Mon, 01 May 2017 01:25:05
کانگریس پارٹی نے ایک اہم سیاسی تبدیلی کرتے ہوئے سینئر قائد ڈگ وجئے سنگھ کو ریاستی کانگریس کے انچارج کے عہدہ سے ہٹاتے ہوئے راہول گاندھی کے قریبی مانے جانے والے کیرلا کے رکن پارلیمان کے سی رینو گوپال کو مقرر کرتے ہوئے احکامات جاری کردئے ہیں۔ حالیہ دنوں میں وزیر اعلیٰ سدرامیا یہ کہہ رہے ہیں کہ اگلے وزیر اعلیٰ بھی وہی ہوں گے، اسی طرح چھ سال کی میعاد مکمل ہونے کے باوجود کے پی سی سی صدر اور وزیر داخلہ ک
View more
Mon, 01 May 2017 01:19:31
ریاست بھر میں آج دوسرے مرحلے کی پلس پولیو مہم چلائی گئی، جس میں پانچ سال سے کم عمر کے تقریباً 75لاکھ بچوں کو خوارک پلانے کا نشانہ مقرر کیاگیاتھا۔ 2/ اپریل کوپہلے مرحلے کی مہم کامیابی کے ساتھ چلائی گئی۔آج شہر بنگلور میں تقریباً 3350 موبائل یونٹوں کا اہتمام کیاگیاتھا اور پولیو خوراک پلانے کیلئے تقریباً دس لاکھ لوگوں کو معمور کیاگیاتھا۔ریاست میں اس مہم کیلئے 32ہزار ٹیمیں اور 51ہزار موبائل ٹیمیں تشکی
View more
Mon, 01 May 2017 01:06:23
سدا پور کے گٹے پالیہ موری سے قریب تین سالہ بچی کے اغواکا واقعہ پیش آیا۔ کل دوپہر کھیل رہی بچی کا اغواکیا گیا ہے، جس کے مناظرسی سی ٹی وی میں قید ہیں۔ بتایاجاتاہے کہ خدیجۃ الکبریٰ اپنے تایا زاد بھائی برہان کے ساتھ کھیل رہی تھی، اس وقت تقریباً تقریباً پندرہ سال کا ایک لڑکا زبردستی اسے اٹھالے گیا۔شبہ کیا جارہاہے کہ نشہ کے عادی لڑکی نے یہ حرکت کی ہے
View more
Mon, 01 May 2017 01:03:23
ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا اور قانون ساز کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا کے درمیان جاری جنگ کو ختم کرنے کی پہل کرتے ہوئے پارٹی اعلیٰ کمان نے چار قائدین کو معطل کردیا ہے۔ اگلے سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں، جس کی تیاری میں مصروف پارٹی کو دونوں قائدین کے اختلافات درد سر کا باعث بنے ہوئے ہیں۔ پارٹی کے قومی صدرامیت شا کی ہدایت پر ریاستی بی جے پی کے انچارج مرلی دھر راؤ کل ہی بذریعہ حید
View more
Mon, 01 May 2017 00:33:09
وزیر برائے شہری ترقیات وحج آر روشن بیگ نے آج بتایا کہ انسان زندگی میں چاہے جتنا بھی عیش وآرام کرلے مگر اس کی موت کے بعد آخری آرام گاہ کیلئے جگہ نہ ملے تو اس سے شرمناک بات اور کوئی نہیں ہوسکتی۔ یلہنکا ہوبلی کے وڈیرا ہلی دیہات میں طٰہٰ قبرستان کی تجدید شدہ سہولیات اور تقریب تشکر کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ ریاست کی تقریباً 28 فیصد آبادی شہری علاقوں میں مقیم ہے اور 2030تک ا
View more
Sun, 30 Apr 2017 03:10:47
نئی دہلی:29/اپریل(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا) انٹرنیٹ پر 2021 تک 53.6 کروڑ لوگ انٹرنیٹ تک رسائی ہندوستانی زبانوں میں کرنے والے ہوں گے۔ انگریزی زبان میں صارفین کی تعداد صرف 19.9 کروڑ ہو گی جو انگریزی زبان سے ڈھائی گنا زیادہ ہوگی۔ گوگل اورکے پی ایم جی کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ پر ہندی اور ہندوستانی زبانوں کے صارفین تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہندی مراٹھی اور بنگالی زبان کے صارفین انگ
View more
Sun, 30 Apr 2017 02:57:32
کچھ دن پہلے ہوئی پی ایم نریندر مودی سے محبوبہ مفتی کی ملاقات کے بعد اب محبوبہ حکومت سخت نظر آ رہی ہے ملاقات کے بعد محبوبہ نے جموں و کشمیر کے انتظامی عملے میں بھاری ردوبدل کرتے ہوئے وزیر اعلی کے پرنسپل سکریٹری بی بی ویاس کو ریاست کا چیف سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ 31 دیگر افسران کے تبادلے بھی کئے گئے۔ یہاں کابینہ کے اجلاس میں لئے گئے فیصلے کے مطابق، 1986 بیچ کے آئی اے ایس افسر ویاس، بی آر
View more
Sun, 30 Apr 2017 02:50:20
دہلی اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر وجیندر گپتا نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پارٹی کا قومی کنوینر ہونے کا حق کھو دیا ہے۔بی جے پی لیڈر وجیندر گپتا نے ہفتہ کو کہا کہ کجریوال نے عام آدمی پارٹی کا قومی کنوینر ہونے کا حق نہ صرف اخلاقی بنیاد پر کھو دیا ہے بلکہ انہوں نے وزیر اعلی کے وقت لئے گئے حلف کہ میں خوف یا تعصب یا بغض کے بغیر، آئین اور طریقہ کار کے مطابق
View more
Sun, 30 Apr 2017 02:46:14
مودی حکومت میں وزیر اعظم کے بعد وزیر خارجہ سشما سوراج سب سے زیادہ بحث میں رہتی ہیں اس کے پیچھے وجہ ان لوگوں کی مدد کرنے کی دلچسپی رہنا ہے،پہلی بھی کئی بار وہ لوگوں کی مدد کر چکی ہے۔ اسی طرح کے ایک اور معاملہ ہفتہ کو آیا ہے۔ معاملہ ہے حیدرآبادکا، جو گزشتہ سال سعودی گئی۔متاثرہ کی بہن اسماء بیگم نے اب وزیر خارجہ سشما سوراج سے مدد کی اپیل کی ہے۔متاثرہ خاتون ایک نرس ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy