Sun, 30 Apr 2017 01:34:14
وزیر تعلیمات، اوقاف واقلیتی بہبود تنویر سیٹھ نے بتایا کہ آر ٹی ای کے تحت داخلہ لینے والے بچوں سے حکومت کے ذریعہ مقرر کردہ فیس سے زیادہ رقم وصول کرنے والی پرائیویٹ اسکولوں پر دس لاکھ روپیوں کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔آن لائن قرعہ اندازی کے ذریعہ آر ٹی ای سیٹوں کی تقسیم کے عمل کا آغاز کرنے کے بعد انہوں نے بتایاکہ اس خصوص میں مسودہ قطعی مراحل میں ہے، اور عنقریب آر ڈی ننس جاری کیا جائے گا۔ انہوں نے ب
View more
Sun, 30 Apr 2017 01:24:31
وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے بتایاکہ ٹریفک پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرتے ہوئے ٹریفک پولیس اہل کار کے شرٹ میں کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔ کے آر پورم میں ٹریفک پولیس تھانہ کیلئے سنگ بنیاد رکھنے کے بعد انہوں نے بتایاکہ اگر عوام کے ساتھ جھڑپ ہو یا پولیس اہلکار پر حملہ ہو تو ایسے واقعات پر قابو پانے کیلئے پولیس اہلکاروں کے شرٹ کے بٹن میں کیمرے نصب کئے جارہے ہیں۔ جس میں سارا منظر ریکارڈ ہوگا۔ شہر
View more
Sun, 30 Apr 2017 01:17:29
میسور سٹی کارپوریشن کو مسلسل تیسری مرتبہ ملک کے صاف وشفاف شہر کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ وزارت شہری ترقیات نئی دہلی کے ذریعہ اس خصوص میں میسور سٹی کارپوریشن کمشنر کو مکتوب روانہ کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ 4مئی کو منعقد ہونے والی تقریب میں دہلی میں یہ ایوارڈ پیش کیا جائے گا۔اس تقریب میں شرکت کیلئے میئر روی کمار کے علاوہ دیگر افسران دہلی روانہ ہونے والے ہیں۔ ملک کے پانچ سو شہروں میں دوبارہ میسور کو ص
View more
Sun, 30 Apr 2017 01:14:36
سابق وزیر اعلیٰ اور جے ڈی ایس صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے بتایاکہ اگلے اسمبلی انتخابات میں شمالی کرناٹک سے 40تا50نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ہبلی میں اخبار ی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سابق وزیر بسوراج ہوراٹی کی قیادت میں اس علاقہ میں پارٹی کو مضبوط کرنے کیلئے ابھی سے کوشش شروع ہوگئی ہے۔ ہاویری، گدگ، باگلکوٹ، دھارواڑ سمیت مختلف اضلاع میں اسمبلی حلقوں کی سطح پر اجل
View more
Sun, 30 Apr 2017 01:10:40
پرانے نوٹوں کی تبدیلی کے معاملے پر سات افراد کو گرفتار کرتے ہوئے 97 لاکھ روپیوں کے پرانے نوٹ ضبط کرنے میں کبن پارک پولیس نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔گرفتار شدہ ملزمین کی شناخت شیو پرساد، شیولنگپا، عبدالرحمن، پردیپ، روی کمار، منجوناتھ اور بسوراج کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا جاتاہے کہ یہ لوگ ایم جی روڈ پر کارپارکنگ کرکے پرانے نوٹوں کی تبدیلی کا دھندا چلاتے تھے جس کی اطلاع پاکر ڈی سی پی چندرا گپتا کی قیا
View more
Sun, 30 Apr 2017 01:07:26
شہر کے ایک اسپتال میں اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ آگ لگتے ہی مریض اور دیگر لوگ فوری طور پر باہر نکل آئے۔ پیالیس گٹہلی کے وینایکا سرکل سے قریب سے واقع بلوا اسپتال میں آج صبح یہ واقعہ پیش آیا۔ چار منزلہ عمارت کی دوسری منزل میں اچانک آگ لگ گئی۔ فائر فورس کی دو انجنوں نے پہنچ کر آگ بجھانے کی کوشش کی مگر ناکام رہے جس کے سبب افزود چار گاڑیاں پہنچ گئیں اور کھڑکی کے شیشے توڑ کر مریضوں کو باہر نکالن
View more
Sun, 30 Apr 2017 01:01:59
غیر قانونی جائیداد کے معاملے پر پرپنا اگراہارا کی سنٹرل جیل میں قید اے آئی اے ڈی ایم کے قائد وی کے ششی کلا سے ملاقات کرنے والوں کی تعداد میں کمی آگئی ہے۔ جس کے سبب وہ اکیلا پن محسوس کرنے لگی ہیں۔ غیر منقسم اے آئی اے ڈی ایم کے کے انتخابی نشان کو حاصل کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو رشوت دینے کے الزامات پر ششی کلا کے رشتہ دار ٹی ٹی وی دنا کرن کو حال ہی میں دہلی پولیس نے گرفتار کرلیاتھا، جس کے بعد سے ششی
View more
Sun, 30 Apr 2017 00:57:08
ریاست بھر میں ملٹی پلکسوں کے ذریعہ افزود شرح پر ٹکٹوں کی فروخت پر روک لگانے کیلئے ریاستی حکومت نے پہل کرتے ہوئے تمام ملٹی پلکسوں میں یکساں طور پر 200 روپے ٹکٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سدرامیا نے اس خصوص میں بجٹ میں بھی اعلان کیاتھا مگر اب تک اس پر عمل نہیں ہوپایا تھا۔ جس پر فلم چیمبر کے علاوہ فلم انڈسٹری کے کئی لوگوں نے حکومت پر دباؤ ڈالا، جس کے پیش نظر دو تین دنوں میں اس خصوص میں سرکا
View more
Sun, 30 Apr 2017 00:48:40
ریاستی بی جے پی میں پیدا ہونے والے اختلافات کو بات چیت کے ذریعہ ختم کرنے کے مقصد سے بی جے پی کے ریاست کے نگران سکریٹری مرلی دھر راؤ آج شام بنگلور پہنچے۔ یڈیورپا اور ایشورپا کے درمیان گہرے ہورہے اختلافات کو حل کرنے کیلئے وہ دوروزہ دورہئ بنگلور پر پہنچے ہیں۔ برہم گروپ کے حق میں پارٹی کے قومی آرگنائزنگ سکریٹری سنتوش رکے ہوئے ہیں تو دوسری طرف پارٹی میں گروپ بندی کا آغاز کرنے والے قانون ساز کونس کے اپو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy