ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    ایس ایس ایل سی نتائج 10مئی تک متوقع: تنویر سیٹھ

    ایس ایس ایل سی نتائج 10مئی تک متوقع: تنویر سیٹھ

    Sat, 15 Apr 2017 01:12:37 
    امسال 31/ مارچ تا 12/ اپریل کروائے گے ایس ایس ایل سی امتحانات کے نتائج کا10مئی تک اعلان کردیا جائے گا۔ یہ بات آج ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ نے بتائی۔رائچور میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوے انہوں نے کہاکہ پی یو سی امتحان کے نتائج بھی 10مئی کے آس پاس ہی ظاہر کئے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ پی یو سی پرچوں کی جانچ کا کام ریاست کے 48مراکز میں اطمینان بخش طریقے سے چل رہا ہے،
    خوددار لوگ کبھی فرقہ پرستوں کے ساتھ نہیں ہوتے،ننجنگڈھ میں جیت کے بعد سرینواس پرساد پر سدرامیا کا طنز

    خوددار لوگ کبھی فرقہ پرستوں کے ساتھ نہیں ہوتے،ننجنگڈھ میں جیت کے بعد سرینواس پرساد پر سدرامیا کا طنز

    Sat, 15 Apr 2017 01:04:21 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ریاستی وزارت سے برطرفی پر بغاوت کرکے بی جے پی میں شامل ہونے اور حالیہ ننجنگڈھ اسمبلی حلقہ کے ضمنی چناؤ میں کانگریس کے ہاتھوں شکست فاش سے دو چار ہونے والے بی جے پی لیڈر وی سرنیواس پرساد پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے افکار کی پابندی کا دعویٰ کرکے جن لوگوں نے اپنی خودداری کو ٹھیس پہنچنے کی بات کہی، بدقسمتی سے وہ لوگ فرقہ پرست طاقتوں سے جاملے، جبکہ ڈاکٹر امب
    امبیڈکر تعلیم کو کافی اہمیت دیتے تھے:پرنب

    امبیڈکر تعلیم کو کافی اہمیت دیتے تھے:پرنب

    Sat, 15 Apr 2017 00:57:08 
    صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر تعلیم کو بہت اہمیت دیتے تھے اور ان کا ماننا تھا کہ تعلیم کے ذریعے لوگوں کی قسمت بدلی جاسکتی ہے۔مسٹر مکھرجی نے یہاں بنگلور امبیڈکر اسکول آف اکنامکس کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر کے مطابق تعلیم کسی شخص کی قسمت بدلنے کا ذریعہ ہوسکتی ہے و ہ تعلیم کو کافی اہمیت دیتے تھے۔اس موقع پر انہوں نے اس ادارہ سے وابستہ لوگوں اور حکومت
    اپنی من پسند سیٹ منتخب کر سکیں گے مسافر، آئی آر سی ٹی سی بڑی تبدیلی کرے گا 

    اپنی من پسند سیٹ منتخب کر سکیں گے مسافر، آئی آر سی ٹی سی بڑی تبدیلی کرے گا 

    Fri, 14 Apr 2017 03:45:25 
     ملک کی لائف لائن کہلانے والی ریلوے میں بہتری کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ اسی کڑی میں اپنے ٹکٹ بکنگ سسٹم کومسافرین کے مزید آسان بنانے کی کوشش میں آئی آر سی ٹی سی نے ایک نئی پہل کی ہے۔ریلوے کی وزارت کی ہدایت پر آئی آر سی ٹی سی کے آن لائن ٹکٹ بکنگ سسٹم کو نئے انداز میں پیش کرنے کے لیے ریلوے کی پی ایس یو کرس نے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ٹکٹ بکنگ نظام کے نکسٹ جنریشن سافٹ ویئر میں کئی ایسے فیچر س ہوں گی، ج
    پھر ایک چائے والا سرخیوں میں، شادی میں خرچ کئے 1کروڑرسے زائدروپے، انکم ٹیکس محکمہ نے دیانوٹس   

    پھر ایک چائے والا سرخیوں میں، شادی میں خرچ کئے 1کروڑرسے زائدروپے، انکم ٹیکس محکمہ نے دیانوٹس   

    Fri, 14 Apr 2017 03:33:17 
    آج کل ملک میں چائے والے کافی سرخیوں میں ہیں۔خاص طور پر جب سے مودی وزیر اعظم بنے ہیں، کیونکہ وزیر اعظم مودی نے اپنے انتخابی مہم کے دوران دعوی کیا تھا کہ وہ بچپن میں ٹرینوں چائے بیچنے کا کام کرتے تھے۔ اب راجستھان کے جے پور کے قریب کوٹ پوتلی میں 6بیٹیوں کی شادی میں ایک کروڑ 51ہزار روپے دینے والے چائے فروش لیلارا م گوجر سرخیوں میں آ گیا ہے
     ممبئی میں فروخت ہو رہاہے زہریلا آم،کیمیکل سے پکاآنکھوں کے لئے ہے خطرہ،تجارتی منفعت کیلئے غیرانسانی رویہ  

     ممبئی میں فروخت ہو رہاہے زہریلا آم،کیمیکل سے پکاآنکھوں کے لئے ہے خطرہ،تجارتی منفعت کیلئے غیرانسانی رویہ  

    Fri, 14 Apr 2017 03:24:42 
    آم کھانے کے شوقین لوگوں کے لئے یہ خبر بے چین کرنے والی ہے کہ ان دنوں ممبئی میں زہریلا آم فروخت ہو رہا ہے۔ خبر ہے کہ کیمیکل سے پکایا گیا عام بڑی تعداد میں مارکیٹ میں پہنچ چکا ہے لیکن عام کے شوقین اس سے واقف نہیں ہیں۔ ان کے لئے عام پیلا رنگ ہی کافی ہے، اگرچہ ان کے لئے بھی کیمیکل سے پکا آم اور درخت پر پکے آم میں فرق کرنا مشکل ہے۔وہیں خریداروں کو کیمیکل کے ذریعہ آم پکانے کی مکمل معلومات ہے، مگر منافع
     ممبئی ہوائی اڈے کے قریب بنیں 110 اونچی عمارتوں کو توڑنے یا اونچائی کم کرنے کا حکم

     ممبئی ہوائی اڈے کے قریب بنیں 110 اونچی عمارتوں کو توڑنے یا اونچائی کم کرنے کا حکم

    Fri, 14 Apr 2017 02:02:30 
    ممبئی ہائی کورٹ نے ممبئی ہوائی اڈے کے قریب بنیں 110 اونچی عمارتوں کو 3 ماہ کے اندر اندر توڑنے یا اونچائی میں کمی کا حکم ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) کو دیا ہے۔ یہ عمارتیں اس جگہ پر ہیں جو جہاز کے محفوظ لینڈنگ اور ٹیک آف کے لئے ایئر پورٹ کے آس پاس کا تعین شدہ علاقہ ہے۔ یہ عمارتیں اندھیری، ولی پارلے، سانتا کروز، باندرا، گھاٹی کوپر اور چیمبرو میں واقع ہیں۔ دراصل 2010-11 میں ایئرپوٹ
    صدر اور وزیر اعظم نے ملک کے باشندوں کو بیساکھی کی مبارک باد دی 

    صدر اور وزیر اعظم نے ملک کے باشندوں کو بیساکھی کی مبارک باد دی 

    Fri, 14 Apr 2017 01:46:59 
    ملک بھر میں جمعرات کو بیساکھی کا تہوار منایا جا رہا ہے۔اس دن سکھوں کے دسویں گرو، گرو گووند سنگھ جی نے خالصہ پنتھ کی بنیاد رکھی تھی۔بیساکھی کے موقع پر صدر پرنب مکھرجی، وزیر اعظم نریندر مودی اور یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اہل وطن کو مبار ک باد پیش کیا ہے۔صدر پرنب مکھرجی کی جانب سے ٹوئٹ میں کیا گیا ہے کہ بیساکھی آپ کسانوں کی محنت اور پسینہ  کی خوشی منانے کا تہوار ہے، اس کی وجہ سے ہی ہمارے گ
    آپ نے شکست کا ٹھیکرا جرنیل کے سر پر پھوڑا

    آپ نے شکست کا ٹھیکرا جرنیل کے سر پر پھوڑا

    Fri, 14 Apr 2017 01:42:01 
    دہلی میں حکمران عام آدمی پارٹی(آپ)نے راجوری گارڈن اسمبلی سیٹ کے ضمنی انتخابات میں پارٹی کی شرمناک شکست کے لیے سابق ممبر اسمبلی جرنیل سنگھ کے استعفیٰ سے عوام میں ناراضگی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔آپ لیڈر اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے راجوری گارڈن ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہونے سے پہلے ہی پارٹی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ جرنیل کے استعفیٰ سے عوام کی ناراضگی کو دور کر پانے میں پارٹی ناکام رہ