Fri, 05 May 2017 02:03:17
اوقافی اداروں کے متولیان کو ان کی ذمہ داریوں کا احساس دلانے کے مقصد سے آج کولار ضلع وقف مشاورتی کمیٹی کی جانب سے متولی کانفرنس کا اہتمام کیاگیا۔ اس موقع پر وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے ملک میں مسلمانوں کو درپیش حالات پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو ملک میں ڈر کر نہیں ڈٹ کر زندگی بسر کرنی چاہئے۔آج مسلمانوں کو ڈرانے کی فرقہ پرست طاقتیں بہت کوششیں کررہی ہیں۔ اگر مسلمان ان سے خو
View more
Fri, 05 May 2017 01:55:09
شموگہ ضلع کے ساگر شہر کے نزدیک ایک گاڑی اور ٹرک میں ٹکر ہونے سے آج سات افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ ایک شادی کی تقریب میں شامل ہونے کے بعد کچھ لوگ ایک گاڑی سے بنگلور لوٹ رہے تھے کہ اس دوران اس کی ٹرک سے ٹکر ہوگئی۔ حادثے میں سات لوگوں کی موت ہوگئی۔لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے اور انہیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیاگیا ہے۔
View more
Fri, 05 May 2017 01:51:04
کولیگل تعلقہ کے ملول میں کل ایک تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی۔اس حادثے میں تین لوگوں کی موت ہو گئی اور دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ کار میں سوارافراد کوئمبتورسے کولیگل جا رہے تھے۔ اس دوران ڈرائیور نے کنٹرول کھو دیا جس سے کاردرخت سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں دو لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی،جبکہ ایک شخص نے ہسپتال لے جاتے وقت راستے میں دم توڑ دیا۔مہلوکین کی شناخت یشونت 19، ستیش اور وم
View more
Tue, 02 May 2017 02:10:39
ویسے تو دنیا کے کونے کونے سے لاکھوں مسلمان فرزندان توحید ہر سال حج و عمرہ کی ادائیگی کے لیے بیت اللہ کا رخ کرتے ہیں مگر اس کرہ ارض کے چار ممالک ایسے ہیں جہاں سے کل متعمرین کی نصف تعداد عمرہ کے مناسک ادا کرنے حجاز مقدس پہنچتی ہے۔عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے پہلے نمبر کے چار مسلمان ملکوں میں پاکستان سر فہرست ہے۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے معتمرین کل عمرہ کرنے والے مسلمانوں کا 23.53 فی صد بتائے گئے ہی
View more
Tue, 02 May 2017 01:55:51
عربی روزنامے الشرق الاوسط نے ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب نے عراق کے شہر موصل میں متعدد مراکز قائم کر لیے ہیں اور پاپولر موبیلائزیشن کی پشت پناہی میں اس کی سرگرمیاں جاری ہیں۔اخبار کے ذرائع کے مطابق پاسداران انقلاب کئی مقاصد کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے جن میں موصل کے ذریعے شامی اراضی تک خشکی کا ایک راستہ کھولنا شامل ہے تاکہ بشار حکومت کو سپورٹ کیا جا سکے۔اخبار نے موص
View more
Tue, 02 May 2017 01:38:35
اب توفقیہوں کی لسٹ میں بی جے پی اورآرایس ایس لیڈربھی آگئے ہیں۔وہ اب دین وشریعت اورقرآن میں کیاہے اورکیانہیں،سمجھانے لگے ہیں۔مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ تین طلاق کا شریعت میں کوئی ذکر نہیں ہے۔حالانکہ بخاری ومسلم سمیت متعددکتب احادیث میں خودرسول اللہ ﷺسے طلاق ثلاثہ کے وقوع کافیصلہ ثابت ہے۔نائیڈو نے کہاکہ تین طلاق کوئی مذھبی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ شریعت میں اس کا کوئی تذکرہ ہی نہیں ہے۔یہ مسا
View more
Tue, 02 May 2017 01:30:54
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو بین الاقوامی یوم مزدورکے موقع پر ہندوستانی مزدوروں کو سلام کیا ہے۔اسے بین الاقوامی یوم مزدور اور یوم مئی بھی کہا جاتا ہے۔بین الاقوامی لیبر ایسوسی ایشن کو فروغ دینے اور حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ہر سال یہ دن کو منایا جاتا ہے۔اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئٹ کر تمام ہندوستانی مزدوروں کو سلام کیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ آج، لیبر ڈے پر ہم ان بے شمار مزدوروں کے عزم او
View more
Tue, 02 May 2017 01:19:09
جموں و کشمیر کے موسم گرما کے دارالحکومت سری نگر سے پاکستان مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے درمیان چلنے والی کاروان امن بس سروس عالمی یوم مزدور کے موقع پر پیر کو ملتوی رہی۔ذرائع کے مطابق،پاکستا ن مقبوضہ کشمیر کے حکام کی جانب سے اطلاع ملی ہے کہ پیر کو بین الاقوامی یوم مزدور کی وجہ سے بس سروس ملتوی رہے گی، جن مسافروں کے سفر کا پروگرام آج پیر کے لے مقرر تھا، ان کو مطلع کر دیا گیا ہے۔غور طلب ہے
View more
Tue, 02 May 2017 01:12:40
تیل کے کھیل میں ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔چپ کے استعمال کے ذریعے کم تیل دینے کے کھیل کو لے کر مسلسل چھاپہ ماری چل رہی ہے۔اسی چھاپہ ماری کے دوران چونکانے والی بات سامنے آئی ہے۔اب اس پورے معاملے میں محکمہ ء ناپ تول کی ملی بھگت کے اشارے مل رہے ہیں۔یوپی اے ٹی ایس اس معاملے کی جانچ میں لگی ہے۔ساتھ ہی تیل کے ٹینکروں میں بھی چوری والی چپ لگے ہونے کے ثبوت ملے ہیں۔جب اے ٹی ایس کے افسر لکھنؤ کے گومتی نگر
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy