ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    گاندھی کے قاتلوں کو پھانسی دی اور بابری مسجد سانحہ کے ملزمان کو وزیر بنایا:اویسی 

    گاندھی کے قاتلوں کو پھانسی دی اور بابری مسجد سانحہ کے ملزمان کو وزیر بنایا:اویسی 

    Fri, 21 Apr 2017 03:11:24 
    اے آئی ایم آئی ایم کے صدراور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بابری مسجد کی شہادت کے معاملے کو مہاتما گاندھی کے قتل سے زیادہ سنگین بتاتے ہوئے سماعت مکمل ہونے میں تاخیر کی مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ 1992میں قومی شرم کے لیے ذمہ دار لوگ آج ملک چلا رہے ہیں۔اویسی نے ٹوئٹ کیا کہ مہاتما گاندھی کے قتل کی سماعت دو سال میں مکمل ہوئی اور بابری مسجد کی شہادت کا واقعہ جو مہاتماگاندھی کے قتل سے زیادہ سنگین ہے، اس
    بابری مسجد شہادت معاملہ: اگر مجرم ہوئے،تو ہوسکتی ہے 2 سے 5 سال کی سزا

    بابری مسجد شہادت معاملہ: اگر مجرم ہوئے،تو ہوسکتی ہے 2 سے 5 سال کی سزا

    Fri, 21 Apr 2017 03:06:01 
    سیاسی طور پر حساس بابری مسجد شہادت کیس میں بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی اور دیگر وی وی آئی پی پر جن الزامات میں سماعت ہونی ہے ان میں دو سے پانچ سال تک قید کی سزا کا قانون ہے۔سپریم کورٹ نے ان کے خلاف فوجداری سازش کے جرم کو بحال کردیا ہے، یہ الزام اس معاملے میں ان پر لگے الزامات میں حقیقی طور پر شامل تھا۔بی جے پی لیڈروں کے خلاف آئی پی سی (انڈین پینل کوڈ)کے جرا
    یڈیورپا اور ایشورپا کے درمیان جنگ دوبارہ چھڑ گئی، سنگولی راینابرگیڈ کی سرگرمیاں جاری رکھنے ایشورپا کا اعلان

    یڈیورپا اور ایشورپا کے درمیان جنگ دوبارہ چھڑ گئی، سنگولی راینابرگیڈ کی سرگرمیاں جاری رکھنے ایشورپا کا اعلان

    Fri, 21 Apr 2017 02:51:28 
    ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپااور کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا کے درمیان اختلافات دوبارہ سراٹھانے لگے ہیں۔یڈیورپا سے ناراض لیڈروں کوایشورپا نے دوبارہ مدعو کرتے ہوئے 27مارچ کو ایک میٹنگ طلب کی ہے، اس میٹنگ کے متعلق ایشورپا نے اخباری نمائندوں کو بتایاکہ یہ میٹنگ کسی کے خلاف  نہیں بلکہ پارٹی کو مضبوط کرنے کے مقصد کے تحت بلائی گئی ہے جس میں پارٹی کے وفادار کارکن حصہ لیں گے۔ آج شہر کی ایک ن
    میں کمار سوامی کو دوبارہ وزیر اعلیٰ دیکھنا چاہتا ہوں: دیوے گوڈا

    میں کمار سوامی کو دوبارہ وزیر اعلیٰ دیکھنا چاہتا ہوں: دیوے گوڈا

    Fri, 21 Apr 2017 02:47:42 
    سابق وزیر اعظم اور جنتادل (ایس) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے کہاکہ اب ان کی یہی ایک تمنا رہ گئی ہے کہ ان کے فرزند ایچ ڈی کمار سوامی ایک بار پھر ریاست کے وزیر اعلیٰ بنیں۔ یہی تمنا ریاستی عوام کی بھی ہے۔اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کمار سوامی کے انتظامیہ کو آج بھی لوگ بہترین قرار دے کر اسے یاد کرتے ہیں۔ جنتا دل (ایس) دفتر میں ایک تقریب کے دوران انہوں نے کہاکہ آنے والے اسمبل
    منڈیا میں کانگریس کومضبوط کرنے سدرامیا کی حکمت عملی، بہت جلد امبریش کو وزارت کا حصہ بنانے پر غور

    منڈیا میں کانگریس کومضبوط کرنے سدرامیا کی حکمت عملی، بہت جلد امبریش کو وزارت کا حصہ بنانے پر غور

    Fri, 21 Apr 2017 02:41:26 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا کی طرف سے حالانکہ ریاستی کابینہ میں توسیع کے متعلق اعلیٰ کمان سے منظوری لی جاچکی ہے، لیکن اس عمل کو وہ کب انجام دیں گے اس بارے میں اب تک انہوں نے کسی سے کچھ نہیں کہا ہے، تاہم وزیراعلیٰ کے قریبی ذرائع سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سابق وزیراعلیٰ ایس ایم کرشنا کے بی جے پی میں شامل ہوجانے کے بعد منڈیا ضلع میں کانگریس کو مضبوط کرنے کے مقصد سے سدرامیا ایک بار پھر معروف فلم اسٹار امبریش ک
    ریاستی وزارت میں توسیع کا امکان کھٹائی میں، اگلے انتخابات کیلئے امیدواروں کے انتخاب کا عمل جلد: پرمیشور

    ریاستی وزارت میں توسیع کا امکان کھٹائی میں، اگلے انتخابات کیلئے امیدواروں کے انتخاب کا عمل جلد: پرمیشور

    Fri, 21 Apr 2017 02:35:35 
    کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اور وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور کے اس بیان سے آج یہ اشارہ مل گیا کہ ریاستی کابینہ میں توسیع کھٹائی میں پڑ گئی کہ اے آئی سی سی جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ کے حالیہ دورہئ بنگلور کے دوران کابینہ میں ردوبدل یا توسیع کے مسئلے پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ریاستی کابینہ میں توسیع یا ردوبدل کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ سدرامیا مکمل
    بابری مسجد کی شہادت کیلئے بی جے پی ذمہ دار: اگرپا

    بابری مسجد کی شہادت کیلئے بی جے پی ذمہ دار: اگرپا

    Fri, 21 Apr 2017 02:02:15 
    سینئر کانگریس لیڈر اور رکن کونسل وی ایس اگرپا نے بی جے پی کی قومی قیادت بشمول وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے قومی صدر امیت شا سے مطالبہ کیا کہ بابری مسجد کی شہادت کیلئے وہ ملک کے عوام سے معافی مانگیں۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عدالت میں اب یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ بابری مسجد بی جے پی کی ایک منظم سازش کے تحت گرادی گئی۔ بی جے پی کے 13قومی قائدین کے خلاف مقدمہ چلانے کی
    بابری مسجد شہادت کیس، کھرگے نے مرکزی وزیر اوما بھارتی کا استعفیٰ طلب کیا

    بابری مسجد شہادت کیس، کھرگے نے مرکزی وزیر اوما بھارتی کا استعفیٰ طلب کیا

    Fri, 21 Apr 2017 01:51:38 
    کانگریس پالیمانی پارٹی لیڈر ملیکارجن کھرگے نے بابری مسجد کی شہادت کے کیس میں مجرم قرار دی گئی، مرکزی وزیر برائے آبی وسائل اوما بھارتی کو مستعفی ہوجانے کا مشورہ دیا۔اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے مسٹر کھرگے نے کہاکہ دوسری پارٹیوں پر جب بھی الزامات آئے تو بی جے پی متعلقہ لیڈروں کے استعفے پر ضد کرتی رہی اور ایوانوں کی کارروائی چلنے نہیں دی، بابری مسجد کی شہادت جیسے سنگین معاملے میں عدالت عظمیٰ
    شمالی کرناٹک میں شدت کی گرم لہر،ایک لڑکی کی موت

    شمالی کرناٹک میں شدت کی گرم لہر،ایک لڑکی کی موت

    Fri, 21 Apr 2017 01:38:22 
    شمالی کرناٹک خاص طور پر کلبرگی، رائچور اور آس پاس کے علاقوں میں گرمی کی شدت لوگوں کیلئے جان لیوا بنی ہوئی ہے۔ درجہئ حرارت میں بے تحاشہ اضافہ کے نتیجہ میں آج کلبرگی میں ایک نوجوان لڑکی کی موت ہوگئی، جبکہ رائچور میں 18 کمسن بچے ڈی ہائیڈریشن کی شکایت کے سبب اسپتالوں میں داخل ہیں۔ ریاست بھر میں درجہئ حرارت میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ کلبرگی اور رائچور میں آج درجہئ حرارت 40 ڈگری سے متجاوز ہوگیا۔