ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    اکھلیش حکومت میں وزیر رہے رام کرن آریہ کو عمر قید کی سزا،قتل کاتھا معاملہ

    اکھلیش حکومت میں وزیر رہے رام کرن آریہ کو عمر قید کی سزا،قتل کاتھا معاملہ

    Tue, 11 Apr 2017 02:36:47 
     اکھلیش یادو کی حکومت میں وزیر رہے رام کرن آریہ کو قتل کے ایک معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ رام کرن آریہ نے اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی کو راکشس اور کانگریس کو چھوٹا شیطان کہا تھا۔ بستی کے باشندے اور اکھلیش یادو حکومت میں آبکاری اور کھیل کود وزیر مملکت رہے رام کرن آریہ کو قتل کے معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ان کے خلاف ڈومریا گنج سے بی جے پی کے ایم پی جگدمبکا پال کے کزن شمب
    جموں و کشمیر میں انتخابات مرکز بنائی گئی2 اسکولی عمارتوں میں شرارتی عناصر نے لگائی آگ

    جموں و کشمیر میں انتخابات مرکز بنائی گئی2 اسکولی عمارتوں میں شرارتی عناصر نے لگائی آگ

    Tue, 11 Apr 2017 02:31:31 
     جنوبی کشمیر کے شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں غیر سماجی عناصر نے دو سرکاری اسکولوں میں آگ لگا دی۔ ان دونوں اسکولوں کو اننت ناگ لوک سبھا علاقے کے بدھ کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی مرکز بنایا گیا تھا۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ کل رات شوپیاں ضلع کے پددارپرا علاقے میں سماج دشمن عناصر نے ایک سرکاری اسکول کی عمارت میں آگ لگا دی۔انہوں نے بتایا کہ اس اسکولی عمارت کو انتخابی مرکز بنایا گیا تھا،
    راجیہ سبھا میں چیئرمین نے جاوڈیکر کو تاخیر سے پہنچنے پر پھٹکارلگائی 

    راجیہ سبھا میں چیئرمین نے جاوڈیکر کو تاخیر سے پہنچنے پر پھٹکارلگائی 

    Tue, 11 Apr 2017 02:22:28 
    راجیہ سبھا میں پیر کو مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر کو نہ صرف چیئرمین حامد انصاری کی ڈانٹ کا سامنا کرنا پڑا، بلکہ اپنی سیٹ پر کھڑے ہو کر راجیہ سبھا کے تمام اراکین سے معافی بھی مانگنی پڑی۔وجہ یہ تھی کہ وہ وقفہ سوال کے دوران ایوان میں تاخیر سے پہنچے۔دراصل، وقفہ سوال میں سوال اٹھا کہ دہلی میں صوتی اور فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے حکومت کیا اقدامات کر رہی ہے، کیونکہ حالات خطرناک حد تک آگے بڑھ چکی ہے۔یہ سوا
    مہمان لکچرارس کی طرف سے ڈگری امتحانات اور پرچوں کی جانچ کے بائیکاٹ کی دھمکی

    مہمان لکچرارس کی طرف سے ڈگری امتحانات اور پرچوں کی جانچ کے بائیکاٹ کی دھمکی

    Tue, 11 Apr 2017 01:45:59 
    سرکاری فرسٹ گریڈ کالجوں کے مہمان لکچرارس نے دھمکی دی ہے کہ وزیر اعلیٰ سدرامیا نے اگران کی مانگوں پر تبادلہئ خیال کرنے کیلئے انہیں بات چیت کیلئے مدعو نہیں کیا تو وہ ڈگری امتحانات اور جوابی پرچوں کی جانچ کا بائیکاٹ کریں گے۔ ریاست بھر کے سرکاری فرسٹ گریڈ کالجوں میں جملہ 14531مہمان لکچرارس کام کرتے ہیں۔ ان لکچرارس نے اپنی ملازمت کیلئے تحفظات کا مطالبہ کرتے ہوئے جدوجہد شروع کی ہے۔ لکچرارس کی اسوسی ایشن
    سریش گوڈا اور شیورامے گوڈا جنتادل (ایس) میں شامل

    سریش گوڈا اور شیورامے گوڈا جنتادل (ایس) میں شامل

    Tue, 11 Apr 2017 01:40:17 
    منڈیا ضلع کے دو سینئر کانگریس لیڈران ایل آر شیورامے گوڈا اور سریش گوڈا نے جو سابق اراکین اسمبلی بھی ہیں، آج اپنی پارٹی کو خیر باد کہہ کر جنتادل (ایس) میں شمولیتت اختیار کرلی۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم اور جنتادل (ایس) سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا نے کہاکہ آج جنتادل (ایس) کو کسی گروپ کی ضرورت نہیں ہے، کمار سوامی کو وزیر اعلیٰ بنانے کیلئے پارٹی کے ہر کارکن کو آپس میں اتحاد قائم کرکے کام کرنا ہوگا۔ دو پارٹ
    پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے مقداری پابندیاں زیر غور: ایم بی پاٹل

    پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے مقداری پابندیاں زیر غور: ایم بی پاٹل

    Tue, 11 Apr 2017 01:32:01 
    ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ایم بی پاٹل نے کہا کہ ریاست کے بیشتر آبی ذخائر میں پانی کی سطح بہت گھٹ چکی ہے، جس کی وجہ سے پینے کے پانی کی قلت کے خدشات بڑھھ چکے ہیں۔ ریاستی حکومت اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے پانی کے استعمال کیلئے عوام پر حدیں متعین کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔ آج اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ایک میٹنگ کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے مسٹر ایم بی پاٹل نے کہا کہ آبی ذخائر میں پ
    سدرامیا حکومت بنگلور کی ترقی کیلئے ہمہ وقت کوشاں: جارج

    سدرامیا حکومت بنگلور کی ترقی کیلئے ہمہ وقت کوشاں: جارج

    Tue, 11 Apr 2017 01:25:30 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا کی قیادت والی حکومت کے دور میں بنگلور میں غیر معمولی ترقیاتی کام انجام دئے گئے ہیں۔ بی بی ایم پی اور بی ڈی اے کی طرف سے متعدد نئے پراجکٹ توقع سے زیادہ آگے بڑھائے گئے ہیں۔وزیر اعلیٰ سدرامیا کی طرف سے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے وقت جن جن پراجکٹوں کو آگے بڑھایا گیاتھا ان تمام کومکمل کیا جارہاہے، ان کیلئے فنڈز کی کوئی کمی نہیں ہے، یہ بات آج وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج
    ننجنگڈھ اور گنڈل پیٹ میں کانگریس کی کامیابی یقینی: پرمیشور

    ننجنگڈھ اور گنڈل پیٹ میں کانگریس کی کامیابی یقینی: پرمیشور

    Tue, 11 Apr 2017 01:19:20 
    وزیر داخلہ اور کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہاکہ ننجنگڈھ اور گنڈل پیٹ اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں کانگریس امیدواروں کی کامیابی یقینی ہے۔ آج ودھان سودھا کے روبرو محکمہئ پولیس میں 51گلابی ہوئسلا گاڑیوں کی شمولیت کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دونوں حلقوں میں کانگریس امیدوار اپنے حریفوں کے مقابل زیادہ سے زیادہ فرق سے کامیابی حاصل کریں گے۔ انہو
    پولیس فورس مستعدی اور دیانتداری سے کام کرے،گلابی ہوئسلا گاڑیوں کو ہری جھنڈی دکھانے کے بعد سدرامیا کی تاکید

    پولیس فورس مستعدی اور دیانتداری سے کام کرے،گلابی ہوئسلا گاڑیوں کو ہری جھنڈی دکھانے کے بعد سدرامیا کی تاکید

    Tue, 11 Apr 2017 01:15:10 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ریاستی پولیس کو آواز دی کہ وہ اپنی ذمہ داری پوری احتیاط اور دیانتداری سے ادا کرے، تاکہ جرائم سے پاک معاشرہ قائم کرنے میں مدد مل سکے۔ آج ودھان سودھا کے روبرو محکمہئ پولیس میں تحفظ خواتین واطفال کیلئے خصوصی طور پر شامل کی گئی 51گلابی ہوئسلا گاڑیوں کو ہڑی جھنڈی دکھانے اور سرکشا نامی موبائل ایپ متعارف کرانے کے بعد خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بارہا وہ یہی کہتے آرہے ہیں کہ پولیس