ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    فرضی کال سینٹر اسکینڈل کے اہم سازشی شیگی ممبئی میں گرفتار

    فرضی کال سینٹر اسکینڈل کے اہم سازشی شیگی ممبئی میں گرفتار

    Sun, 09 Apr 2017 01:39:12 
     کال سینٹر اسکینڈل کے مبینہ سازشی ساگر ٹھکر عرف شیگی کو تھانے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس معاملے میں ہزاروں امریکی شہریوں سے تقریباََ30 کروڑ ڈالر کی دھوکہ دہی کی گئی تھی۔تھانے پولیس افسر کے مطابق ساگر کو کل رات ممبئی ہوائی اڈے پر اس وقت گرفتارکرلیاگیاجب وہ دبئی سے یہاں واپس آئے تھے۔ گزشتہ سال گھوٹالہ سامنے آنے کے بعد سے ہی یہ فرار تھا۔حکام نے بتایا کہ تھانے پولیس کی ایک ٹیم کے حکام نے ساگر کو کل
    اڑیسہ:تشدد زدہ بھدرک میں کرفیو جاری،وزیراعلیٰ نوین پٹنائک،مرکزی وزیردھرمیندرپردھان اورکانگریسی لیڈرہری چندن کی امن کی اپیل

    اڑیسہ:تشدد زدہ بھدرک میں کرفیو جاری،وزیراعلیٰ نوین پٹنائک،مرکزی وزیردھرمیندرپردھان اورکانگریسی لیڈرہری چندن کی امن کی اپیل

    Sun, 09 Apr 2017 01:31:38 
    سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر کیے گئے نامناسب مذہبی تبصرہ کے بعد بھدرک شہر میں بھڑکے تشدد کے پیش نظر کرفیوآج بھی جاری ہے جبکہ آج صبح سے قریبی دھامنگر اور باسدیوپور میں بھی حکم امتناعی لگا دیاگیا ہے۔پولیس کے ایک اہلکار نے کہا کہ بھدرک میں کل صبح تک کرفیو جاری رہے گی اورحالات کو دیکھتے ہوئے یہاں اضافی سیکورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے۔وہیں تشددپھیلنے سے روکنے کے لیے احتیاطی اقدام کے طور پر آج صبح سے د
    بین ریاستی کونسل کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی گیارہویں میٹنگ آج

    بین ریاستی کونسل کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی گیارہویں میٹنگ آج

    Sun, 09 Apr 2017 01:27:18 
    مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ کل بین ریاستی کونسل کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی 11ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔وزارت کی جانب سے آج جاری بیان میں یہ معلومات دی گئی ہیں۔میٹنگ کے ایجنڈے میں مرکزوریاست کے مابین تعلقات کو لے کرپنچھی کمیشن کی سفارشات پربحث کی جائے گی۔کمیٹی میں آندھرا پردیش، چھتیس گڑھ، اڑیسہ، پنجاب، اتر پردیش، راجستھان اور تریپورہ کے وزرائے اعلیٰ کے علاوہ مرکزی شہری ترقیات کے وزیر،وزیرخزانہ، وزیر خ
    نوادہ میں تشددکی کوشش: نتیش سرکارکی کارروائی پربی جے پی بوکھلائی 

    نوادہ میں تشددکی کوشش: نتیش سرکارکی کارروائی پربی جے پی بوکھلائی 

    Sun, 09 Apr 2017 01:19:27 
    فسادات میں بی جے پی لیڈروں پرنتیش سرکارکی کارروائی سے بوکھلائے اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر پریم کمار نے بہار حکومت پر ایک خاص کمیونٹی کوووٹ کی خاطر خوش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جان بوجھ کرہندوؤں کااستحصال کیا جا رہا ہے۔واضح ہوکہ ووٹ بینک کی سیاست اوردوسری کمیونٹی کوخوش کرنے جیسی اصطلاح بی جے پی لیڈروں کی زبان پرعام ہے۔پریم کمار نے نوادہ، روہتاس، مدھوبنی کے واقعات پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ بہار ک
    یدی یورپا پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام

    یدی یورپا پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام

    Sun, 09 Apr 2017 01:09:51 
    کرناٹک بی جے پی کے صدر بی ایس یدی یورپا پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگاہے۔انہوں نے ایک کسان کے خودکشی کرنے کے بعد اس کے خاندان کی مالی مددکی تھی۔دراصل چککا شیٹی نام کے ایک کسان جووادراہوسللی کارہنے والاہے نے بینک کا لون نہیں چکا پانے پر خودکشی کر لی۔گڈلپیٹ اسمبلی میں اس طرح کسان کی خود کشی کی مجروح ہونے پر ہی بی ایس یدی یورپا نے کسان کے خاندان کو دو دو ہزار کے 50نوٹ دیے
    یوگی راج میں پانچ روپے میں ملے گا بھرپیٹ کھانا، تین روپے میں ناشتہ

    یوگی راج میں پانچ روپے میں ملے گا بھرپیٹ کھانا، تین روپے میں ناشتہ

    Sun, 09 Apr 2017 01:03:12 
    ریاست کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت جلد ہی اننپورنا ریسٹورانٹ شروع کرنے جا رہی ہے۔اس میں محض پانچ روپے میں بھر پیٹ کھانا اور تین روپے میں ناشتہ دیا جائے گا۔ریسٹورانٹ کا مسودہ تیار ہو گیا ہے اور اس کاایک پریزینٹیشن چیف سکریٹری دیکھ چکے ہیں۔وہیں 12اپریل کو خود وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے بھی اس کا پریزینٹیشن دیکھنے کی بات کہی جا رہی ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ اننپورتا ریسٹورانٹ پردیش کے تمام شہر کارپوریشنوں
    ’گایوں کی موت‘ پرگورنر’سنجیدہ‘،لاء اینڈآرڈرپررام نائک کوبہتری کی امید

    ’گایوں کی موت‘ پرگورنر’سنجیدہ‘،لاء اینڈآرڈرپررام نائک کوبہتری کی امید

    Sun, 09 Apr 2017 00:56:29 
    شہر کے سب سے بڑے گؤشالا سوسائٹی میں مسلسل گایوں کی موت کو گورنر نے سنجیدگی سے لیا۔حالانکہ ریاست بھرمیں مسلسل اقلیتوں پرہورہے حملے اوربدترین لاء اینڈآرڈرپرانہوں نے کوئی بیان نہیں دیاہے۔انہوں نے کہا کہ اس پروزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے شکایت کی جائے گی اور مجرم لوگوں پر سخت کارروائی ہو گی۔اتر پردیش کے گورنر رام نائک ہفتہ کوبھوتی میں واقع کانپور گوشالا سوسائٹی کے پاس پی ایس ای ٹی کالج کے ایک پروگرام
    اکھلیش کا یوگی پر طنز، پہلے سے جتنی بجلی مل رہی ہے،اسے ہی دینے کااعلان کردیاگیا

    اکھلیش کا یوگی پر طنز، پہلے سے جتنی بجلی مل رہی ہے،اسے ہی دینے کااعلان کردیاگیا

    Sun, 09 Apr 2017 00:43:12 
    سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے قومی صدر اور سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادونے ریاست میں بجلی کے نظام کو لے کر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پرطنزکساہے۔اکھلیش نے ٹویٹ کرکے کہا کہ جتنی بجلی پہلے ہی مل رہی ہے، اتنے کا ہی اعلان دوبارہ کرتے فالتوہے۔عوام کی توقع جمود کی نہیں، اس سے زیادہ فراہمی کی ہے۔اسمبلی انتخابات میں دوران بڑا مسئلہ بنی بجلی کے نظام کوبہتربنانے کے تحت یوگی حکومت اب ریاست میں 24گھنٹے بجلی دینے کی
    اب نشانہ پرچرچ،تبدیلی مذہب کاالزام لگاکرہندوتنظیم کاہنگامہ

    اب نشانہ پرچرچ،تبدیلی مذہب کاالزام لگاکرہندوتنظیم کاہنگامہ

    Sun, 09 Apr 2017 00:39:52 
    ضلع کے کوٹھیبھار تھانہ علاقہ کے ڈڈھولی گاؤں میں واقع چرچ میں عبادت پروگرام کے دوران ہندو کارکنوں نے ہنگامہ کر دیا۔”ہندویووا“ کارکنوں کا الزام ہے کہ یہاں تبدیلی مذہب کرائی جا رہی ہے۔اس کے بعد حرکت میں آئے پولیس انتظامیہ نے عبادت کوروک دیا۔اس دوران پولیس نے سب کی تفتیش کی۔ملی معلومات کے مطابق چرچ میں ہفتہ کو لوگ دعاء پروگرام میں شامل ہونے آئے تھے