Mon, 06 Mar 2017 22:25:52
انتہا پسند صہیونی وزیر دفاع ایویگڈور لائبرمین نے کہاہے کہ امریکا نے اسرائیل کو واضح لفظوں میں خبردارکیاہے کہ اگراس نے غربِ اردن پر اپنی عمل داری قائم کرنے کی کوشش کی تو اس کاٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ فوری بحران پیدا ہوجائے گا
View more
Mon, 06 Mar 2017 22:20:49
پاکستان کی وزارت خارجہ کاکہناہے کہ حکومت نے کئی روز سے بند پاک افغان سرحد دو روز کے لیے کھولنے کافیصلہ کیاہے۔پیر کو وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ افغان شہری جو ویزا حاصل کرنے کے بعد پاکستان میں داخل ہوئے تھے
View more
Mon, 06 Mar 2017 21:53:47
شمالی کوریا نے اپنے ہاں ملائیشیا کے سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر انہیں دو روز کے اندر اندر ملک چھوڑ دینے کا حکم دے دیا ہے
View more
Mon, 06 Mar 2017 21:49:42
دولت اسلامیہ کے خلاف پرسرپیکار عراقی افواج موصل شہر کے اہم پل پر قبضہ کرنے کے بعد مغربی موصل میں داخل ہو گئی ہیں جو عراق میں دولت اسلامیہ کا آخری مضبوط گڑھ ہے
View more
Mon, 06 Mar 2017 21:18:45
امریکہ میں وکلا نے ایک افغان خاندان کی رہائی کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی ہے جسے امریکی ویزا حاصل ہونے کے باوجود حراست میں لے لیاگیاتھا۔گذشتہ ہفتے ایک افغان جوڑے اور ان کے تین کمسن بچوں کو لاس اینجلس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے کے کچھ دیربعدحکام نے حراست میں لیاتھا۔ان کے پاس سپیشل امیگرینٹ ویزا تھا
View more
Mon, 06 Mar 2017 21:00:57
یوپی کے جون پور میں کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ بولتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی اچھے دن والی پکچر ختم ہو گئی ہے
View more
Mon, 06 Mar 2017 20:54:24
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے عام آدمی پارٹی پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کررکھا ہے اورپیر کونامور وکیل رام جیٹھ ملانی نے دہلی کی عدالت میں ان سے لمبی پوچھ گچھ کی جو کافی دلچسپ رہی۔کم از کم دو گھنٹے
View more
Mon, 06 Mar 2017 20:44:27
اتر پردیش کے وزیر اعلی اور ایس پی صدر اکھلیش یادو نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ مودی نے بجلی کو بھی ہندو مسلمان بنا دیا اور اگر ان کا دہلی میں من نہیں لگ رہا ہو تو وہ ان سے عہدے کا تبادلہ کر لیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy