Mon, 27 Feb 2017 22:06:39
سینٹرل ریزرو پولس فورس (سی آر پی ایف) کے رخصت پذیر ڈائریکٹر جنرل کے درگا پرساد نے آج کہاکہ کشمیر میں حالات حساس ضرور ہیں لیکن پہلے کے مقابلے میں وادی کے حالات میں کافی بہتری آئی ہے۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 21:51:55
گورنر اور چانسلر رام ناتھ کووند نے ’بہار اسٹیٹ یونیورسٹی ایکٹ- 1976‘کے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے بی آراے(بہار یونیورسٹی) مظفر پور کے لیے نئے وائس چانسلر کی تقرری کردی ہے۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 21:44:41
ایک سرکاری بینک کے اے ٹی ایم کے باہر موجود باکس میں 24.68لاکھ روپے نقد ملنے سے کھلبلی مچ گئی ہے۔اتنی مقدار میں اے ٹی ایم کے باہر نقدرقم ملنے سے پولیس بھی فوراََحرکت میں آ گئی۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 21:37:25
اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں سیاسی پارٹیوں کے زبانی حملوں کے تازہ مرحلے میں ریاست کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کی شریک حیات اور قنوج سے سماجوادی پارٹی کی ممبر پارلیمنٹ ڈمپل یادو نے ’قصاب‘کی نئی تعریف پیش کی ہے،
View more
Mon, 27 Feb 2017 21:32:03
7ویں پے کمیشن کے کئی مسائل کولے اٹھے تنازعات میں ملازمین نے ایچ آراے کی شرح پر بھی اعتراض کیا تھا۔حکومت نے تمام مسائل پربات چیت کے لیے تین کمیٹیاں تشکیل دی تھی، جن کو ملازمین کے نمائندوں سے بات چیت کرنے کااختیاربھی دیا گیا
View more
Mon, 27 Feb 2017 21:24:53
جموں - سری نگر ہائی وے پر سڑکوں کی خستہ حالت کی وجہ سے ٹریفک کو ایک طرف سے ہی چلنے کی اجازت دی گئی ہے۔حکام نے بتایا کہ زمین کے ملبے گرنے کی وجہ بنے گڑھوں اور ہائی وے کے
View more
Mon, 27 Feb 2017 21:02:09
اکھلیش یادو اور راہل گاندھی نے پیر کو گورکھپور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ دونوں نے جم کر وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا۔ راہل گاندھی نے نے کہا کہ مودی جی ایسے بیٹے ہیں جو ماں سے بھی سودا کرتاہے۔ وہیں اکھلیش نے کہا کہ ہم نے تو ایک اشتہار کے بارے میں کہا تھا
View more
Sun, 26 Feb 2017 22:45:52
کاشی میں بجلی نہیں آنے کے الزام میں اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی کو آج چیلنج کیا کہ اگرکاشی میں 24گھنٹے بجلی نہیں آ رہی تو مودی گنگا میا کی قسم کھا کر یہ بات کہیں۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 22:32:24
جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع میں کنٹرول لائن پرچوکی کی حفاظت کرنے والے بی ایس ایف کے جوان نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر مبینہ طورپرخودکشی کر لی۔سرحدی سلامتی فورس کے ایک سینئرافسرنے بتایاکہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy