فورسز نے تصادم میں 15 نکسلیوں کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے، اگرچہ اس دوران کسی بھی نکسلی کی لاش برآمد نہیں ہوئی ہے۔
View more
Thu, 18 May 2017 11:57:05
مارکسی کمیونسٹ پارٹی ( سی پی ایم ) کی لیڈر برنداکرات اور سہاسنی علی کی قیادت میں اتر پردیش کے سہارنپور فسادات کے متاثر دلت خاندان کے افراد نے بدھ کو صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی سے ملاقات کر کے انصاف کی فریاد کی اور ان سے اس معاملے میں مداخلت کی درخواست کی۔
View more
Thu, 18 May 2017 11:18:22
ملت اسلامیہ کی تاریخ کے ایک اہم ترین مقدمے: طلاق ثلاثہ پر سپریم کورٹ کی کارروائی اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ پانچویں دن وکلاء دفاع نے اپنے دلائل جاری رکھے اور ملت اسلامیہ کا بھر پور دفاع کیا۔
View more
Thu, 18 May 2017 10:33:38
سپریم کورٹ میں طلاق ثلاثہ پرجاری بحث کے پانچویں دن آج جمعےۃ علماء ہند ( منجانب مولانا محمود مدنی جنرل سکریٹری جمعےۃ علماء ہند ) کے سینئر وکیل ایڈوکیٹ وی گری ، شکیل احمد سید، نیاز احمد فاروقی ، مجیب الدین خاں، عظمی اورمحمدپرویز عدالت کی آئینی بنچ کے روبر و ہوئے اور انھوں نے جمعےۃ علماء ہند کا موقف تحریری طور سے پیش کیا۔
View more
Thu, 18 May 2017 10:26:34
وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات، اوقاف واقلیتی بہبود تنویر سیٹھ نے آج بتایاکہ چھ تا چودہ سال کے تمام بچوں کو لازمی اور مفت تعلیم فراہم کرنے کے مقصد سے حق تعلیم قانون نافذکیاگیا ہے۔
View more
Wed, 17 May 2017 13:30:06
ذہنی طور پر معذور لڑکے سمیت دلت طبقے کے دواسکولی لڑکوں کو کچھ لوگوں نے زبردستی گانجہ پینے پر مجبور کرنے کی کوشش کی مگر ان دونوں نے جب اس طرح نشہ آور چیز استعمال کرنے سے انکار کیا تو ان کی پیٹائی کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 17 May 2017 13:27:15
شام کے وقت ایک بار میں شراب نوشی کے دوران دو چچازاد بھائیوں کے درمیان شروع ہونے والا جھگڑا آدھی رات کو قتل میں بدل جانے کی واردات بنٹوال کے بالتیل گرام میں پیش آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy