Wed, 21 Dec 2016 17:25:55
ترک حکومت نے الزام عاید کیا ہے کہ سوموار کی شام انقرہ میں روسی سفیر کے قتل کے واقعے میں مں حرف لیڈر فتح اللہ گولن کی جماعت ملوث ہے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 17:22:15
عراق کے صوبہ کردستان میں قائم ایرانی کردستانی لیبر پارٹی کے مرکز کے قریب ہونے والے دو بم دھماکوں کے نتیجے میں کم سے کم 7ایرانی کرد ہلاک اور 12زخمی ہوگئے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 17:19:48
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سوموار کی شام ایک تقریب کے دوران گولیاں لگنے سے روسی سفیر کی ہلاکت کے بعد ماسکو میں بھی ایک ترک سفارت کار کو اس کی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 17:16:00
ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شامخانی نے جنگ زدہ شام میں روس کے ساتھ مل کر قائم کیے گئے ایک مشترکہ فوجی ہیڈکوارٹر کا انکشاف کیا ہے لیکن انھوں نے یہ نہیں بتایا ہے کہ یہ کہاں قائم کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 17:13:01
ترکی میں قتل کر دیے جانے والے روسی سفیر آندرے کارلوف کی میت منگل کے روز ماسکو پہنچی تو ان کی والدہ اور بیوہ کی حالت غیر ہو گئی۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 15:26:27
عالمی چمپئن شپ کانسے کا تمغہ فاتح شیو تھاپا اور ایشیائی کھیلوں کے سابق طلائی تمغہ فاتح وکاس کرشنن سمیت 6 ہندوستانی باکسر کل اے آئی بی اے کی سینٹی میٹر پیشہ ورانہ عالمی باکسنگ سریز میں ڈرافٹ سے منتخب ہونے والے کھلاڑیوں میں شامل ہوں گے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 15:24:51
پہلی بار پاکستان میں ایک سکھ کو قومی کرکٹ اکیڈمی میں داخلہ ملا ہے۔جیو نیوز کے مطابق ننکانہ صاحب کے رہنے والے مہندر پال سنگھ ملک کے 30نیو ٹیلنٹ کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 15:15:36
روندر جڈیجہ کی کرشمائی بولنگ اور عمدہ فیلڈنگ کے دم پر ہندوستان نے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم کی فلیٹ نظر آرہی پچ پر انگلینڈ کو پانچویں اور آخری ٹیسٹ کرکٹ میچ میں آج یہاں اننگز اور 75رنز سے کراری شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 4-0سے جیت لی۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 15:13:24
بین الاقوامی باکسنگ میں ہندوستان کی واپسی آج مکمل ہو گئی جب اے آئی بی اے نے نو تشکیل شدہ ہندوستانی باکسنگ فیڈریشن کو اتفاق رائے سے مکمل رکنیت دے دی۔کھیل میں چار سال کے انتظامی عدم استحکام کے بعد بی ایف آئی کے انتخابات ستمبر میں ہوئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy