ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    میں چاہتا ہوں ہوائی چپل والے بھی ہوائی سفر کریں:مودی

    میں چاہتا ہوں ہوائی چپل والے بھی ہوائی سفر کریں:مودی

    Fri, 28 Apr 2017 01:16:58 
    وزیر اعظم نریندر مودی نے ’اڑان‘ منصوبہ کے تحت جمعرات کو شملہ-دہلی روٹ پر ملک کی سب سے سستی گھریلو ہوائی خدمات کا آغاز کیا۔اڑان کا افتتاح اکتوبر 2016میں علاقائی رابطہ اسکیم کے تحت کیا گیا تھا۔اس اسکیم کا مقصد ہوائی خدمات کو ملک چھوٹے شہروں تک پہنچانا اور اسے کفایتی بنانا ہے۔اس دوران کڈپا-حیدرآباد اور ناندیڑ-حیدرآباد روٹوں پر بھی ہوائی سروس  شروع کی جائیں گی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے اس موقع پر کہا ک
    راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ کرنے پر کانگریس کے 12سمیت 14ممبران اسمبلی معطل

    راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ کرنے پر کانگریس کے 12سمیت 14ممبران اسمبلی معطل

    Thu, 27 Apr 2017 02:34:32 
    راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ کرنا کانگریس کے ممبران اسمبلی کو مہنگا پڑا۔اسمبلی صدر نے ڈسپلن شکنی کے الزام میں کانگریس کے12ممبران اسمبلی کو معطل کر دیا ہے،جبکہ ان کا ساتھ دینے والے ایک بی ایس پی ممبر اسمبلی اور ایک آزاد ممبر اسمبلی کو بھی معطل کردیا گیاہے، اسمبلی اسپیکر نے تمام ممبران اسمبلی کو ایک سال کے لیے معطل کیا ہے۔دراصل کانگریس ممبر اسمبلی گووند سنگھ دوتاسرا وقفہ سوال کے دوران سوال پوچھنے لگے
    نارد ڈاسٹنگ معاملہ:امت شاہ نے سازش کے الزام کو مسترد کیا

    نارد ڈاسٹنگ معاملہ:امت شاہ نے سازش کے الزام کو مسترد کیا

    Thu, 27 Apr 2017 02:28:30 
    بی جے پی صدر امت شاہ نے آج ترنمول کانگریس کے اس الزام کو مسترد کر دیا کہ نارد سمیت بدعنوانی کے مختلف معاملات میں ترنمول کانگریس کے لیڈروں کو پھنسانے کے لیے سازش رچی گئی تھی۔سازش کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے شاہ نے کہاکہ کوئی سازش نہیں رچی گئی۔ترنمول کے لیڈروں کوٹی وی پر پیسے لیتے ہوئے دیکھا گیا،پوری دنیا اسے دیکھ سکتی ہے۔شاہ نے یہاں پریس کلب میں منعقد پریس کانفرنس میں کہاکہ ممتا بنرجی نے بی جے پی ف
    ایم سی ڈی الیکشن میں کانگریس کی شکست کے لیے شیلا دکشت نے ماکن کو ذمہ دار ٹھہرایا

    ایم سی ڈی الیکشن میں کانگریس کی شکست کے لیے شیلا دکشت نے ماکن کو ذمہ دار ٹھہرایا

    Thu, 27 Apr 2017 02:22:17 
    دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت نے ایم سی ڈ ی انتخابات میں کانگریس کی شکست کے لیے مقامی قیادت کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے آج الزام لگایا کہ اجے ماکن کی قیادت میں دہلی کانگریس لوگوں تک پہنچ نہیں سکی۔شیلا نے کہاکہ  پارٹی ووٹروں تک اس طرح پہنچ نہیں بنا پائی، جس طرح اس کو پہنچنا چاہیے تھا، جب آپ کچھ نہیں کرنا چاہتے ہیں، تو کوئی بھی بہانہ بنایا جا سکتا ہے، ہائی کمان کو فیصلہ کرنا پڑے گا، قیادت کو خوداحت
    زرعی آمدنی کو ٹیکس کے دائرے میں لانے کاکوئی منصوبہ نہیں:ارون جیٹلی

    زرعی آمدنی کو ٹیکس کے دائرے میں لانے کاکوئی منصوبہ نہیں:ارون جیٹلی

    Thu, 27 Apr 2017 02:16:30 
    وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے نیتی آیوگ کے رکن وو یک دیب رائے کے کھیتی کو ٹیکس کے دائرے میں لانے کے بیان پر صفائی دی ہے۔جیٹلی نے کہا کہ کھیتی سے ہوئی آمدنی پر کسی طرح کا ٹیکس لگانے کا مرکزی حکومت کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔وزیر خزانہ نے ایک بیان میں کہاکہ میں نے نیتی آیوگ کی کھیتی سے ہونے والی آمدنی پر انکم ٹیکس والی رپورٹ کا پیراگراف پڑھا،اس موضوع پر کسی طرح کے الجھن کو دور کرنے کے لیے میں واضح طور پر کہہ
    ہم آہنگی کی منفرد مثال، مسلمانوں نے دیا ہندو کی لاش کو کندھا

    ہم آہنگی کی منفرد مثال، مسلمانوں نے دیا ہندو کی لاش کو کندھا

    Thu, 27 Apr 2017 02:14:05 
    مغربی بنگال کے مالدہ ضلع میں مسلم نوجوانوں نے ایک ہندو لڑکے کی لاش کو کو کندھا دے کر سماجی اتحاد اور ہم آہنگی کی منفرد مثال پیش کی ہے۔لیکن مسلمان توپوری طرح رواداری دکھاہی رہے ہیں،فرقہ پرست ہندوؤں میں زہربورہے ہیں۔یہاں کے ایک مسلم اکثریتی گاؤں میں پیر کی رات ہندو خاندان کے ایک لڑکے کی موت ہو گئی تھی، جس کے بعد گاؤں کے ہی مسلم نوجوانوں نے اس کی آخری رسم ادا کی۔مالدہ کے مسلم اکثریتی شوخ پورہ گاؤں می
    تعلیم کے میدان میں ہندوستان کی روشن تاریخ: صدرجمہوریہ

    تعلیم کے میدان میں ہندوستان کی روشن تاریخ: صدرجمہوریہ

    Thu, 27 Apr 2017 02:09:39 
    صدر پرنب مکھرجی نے عثمانیہ یونیورسٹی کی صدسالہ تقریب کے افتتاحی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے میدان میں ہندوستان کی روشن تاریخ ہے۔ 1500 اور 1600 کی صدی میں ہندوستان کی نالندہ اور تکشلا یونیورسٹی نے پوری دنیا میں تعلیم میں اپنی شناخت بنا رکھی تھی، اس کے بعد سے آج تک ملک نے اس علاقے میں کافی ترقی کی ہے جس کا نتیجہ ہے کہ آج ہندوستان میں 757 یونیورسٹی، 16 آئی آئی ٹی، 30این آئی سمیت آئی آئی
    ہند-بنگلہ دیش سرحد پر ملی 80 میٹر لمبا سرنگ، بی ایس ایف اور دیگر سیکورٹی ایجنسیاں محتاط

    ہند-بنگلہ دیش سرحد پر ملی 80 میٹر لمبا سرنگ، بی ایس ایف اور دیگر سیکورٹی ایجنسیاں محتاط

    Thu, 27 Apr 2017 02:06:10 
    ند-بنگلہ دیش سرحد پر 80 میٹر لمبی سرنگ ملی ہے، تقریبا چھ فٹ اونچائی اور پانچ فٹ چوڑائی والی اس سرنگ کی تلاش کی  سرحد سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) نے کرکے ملک کی حفاظت میں نقب لگانے والوں کے منصوبے پر پانی پھیر دیا ہے۔سرنگ مغربی بنگال کے شمالی دیناجپور ضلع کے چوپڑا تھانہ تحت فتح پور بینک آف پنجاب علاقے میں سرنگ ملی ہے۔ اس علاقے کی حفاظت کی ذمہ داری بی ایس ایف کی 139 ویں بٹالین کے پاس ہے
    وادی میں انٹرنیٹ خدمات پر پھر لگی ایک ماہ کے لئے پابندی

    وادی میں انٹرنیٹ خدمات پر پھر لگی ایک ماہ کے لئے پابندی

    Thu, 27 Apr 2017 01:57:04 
    وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کشمیر وادی کے بگڑے حالات کو دیکھتے ہوئے ایک ماہ کے لئے انٹرنیٹ خدمات پر پابندی لگانے کا حکم دیا ہے۔ بدھ کو محکمہ داخلہ نے حکم جاری کرکے بتایا ہے کہ وادی کشمیر میں انٹرنیٹ کی خدمات کوایک ماہ کی مدت تک اجازت نہیں ملے گی۔ وادی کشمیر میں انٹرنیٹ موبائل (3 جی، 4 جی) خدمات پہلے ہی معطل ہیں۔قابل ذکر ہے کہ کالج اور اسکولوں کے طالب علم تشدد کو بھڑکانے کے لئے وادی میں سوشل میڈیا کا