ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
     کانگریس کی کامیابی جنتادل(ایس) کی قربانی کا نتیجہ:دانش علی

     کانگریس کی کامیابی جنتادل(ایس) کی قربانی کا نتیجہ:دانش علی

    Fri, 14 Apr 2017 01:08:08 
    ریاست کی دو سیٹوں پر ہوئے ضمنی چناؤ میں کانگریس کی فتح اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی شکست پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جنتادل (سیکولر) نے کہا ہے کہ ان دونوں سیٹوں پر جنتادل (ایس) کی قربانی کی وجہ سے کانگریس کو یہ جیت ملی ہے۔جنتادل (ایس) کے قومی سکریٹری جنرل کنوردانش علی نے آج یہاں کہا کہ جے ڈی ایس کے گڑھ سمجھے جانے والے جنوبی کرناٹک کے ضلع میسور کی ننجن گڑھ اور گنڈل پیٹ سیٹوں پر سیکولر ووٹوں کو تقسیم ہونے
    جے ڈی یو کے پاس رہے گی دہلی میئر کی چابی،امیدوارکادعویٰ

    جے ڈی یو کے پاس رہے گی دہلی میئر کی چابی،امیدوارکادعویٰ

    Thu, 13 Apr 2017 01:45:31 
    جے ڈی یوکے امیدوارسروراقبال خان نے آج کینال کالونی کا دورہ کر کے وہاں کے عوام سے ملاقات کی۔پتہ چلا کہ پورے کینال کالونی میں کسی بھی پارٹی کا امیدوار آج تک ان کی خیریت معلوم کرنے آیا ہی نہیں ہے۔وہ دہلی کے ووٹر ہو کر بھی تمام سہولیات سے محروم ہیں اور نہ کوئی مقامی نمائندہ ان کی حالت زار دیکھنے آتا ہے۔اس کے علاوہ نئی بستی کا بھی یہی حال ہے وہاں بھی سرور اقبال خان کا عوام زبردست استقبال کیا اور مکمل ح
    شری شری کے پروگرام سے جمنا کے ساحل برباد، 13.29 کروڑ کا نقصان، ٹھیک ہونے میں لگیں گے 10 سال،مودی نے بھی کی تھی شرکت

    شری شری کے پروگرام سے جمنا کے ساحل برباد، 13.29 کروڑ کا نقصان، ٹھیک ہونے میں لگیں گے 10 سال،مودی نے بھی کی تھی شرکت

    Thu, 13 Apr 2017 01:33:56 
     شری شری روی شنکر کی آرٹ آف لیونگ (AOL) کی طرف سے منعقد ایک ثقافتی تہوار کی وجہ سے”برباد“ہوئے جمناکے  علاقے کی درستگی میں 13.29 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی اور اس میں تقریباََ10 سال کا وقت لگے گا۔ ایک ماہرکمیٹی نے قومی گرین اتھارٹی کویہ معلومات دی ہیں۔واضح ہوکہ مودی نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی تھی اورشری شری کے ساتھ خوب یکجہتی دکھائی تھی۔آبی وسائل کی وزارت کے سیکرٹری ششی شیکھر کی صدارت والی ماہر کم
    2000 نجی اسکولوں کو این سی ای آرٹی کی کتابوں کی فراہمی کی گئی: جاؤڑیکر

    2000 نجی اسکولوں کو این سی ای آرٹی کی کتابوں کی فراہمی کی گئی: جاؤڑیکر

    Thu, 13 Apr 2017 01:28:52 
    مرکزی وزیربرائے فروغ انسانی وسائل پرکاش جاؤڑیکر نے آج بتایا کہ موجودہ تعلیمی سال میں سی بی ایس ای سے منسلک 2000 نجی اسکولوں کو این سی ای آرٹی کی کتابوں کی فراہمی کی گئی اور اگلے سیشن میں دیگر اسکولوں کو بھی ان کتابوں کی فراہمی کی جائے گی۔جاؤڑیکر نے آج راجیہ سبھا میں وقفہ صفر کے دوران یہ معلومات دی۔انہوں نے کہاکہ بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ نجی اسکولوں کے لئے تعلیم طالب علموں کو لوٹنے کا ایک ذریعہ بن گ
    آئی اے ای اے نے دنیا کو ایٹمی اداروں پر ممکنہ حملوں کے بارے میں کیا محتاط

    آئی اے ای اے نے دنیا کو ایٹمی اداروں پر ممکنہ حملوں کے بارے میں کیا محتاط

    Thu, 13 Apr 2017 01:19:52 
    دنیا بھر میں جوہری تنصیبات پر سائبر حملے کے امکان اور دہشت گردانہ خطرات کے بارے میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی(آئی اے ای اے) کے تشویش ظاہر کئے جانے کو سنجیدگی سے لیا گیا ہے اور حکومت ایسے خطرات سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔ملازمین وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہا کہ کوئی بھی واقعہ ہونے پر کنٹرول اور حفاظتی خصوصیات ری ایکٹر کے محفوظ بند
    بجٹ اجلاس انتہائی بامعنی، تعمیری اور ہماری ساکھ کے عین مطابق رہا: سمترا مہاجن

    بجٹ اجلاس انتہائی بامعنی، تعمیری اور ہماری ساکھ کے عین مطابق رہا: سمترا مہاجن

    Thu, 13 Apr 2017 01:15:46 
    بجٹ سیشن کو انتہائی اہم، تعمیری اور ممبران پارلیمنٹ کی ساکھ کے عین مطابق قرار دیتے ہوئے لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے آج کہا کہ سیشن کے دوران عام بجٹ پاس ہونے کے ساتھ جی ایس ٹی سے منسلک بل سمیت 23 بل منظور ہوئے اور 29 اجلاسوں میں قریب 177 گھنٹے تک کاروائی جاری رہا۔لوک سبھا اسپیکر نے اس کے ساتھ ہی آج بجٹ اجلاس کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔سمترا نے کہا کہ اس سیشن کے دوران کل 29اج
    سی بی آئی نے بینکوں سے 2240 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کے معاملے میں 4 افراد کو گرفتار کیا

    سی بی آئی نے بینکوں سے 2240 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کے معاملے میں 4 افراد کو گرفتار کیا

    Thu, 13 Apr 2017 01:11:46 
    سی بی آئی نے بینکوں کے گروپ سے مبینہ طور پر 2240 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کرنے کے لئے سوریہ ونایک انڈسٹریز لمیٹڈ کے چار ڈائریکٹرز کو گرفتار کیا ہے۔سی بی آئی ذرائع نے بتایا کہ سنجے جین، راجیو جین، روہت چودھری اور سنجیو اگروال کو پنجاب نیشنل بینک(پی این بی) کی ایک شکایت پر گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ الزام ہے کہ چاروں ملزمان نے بینک سے ملے لون کا متعینہ کام سے الگ استعمال کرنے کے لئے 100 سے زا
    امت شاہ 21 اپریل کو ساورکر سمیلن کا افتتاح کریں گے

    امت شاہ 21 اپریل کو ساورکر سمیلن کا افتتاح کریں گے

    Thu, 13 Apr 2017 01:06:14 
     بی جے پی صدر امت شاہ یہاں 21 اپریل کو 29 ویں ساورکر ادب کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔تین روزہ کانفرنس پہلی بار تھانے میں منعقد کی جا رہی ہے اورسنگھی ساورکر منڈل، ساورکر درشن ادارے اوروی ڈی ساورکر ادارے 21 سے 23 اپریل تک مشترکہ طور پر اس کانفرنس کا انعقاد کر رہے ہیں۔ساورکردرشن ادارے کے سیکرٹری روندر ساٹھے نے آج یہاں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس کانفرنس میں ہندوتو نظریات کی تعلیمات سے متعلق تبادل
    صحافیوں پر حملوں کو لے کر نیا قانون بنانے کا کوئی منصوبہ نہیں:مرکز

    صحافیوں پر حملوں کو لے کر نیا قانون بنانے کا کوئی منصوبہ نہیں:مرکز

    Thu, 13 Apr 2017 00:59:51 
    حکومت نے آج لوک سبھا میں کہا کہ 2014-15میں ملک کے مختلف حصوں میں صحافیوں پر حملوں کے 142واقعات سامنے آئے ہیں، تاہم صحافیوں پر حملوں کو لے کر علیحدہ قانون بنانے کا اس کا کوئی منصوبہ نہیں ہے اور موجودہ قانون کافی ہیں۔ایوان میں آج کئی ارکان نے صحافیوں پر حملے کے مسئلے کو اٹھاتے ہوئے حکومت سے اس سلسلے میں الگ قانون بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔وزیرمملکت برائے داخلہ ہنس راج گنگارام اہیر نے وقفہ سوال میں ک