ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    مودی حکومت مسلمانوں کی مخالف نہیں: بنگلور میں آل انڈیا امامس آرگنائزیشن کے چیف امام عمیر الیاسی کا دعویٰ

    مودی حکومت مسلمانوں کی مخالف نہیں: بنگلور میں آل انڈیا امامس آرگنائزیشن کے چیف امام عمیر الیاسی کا دعویٰ

    Tue, 18 Apr 2017 00:55:47 
    آل انڈیا امامس آرگنائزیشن کے چیف امام عمیر الیاسی کا دعویٰ ہے کہ مرکز کی مودی حکومت مسلم مخالف نہیں ہے، اورمسلمانوں کو ان سے اچھی امید رکھنے کی ضرورت ہے۔ دورہ بنگلورو کے دوران ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ آج ملک میں طلاق کی نہیں بلکہ نکاح کی ضرورت ہے، طلاق توڑنے اور نکاح جوڑنے کا نام ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شریعت سے نابلدی کے سبب آج اس طرح کے حالات رونما ہوئے ہیں، اور طلاق
    جادھو کو لے کر اقوام متحدہ کو نئے دستاویز سونپے گا پاکستان: رپورٹ

    جادھو کو لے کر اقوام متحدہ کو نئے دستاویز سونپے گا پاکستان: رپورٹ

    Mon, 17 Apr 2017 02:50:58 
     پاکستان نے ہندوستانی شہری کلبھوشن جادھو کی مبینہ شدت پسند سرگرمیوں کے بارے میں نیا دستاویز تیار کیا ہے اور اسے اقوام متحدہ اور غیر ملکی سفیروں کو سپرد کرے گا۔مقامی میڈیا کی خبروں میں کہا گیا ہے کہ نیادستاویز جادھو کے اس قبول نامے اور بیانات کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے جو اس نے جاسوسی اور تخریب کاری کی سرگرمیوں میں اپنے مبینہ ملوث ہونے کے بارے میں فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے سامنے دئے تھے
    اتر پردیش کے وزیر اعلی کا اینٹی رومیو اسکواڈ بنانے کا فیصلہ انتہائی مقبول: سروے

    اتر پردیش کے وزیر اعلی کا اینٹی رومیو اسکواڈ بنانے کا فیصلہ انتہائی مقبول: سروے

    Mon, 17 Apr 2017 02:47:13 
    اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے اقتدار سنبھالے تقریبا ایک ماہ ہونے کو آیا ہے اور اس دوران غیر قانونی مذبح خانے کے خلاف کارروائی اور اینٹی رومیو مہم سے ان کی مقبولیت اور بڑھ رہی ہے۔ ایک سروے میں یہ دعوی کیا گیا ہے۔ناقدین ان ان مہمات کو بھلے ہی وسیع بھگوا منصوبہ بندی کا حصہ بتائیں لیکن عوام کے درمیان ان کی خاصی مقبولیت ہے
    قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ میں بولے مودی، مسلم- پسماندہ سماج کے لئے بھی کانفرنس کرے بی جے پی

    قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ میں بولے مودی، مسلم- پسماندہ سماج کے لئے بھی کانفرنس کرے بی جے پی

    Mon, 17 Apr 2017 02:33:17 
    اڑیسہ کے بھونیشور میں بی جے پی کی دو روزہ قومی ایگزیکٹو میٹنگ کا آج ختم ہوگئی۔ مرکزی وزیر پرکاش جاؤڈیکر نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجلس عاملہ میں سیاسی پیشکش اور او بی سی کمیشن کو آئینی درجہ دینے کے بارے میں قرارداد منظور کیا گیا۔ جاؤڑیکر نے کہا کہ لوگ مذہب اور ذات سے اوپر اٹھ کر پی ایم مودی اور بی جے پی کو حمایت دے رہے ہیں۔اپوزیشن پر حملہ بولتے ہوئے جاؤڈیکر نے کہا کہ کالے دھن کے خلاف جنگ ا
    دہلی کے رام منوہر لوہیا ہسپتال میں رئیس زادے کا ہنگامہ، نشے میں انسپکٹر کو بھی پیٹا

    دہلی کے رام منوہر لوہیا ہسپتال میں رئیس زادے کا ہنگامہ، نشے میں انسپکٹر کو بھی پیٹا

    Mon, 17 Apr 2017 02:21:48 
    دہلی کے رام منوہر لوہیا ہسپتال میں ایک رئیس زادے نے شراب کے نشے میں جم کر ہنگامہ کیا۔ ہنگامہ اس قدر بڑھا کہ اس رئیس زادے نے موقع پر آئے دہلی پولیس کے ایک سب انسپکٹر کی پٹائی کر دی۔ پولیس کے مطابق نشد گپتا نام کا ایک شخص کناٹ پیلس علاقے کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں گیا اور وہاں بار بند ہو جانے کے بعد بھی شراب کا مطالبہ کرنے لگا۔شراب نہیں ملنے پر اس نے ہوٹل کے عملے سے مارپیٹ کی، یہاں تک کہ غصے میں اپ
    اب پنجاب میں 10 روپے میں ملے گا کھانا،”سائڈی رسوئی“ منصوبہ شروع

    اب پنجاب میں 10 روپے میں ملے گا کھانا،”سائڈی رسوئی“ منصوبہ شروع

    Mon, 17 Apr 2017 02:14:17 
     پنجاب میں اپنی نوعیت کے پہلے منصوبے کا آغاز کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ ”سائڈی رسوئی“ (ہمارے باورچی خانے) منصوبے کے تحت ضرورت مند لوگوں کو صرف 10 روپے میں غذائیت سے بھرپور خوراک مہیا کرے گی۔ منصوبہ کے تحت غریب لوگوں کو صبح 10 بجے سے دوپہر تین بجے تک 4چپاتی، چاول، دال اور سبزی دے جائے گی۔فاجلکا سب انسپکٹرایشا کالیا نے کہا کہ ہم نے آج سائڈی رسوئی منصوبے کی شروعات کی جس کے تحت غریب اور ضرورت مند لوگوں کو
    جموں و کشمیر میں پی ڈی پی کے ایک کارکن کا گولی مار کر قتل، 2 دیگر لوگ بھی زخمی

    جموں و کشمیر میں پی ڈی پی کے ایک کارکن کا گولی مار کر قتل، 2 دیگر لوگ بھی زخمی

    Mon, 17 Apr 2017 02:06:53 
    جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع میں دہشت گردوں نے حکمران پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے ایک کارکن کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ اس واقعہ میں دو دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ پلوامہ ضلع کے راجپورا علاقے میں ہفتے کی شام بشیر احمد ڈار (45) کے گھر میں دہشت گردوں نے دھاوا بول دیا۔ پولیس کے مطابق بشیر احمد ڈار کے گھر میں گھسنے کے بعد دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کی۔ فائرنگ میں بشیر کی موت ہو گئی ج
    بیٹے پر لگے الزامات پر آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو بولے، میرا بیٹا بے داغ ہے

    بیٹے پر لگے الزامات پر آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو بولے، میرا بیٹا بے داغ ہے

    Mon, 17 Apr 2017 01:58:49 
    میرا بیٹا بے داغ ہے۔یہ کلین چٹ راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو نے اپنے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کو ان کی سالگرہ کے موقع پر دیا۔ گزشتہ دنوں، بہار بی جے پی کے سینئر لیڈر سشل کمار مودی نے الزام لگایا تھا کہ تیج پرتاپ یادو نے ایک آٹو شو روم کے لئے زمین خریدی اور اس کے بعد بینک سے قرض لیا لیکن اس بات کا ذکر نہ ہی ان کے انتخابی حلف نامہ میں ہے اور نہ ہی وزراء کی سالانہ پراپرٹی کے نوشتہ میں، اگرچہ
    ریلوے نظام پرسوالیہ نشان:راجے رانی ایکسپریس کے8 ڈبے پٹری سے اترے، 2/افراد زخمی

    ریلوے نظام پرسوالیہ نشان:راجے رانی ایکسپریس کے8 ڈبے پٹری سے اترے، 2/افراد زخمی

    Sun, 16 Apr 2017 02:50:10 
    ریلوے میں مسلسل حادثات کی خبریں آرہی ہیں،یہاں تک کہ راجدھانی ایکسپریس تک میں لوٹ کھسوٹ کے واقعات ہوئے۔عدالت نے بھی ابھی پھٹکارلگائی ہے۔دس گھنٹے کاسفرپندرہ اٹھارہ گھنٹوں میں مکمل ہورہاہے،ایک سال میں ریلوے کے اندربدعنوانی میں بھی اضافہ کی رپورٹ آئی ہے۔اب میرٹھ-لکھنؤ راجے رانی ایکسپریس کے 8ڈبے آج اتر پردیش میں رام پور کے پاس پٹری سے اتر گئے جس میں کم ازکم دوافراد زخمی ہو گئے