Sun, 21 May 2017 12:46:32
اریجو میں کھیلے گئے دوستانہ میچ میں اٹلی کی انڈر 17 ٹیم پر 2-0 سے تاریخی جیت درج کرنے پر ہندوستان کی انڈر 17 ٹیم کو دھماکہ خیز بلے باز وریندر سہواگ اور بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن سمیت اعلی شخصیات نے مبارک باد دی ہے۔
View more
Sun, 21 May 2017 12:42:49
ممبئی انڈینس کے کرن شرما کو یقین ہے کہ لیگ مرحلے میں رائزنگ پونے سپرجائنٹس سے تینوں لیگ میچوں میں ملی شکست کا آئی پی ایل فائنل میں ان کی کارکردگی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
View more
Sun, 21 May 2017 12:40:47
ہندوستانی مرد کمپاؤنڈ تیر اندازی ٹیم نے آج ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں کولمبیا کو فائنل میں شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا۔
View more
Sun, 21 May 2017 12:37:57
نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم کو 6-2 سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز5-0 سے جیت لی۔آغاز سے ہی کیوی ٹیم نے اپنا دبدبہ بنا لیا تھا۔
View more
Sun, 21 May 2017 12:35:14
خطاب کا ہیٹ ٹرک مکمل کرنے کی کوشش میں مصروف ممبئی انڈینس کا سامنا انڈین پریمیئر لیگ کے دسویں فائنل میں کل رائزنگ پونے سپرجائنٹس سے ہوگا اور اس مہاراشٹر ڈربی میں ناظرین کو تفریح کی مکمل سوغات ملے گی۔
View more
Sun, 21 May 2017 12:07:00
آج تک کے اسٹنگ ’’آپریشن حریت‘‘ سے بے نقاب ہونے کے بعد علیحدگی پسند لیڈر سید علی شاہ گیلانی نے نعیم خان کو حریت سے معطل کر دیا ہے۔
View more
Sun, 21 May 2017 12:03:53
مسلم کمیونٹی اگرتین طلاق کے رواج کوتبدیل کرنے میں ناکام رہتی ہے تو حکومت قدم اٹھا سکتی ہے اور اس پرپابندی لگانے کے لئے قانون بنا سکتی ہے۔
View more
Sun, 21 May 2017 11:51:55
سہارنپور، سنبھل، متھرا اور اب علی گڑھ۔یوپی کی خراب صورتحال کو ہتھیار بنا کر اقتدار میں آئی بی جے پی حکومت اب خود بھی بڑھتے جرائم کو لے کر سوالوں کے گھیرے میں ہے۔
View more
Sun, 21 May 2017 11:33:36
گذشتہ16؍ سالوں سے زائدعرصہ سے سابرمتی ٹرین بم دھماکہ معاملہ میں جیل میں مقید علیگڑھ مسلم یونیوسٹی کے پی ایچ ڈی کے ایک نہایت ذہین طالب علم گلزار وانی کوآج بالآخر بارہ بنکی کی خصوصی عدالت نے ثبوتوں کی عدم موجودگی کے سبب دہشت گردی کے الزامات سے بری کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy