Thu, 02 Mar 2017 23:16:38
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے وعدہ کیا کہ منی پور اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے پر ریاست میں جاری غیر معینہ اقتصادی ناکہ بندی ختم کر دی جائے گی نیز انتہا پسندی سے متاثر ہ ریاست میں قانون وانتظام کی صورت حال کو برقرار رکھنے کو ترجیح دی جائے گی
View more
Thu, 02 Mar 2017 23:06:47
کیرالہ میں گزشتہ کچھ دنوں سے جاری تشدد کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے سنگھ سے وابستہ ایک تنظیم نے آج یہاں صدر کے نام ضلع مجسٹریٹ کو میمورنڈم سونپ کر ریاستی حکومت کو برخاست کرکے وہاں جمہوریت
View more
Thu, 02 Mar 2017 22:39:24
اترپردیش انتخابات کے لیے اب دومراحل کی ووٹنگ باقی رہ گئی ہے، لیکن سیاسی لیڈروں کی طرف سے ایک دوسرے پر نشانہ سادھنے میں کوئی کمی آتی دکھائی نہیں دے رہی ہے
View more
Thu, 02 Mar 2017 22:37:09
سپریم کورٹ نے انڈین ڈانس بار گرلز ایسوسی ایشن کی درخواست پر مہاراشٹر حکومت کو نوٹس بھیج کر جواب مانگا ہے۔عدالت عظمی اس معاملے کی سماعت دوسری درخواستوں کے ساتھ 20اپریل کو کرے گی۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 22:27:38
شمالی ریاستوں سے جاٹ برادری کے ہزاروں لوگ ہریانہ میں جاری ریزرویشن تحریک کو اپنی حمایت دینے کے لیے یہاں جنتر منتر پہنچے۔جاٹ تحریک کے لیڈران ملازمتوں اور تعلیم میں ریزرویشن کا مطالبہ کر رہے ہیں۔اتر پردیش، ہریانہ، اتراکھنڈ، دہلی
View more
Thu, 02 Mar 2017 22:23:55
بی جے پی نے مطالبہ کیا ہے کہ پولنگ اسٹیشنوں پر بڑی تعداد میں برقع پہن کر آنے والی خواتین کے شناختی کارڈ کی جانچ کے لیے خواتین پولیس اور نیم فوجی دستوں کی تعیناتی کی جائے
View more
Thu, 02 Mar 2017 22:12:37
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے جوجھ رہی دنیا میں یوگا پائیدار امن کی راہ دکھاتا ہے۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 22:00:01
ریاستی حکومت کے وزیر عبدالجلیل مستان کے خلاف مظفر پور چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ کے کورٹ میں جمعرات کوایف آئی آردائرکی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy