Sat, 20 May 2017 11:16:21
جنتادل (ایس) رکن کونسل ٹی اے شرونا نے اعلان کیا کہ ریاست کے سبھی 224اسمبلی حلقوں میں جنتادل (ایس) کی طرف سے پارٹی کے قومی سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا سے منسوب اپاجی کینٹین قائم کی جائے گی۔اس کے پہلے مرحلے کے طور پر بسونگڈی میں ایک کینٹین قائم کی جاچکی ہے۔
View more
Sat, 20 May 2017 11:12:33
ریاستی حکومت کی طرف سے مجوزہ بنگلور میٹروریل پراجکٹ کے دوسرے مرحلہ میں شامل گوٹیگیرے ،ناگوار زیر زمین لائن میں شامل شیواجی نگر ، کنٹونمنٹ ریلوے اسٹیشن اور پاٹری ٹاؤن اسٹیشنوں کی تعمیر کے سلسلے میں آج وزیر برائے شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن کے منیجنگ ڈائرکٹر پردیپ سنگھ کھرولا سے تفصیلی بات چیت کی ۔
View more
Sat, 20 May 2017 11:08:49
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کو بی جے پی قائدین کے دوروں پر طنز کرتے ہوئے اسے ایک سیاسی ناٹک قرار دیا۔
View more
Sat, 20 May 2017 11:05:51
ریاست کی راجدھانی بنگلور سمیت جنوبی علاقوں میں کل شام سے دیر رات تک موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی۔ کل شام سے شہر کے بعض علاقوں میں بارش کا سلسلہ شدت کے ساتھ شروع ہوا۔
View more
Sat, 20 May 2017 11:02:53
جس طرح نچلی عدالتوں میں تمام فیصلے علاقائی زبان کنڑا میں صادر کئے جارہے ہیں اسی طرز پر ہائی کورٹ میں بھی کنڑا میں فیصلے صادر کئے جانے چاہئے، اس سے انصاف کا تقاضہ کرتے ہوئے ہائی کورٹ کی طرف رجوع ہونے والے مدعیان کو کافی سہولت ہوگی۔
View more
Sat, 20 May 2017 11:00:22
ریاست میں بی جے پی کی پانچ سالہ حکومت اور اس مدت میں تین وزرائے اعلیٰ کی تبدیلی اور بارہا سیاسی عدم استحکام ، انتشار، لاقانونیت اوربدنظمی ریاستی عوام کیلئے ایک برے خواب کی مانند ہے۔ دوبارہ اس طرح کا ڈراؤنا خواب ریاستی عوام دیکھنا نہیں چاہیں گے۔
View more
Sat, 20 May 2017 10:57:05
ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے کہاکہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو 150 سے زائد سیٹوں پر کامیابی یقینی بنانے کیلئے بی جے پی کے قومی صدر امیت شا 3؍ اگست سے تین دن تک بنگلور میں مقیم رہیں گے
View more
Sat, 20 May 2017 10:54:34
لکھنؤ میں ریاست کے آئی اے ایس آفیسر انوراگ تیواری کی مشتبہ حالت میں موت کا معاملہ ہر دن ایک نیا رخ اختیار کرتا جارہاہے۔آج اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سدرامیا اور وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے ملاقات کرکے طویل بات چیت کی۔
View more
Sat, 20 May 2017 10:44:46
اڈپی کے کتور چنماروڈ پر اجکڈ وارڈ میں ایک قدیم زمانے کاغیر مستعمل عوامی کنواں غیر اس طرح کھلا چھوڑ دیا گیا ہے کہ اس علاقے سے گزرنے والے راہگیروں اور جانوروں کے لئے جان کا خطرہ ثابت ہوسکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy