Sun, 23 Jul 2017 19:03:32
ایرانی وزارت دفاع نے عالمی دباؤ اور امریکی مطالبات کو نظر انداز کرتیہوئینئے میزائلوں کی تیاری کے منصوبے کا افتتاح کیاہے۔جنگی مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے والے
View more
Sun, 23 Jul 2017 18:52:40
پولینڈ کے ایوانِ بالا سینیٹ نے متنازعہ دستوری اصلاحات کی منظوری دے دی ہے۔ اب ان اصلاحات کے منظور شدہ بل پرملکی صدر کی توثیق ہونا باقی ہے۔ان اصلاحات پریوروپی
View more
Sun, 23 Jul 2017 18:43:54
طالبان کے رہنما ہیبت اللہ آخوندزادہ کے بیٹے نے افغانستان کے جنوبی صوبہ ہیلمند میں ایک خودکش حملہ کیا ہے۔ اس بات کی تصدیق طالبان کے ایک ترجمان نے آج ہفتے کے روز
View more
Sun, 23 Jul 2017 18:30:51
ان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایک حملے میں فرنٹیئر کور کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔دونوں اہلکاروں کو سینیچر کی شب ضلع کی تحصیل دالبندین میں نشانہ بنایا گیا۔دالبندین
View more
Sun, 23 Jul 2017 18:25:13
افغانستان کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ طالبان کے ہاتھوں اغوا کیے جانے والے کم از کم سات افراد ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ قندہار صوبے میں درجنوں دیہاتیوں کو اس ہفتے کے اوائل میں اغوا کیا گیا تھا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کم
View more
Sun, 23 Jul 2017 18:18:40
ترک صدر رجب طیب ایردوآن آج سے خلیجی ممالک کے دو روزہ دورے کا آغاز کر رہے ہیں۔ترکی کے ایوان صدارت کے مطابق ایردوآن اپنے دورے میں سب سے پہلے کویت جائیں گے
View more
Sun, 23 Jul 2017 18:12:58
یروشلم میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جاری تازہ کشیدگی کے تناظر میں سلامتی کونسل کا ایک بند کمرہ اجلاس منعقدہورہاہے۔ سفارت کاروں کے مطابق پیر کے روز منعقدہ اجلاس میں اس کشیدگی میں کمی کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔ اس اجلاس
View more
Sun, 23 Jul 2017 17:56:09
بیت المقدس کے قریب جاری مظاہروں اور جھڑپوں کے دوران مزید دو فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہفتے کے روز اسرائیلی سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کا آغاز اس وقت ہوا، جب
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy