Thu, 27 Apr 2017 01:47:25
عام آدمی پارٹی کی رکن اسمبلی الکا لامبا نے اپنے علاقے میں آپ امیدواروں کی شکست کی ذمہ داری لیتے ہوئے ممبر اسمبلی اور پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفی دینے کی پیشکش کی ہے۔چاندنی چوک اسمبلی حلقہ کی نمائندگی کرنے والی الکا نے ٹوئٹ کیا،میں نے اپنے حلقہ کے سبھی تین وارڈوں میں پارٹی امیدواروں کی شکست کی ذاتی ذمہ داری لیتی ہوں اور پارٹی کے تمام عہدوں اور ممبر اسمبلی کے طور پر بھی استعفی کی پیشکش کرتی ہوں۔بہ
View more
Thu, 27 Apr 2017 01:43:31
سماجی کارکن انا ہزارے جاگ گئے ہیں لیکن وہ صرف آپ یاکانگریس کے معاملہ میں ہی بیدارنظرآتے ہیں۔اب انہوں نے دہلی ایم سی ڈ ی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شکست کو لے کر اروند کیجریوال پر نشانہ سادھا ہے۔انا نے کہا ہے کہ پارٹی کے قول اور عمل میں تضاد ہے، جس کی وجہ سے شکست ہوئی۔آپ پر سے لوگوں کا بھروسہ اٹھ گیا ہے، سادگی کا وعدہ کرکے گاڑی، بنگلے لے لئے، ایم سی ڈی میں آپ کی شکست کا مجھے دکھ ہوا ہے۔ دراصل،
View more
Thu, 27 Apr 2017 01:34:55
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو معیاری اسکولی تعلیم فراہم کرنے کے لیے مرکزی حکومت ملک کے ایک لاکھ مدارس کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ترقی دے گی۔نقوی نے ہندی بھون میں تعلیم اور تربیت کے موضوع پر منعقد ایک پروگرام میں کہا کہ مرکزی حکومت نے اس سلسلے میں مالی مدد کی معلومات آن لائن دی ہے، تاکہ کوئی بچولیا اس کا غلط استعمال نہ کر سکے۔انہوں نے کہا کہ ایک لاکھ مدارس میں ن
View more
Thu, 27 Apr 2017 01:24:57
دہلی میونسپل کارپوریشن الیکشن میں بی جے پی نے حکمران عام آدمی پارٹی(آپ)اور کانگریس کو پچھاڑتے ہوئے واضح اکثریت کے ساتھ واپسی کی ہے۔تینوں میونسپل کارپوریشنوں (جنوبی دہلی، مشرقی دہلی، شمالی دہلی)کی 270سیٹوں کے نتائج میں بی جے پی نے 180سیٹوں پر جیت درج کی ہے، جبکہ آپ 48اور کانگریس 27سیٹوں کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہی۔بی جے پی لیڈروں نے پارٹی کی شاندار جیت کا کریڈٹ وزیر اعظم مودی کی
View more
Wed, 26 Apr 2017 03:15:45
مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم کرنل پروہیت کی آج لگاتار پانچویں مرتبہ ضمانت عرضداشت مسترد ہونے سے بھگواء دہشت گردوں کو زبردست جھٹکا لگا ہے حالانکہ ممبئی ہائی کورٹ نے اسی معاملے کی کلیدی ملزمہ سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر کو پانچ لاکھ روپئے نقد کی مشروط ضمانت پر رہاکرنے کے احکامات جاری کئے۔ دہشت گردی کے جھوٹے الزامات کے تحت گرفتار مسلم نوجوانوں کو رہائی دلانے میں کلیدی کردار ادا کرنے والی
View more
Wed, 26 Apr 2017 02:57:02
خصوصی عدالت نے گینگسٹر چھوٹا راجن اور دیگر کو فرضی پاسپورٹ معاملے میں 7سال کی سزا سنائی ہے۔اس سے قبل چھوٹا راجن اور تین دیگر ریٹائرڈ نوکرشاہوں کو ایک خصوصی عدالت نے فرضی ہندوستانی پاسپورٹ بنوا کر حکومت کو ٹھگنے کے معاملے میں پیر کو مجرم ٹھہرایا گیا تھا۔خصوصی جج وریندر کمار گوئل نے تین ریٹائرڈنوکرشاہ، جے شری دتاتریہ رہاتے، دیپک نٹورلال شاہ اور للتا لکشمن کو مجرمانہ سازش کے ذریعہ فرضی پاسپورٹ حاصل ک
View more
Wed, 26 Apr 2017 02:43:03
عالمی یومِ ارض کے موقعہ پرعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طلبأ یونین نے شجر کاری مہم کا آغاز کیا جس کے تحت طلبأ یونین نے یونیورسٹی کیمپس میں 50ہزار پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ مہم کا آغاز اے ایم یو کے وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل ضمیرالدین شاہ نے مولانا آزاد لائبریری کیمپس میں پودے لگاکر کیا۔اس موقعہ پر وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ نے اپنے خطاب میں طلبأ یونین کی بھر پور تعریف کرتے ہوئے کہا ک
View more
Wed, 26 Apr 2017 02:28:10
ایک مقامی عدالت نے ثبوت کی عدم موجودگی میں ایک پولیس افسر کے قتل کے ملزم دو لوگوں کو بری کر دیا ہے۔ایڈیشنل ضلع و سیشن جج اوم بیر سنگھ نے یہاں پولیس انسپکٹر ادے پرتاپ سنگھ کے قتل معاملے میں ثبوت کی عدم موجودگی میں امت اور پنکج کو بری کر دیا۔استغاثہ کے مطابق، 6 /مارچ 2006کو ضلع میں منصورپور کے قریب دہلی -دہرادون نیشنل ہائی وے پر کھتولی تھانہ کے ایس ایچ او کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا، ج
View more
Wed, 26 Apr 2017 02:15:25
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ(ریٹائرڈ)نے شعبہئ انگریزی کی پروفیسر شاہینہ ترنم کی صدارت میں آٹھ رکنی انٹرنل کمپلینٹ کمیٹی تشکیل دی ہے جو اے ایم یو کیمپس میں خواتین کے تئیں لوگوں کو حساس بنانے کے ساتھ جنسی استحصال کے واقعات کے خلاف کارروائی عمل میں لائے گی۔اس کمیٹی میں پروفیسر شاہینہ ترنم کے علاوہ شعبہئ انگریزی کی پروفیسر سمینہ خاں، ویمنس اسٹڈی سینٹر کی ڈاکٹر جوہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy