ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    مدھیہ پردیش کی بھنڈ سیٹ سے کانگریس امیدوار ہیمنت کٹارے نے بوتھ پر قبضہ کرانے کا الزام لگایا

    مدھیہ پردیش کی بھنڈ سیٹ سے کانگریس امیدوار ہیمنت کٹارے نے بوتھ پر قبضہ کرانے کا الزام لگایا

    Mon, 10 Apr 2017 01:10:52 
    مدھیہ پردیش کی بھنڈ سیٹ پر آج ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں، یہاں کی اٹیر سیٹ پر کانگریس امیدوار ہیمنت کٹارے پر حملہ ہواہے، پتھر بازی کی خبریں بھی ہیں اور یہ الزام بھی ہے کہ کانگریس امیدوار پر گولی بھی چلائی گئی ہے۔ہیمنت نے میڈیا سے کہاکہ الیکشن آفیسر بی جے پی کے لیڈر اور کارکنان بوتھ پر قبضہ کرنے میں لگے ہیں۔کٹارے کا کہنا ہے کہ کانگریس کارکنوں پر حملہ ہوا ہے، انہوں نے کہا کہ ان پر فائرنگ کی گئی ہے۔انہ
    جے ڈی یو لیڈر شرد یادو کے بھائی کا انتقال

    جے ڈی یو لیڈر شرد یادو کے بھائی کا انتقال

    Mon, 10 Apr 2017 01:05:28 
    جنتا دل یو کے لیڈر شرد یادو کے بڑے بھائی روی شنکر یادو کا آج یہاں ایک نجی اسپتا ل میں انتقال ہو گیا۔75سالہ روی شنکر کا پچھلے کچھ عرصے سے اورنج سٹی اسپتا ل میں علاج چل رہا تھا،وہ پیشے سے کسان تھے۔اسپتا ل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انوپ مرار نے میڈیا کو بتایا کہ کئی اعضاء کے غیر فعال ہو جانے اور سانس لینے سے متعلق پریشانی کے بعد آج صبح تقریبا سات بجے روی شنکر کا انتقال ہو گیا
    10روپے کے سبھی سکے قانونی، مختلف ڈیزائن کے سکے مارکیٹ میں موجود ہیں:آر بی آئی

    10روپے کے سبھی سکے قانونی، مختلف ڈیزائن کے سکے مارکیٹ میں موجود ہیں:آر بی آئی

    Mon, 10 Apr 2017 01:01:07 
    ملک میں دس روپے کے مختلف طرح کے سکوں پر عوام کے درمیان الجھن کو لے کر ریزرو بینک آف انڈیا (آربی آئی)نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی سکہ غلط نہیں ہے اور تمام سکے چلن میں ہیں، یہ وقت وقت پر جاری کئے گئے مختلف ڈیزائن کے سکے ہیں۔بینک کا کہنا ہے کہ شیراوالی کی تصویر والے سکے، پارلیمنٹ کی تصویر والا سکے، درمیان میں نمبر میں 10لکھے ہوئے سکے ، ہومی بھابھا کی تصویر والے سکے، مہاتما گاندھی کی تصویر والے سکے سمیت
    ہندوستان اور چینی بحریہ نے مل کر تجارتی جہازکو بحری قزاتوں سے بچایا 

    ہندوستان اور چینی بحریہ نے مل کر تجارتی جہازکو بحری قزاتوں سے بچایا 

    Mon, 10 Apr 2017 00:50:54 
    خلیج عدن میں ہندوستانی بحریہ کے جنگی جہازوں نے چین کے ساتھ مل کر ایک کمرشیل جہاز کو سمندری لٹیروں سے بچایا ہے۔بحریہ کے مطابق،توالا کا کمرشیل جہاز او ایس- 35پر سمندری لٹیروں نے 8 /اپریل کی رات کو حملہ کیا تھا، حملہ ہوتے ہی اس جہاز نے خطرے کا سائرن بجا دیا، اس کے بعد بحریہ کا جنگی جہاز آئی این ایس ممبئی، تکشک، تری شول اور آدتیہ اس کی مدد کے لیے نکل پڑے۔بحریہ کے جنگی جہاز کے کیپٹن نے اپہرتا جہاز کے ک
    پورے ملک میں گؤ کشی پر پابندی والا قانون ہونا چاہیے:موہن بھاگوت ، بی جے پی زبردستی اپنے نظریات کوتھوپنے کے مشن پرسرگرم عمل:سچن پائلٹ

    پورے ملک میں گؤ کشی پر پابندی والا قانون ہونا چاہیے:موہن بھاگوت ، بی جے پی زبردستی اپنے نظریات کوتھوپنے کے مشن پرسرگرم عمل:سچن پائلٹ

    Mon, 10 Apr 2017 00:47:11 
    ملک میں نام نہاد گؤ رکشک تنظیموں کی طرف کی جارہی غنڈہ گردی پر اٹھے ہنگامے کے درمیان آرایس ایس چیف موہن بھاگوت نے پورے ملک میں گؤ کشی پر پابندی لگانے والے قانون کی وکالت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ گؤ کشی کے نام پر کوئی بھی تشدد ہدف کو نقصان پہنچاتا ہے، قانون پر ہر حال میں عمل کیاجاناچاہیے۔بھاگوت نے دہلی میں مہاویر جینتی کے موقع پر منعقد ایک پروگرام میں کہاکہ ہم ملک بھر میں گؤ کشی پر پابندی لگانے والاقان
    سری نگر ضمنی الیکشن:بڈگام میں ووٹنگ کے دوران سیکورٹی دستوں کی فائرنگ میں 3 نوجوانوں کی موت

    سری نگر ضمنی الیکشن:بڈگام میں ووٹنگ کے دوران سیکورٹی دستوں کی فائرنگ میں 3 نوجوانوں کی موت

    Mon, 10 Apr 2017 00:43:02 
    سری نگر پارلیمانی سیٹ پر ہورہے ضمنی انتخابات کے دوران بڈگام ضلع میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں تین نوجوانوں کی اس وقت موت ہو گئی جب سیکورٹی فورسز نے ایک پولنگ اسٹیشن پر حملہ کرنے والی بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے گولی چلادی۔اس دوران کئی افراد زخمی بھی ہو ئے ہیں۔تشدد کی وجہ س ووٹنگ پر بھاری اثر پڑا ہے اور صبح 11بجے تک 3.3فیصد پولنگ ہی ہو پائی ہے۔حکام نے بتایا کہ بڈگام ضلع میں چرار شریف کے قریب پاکھرپ
    مودی کے ڈریم پروجیکٹ پر سوال اٹھا کرخاتون آئی اے ایس پھنسیں، بی جے پی ایم پی حمایت میں اترے  

    مودی کے ڈریم پروجیکٹ پر سوال اٹھا کرخاتون آئی اے ایس پھنسیں، بی جے پی ایم پی حمایت میں اترے  

    Mon, 10 Apr 2017 00:33:38 
    وزیر اعظم نریندر مودی کے ڈریم پروجیکٹ کھلے میں قضائے حاجت سے پاک ہندوستان (او ڈی ایف)مہم کو نوآبادیاتی ذہنیت سے متاثر بتانے والی مدھیہ پردیش کی خاتون آئی اے ایس دیپالی رستوگی پر ایک طرف جہاں کارروائی کئے جانے کی بحث ہے، وہیں بی جے پی ممبرپارلیمنٹ پرہلاد پٹیل ان کی حمایت میں اترگئے ہیں۔کھلے میں قضائے حاجب سے پاک ہندوستان مہم کو لے کر خاتون آئی اے ایس نے اپنے مضمون میں جن نکات کی نشاندہی کرکے سوال ا
    الیکشن کمیشن کو امیدواروں کو دینی ہوں گی ٹوئٹر، فیس بک اکاؤنٹ کی بھی معلومات

    الیکشن کمیشن کو امیدواروں کو دینی ہوں گی ٹوئٹر، فیس بک اکاؤنٹ کی بھی معلومات

    Mon, 10 Apr 2017 00:28:06 
    حکومت نے انتخابی قوانین میں تبدیلی کرتے ہوئے امیدواروں کے لیے پرچہ نامزدگی میں کچھ اضافی سوالات شامل کردیاہے۔نامزدگی قوانین میں تبدیلی کے تحت اب امیدواروں کو فیس بک اور ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا پر سرگرم اپنے دوسرے اکاؤنٹوں کی بھی معلومات الیکشن کمیشن کو دینی ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مشورے سے مرکزی وزارت قانون نے نامزدگی کے ترمیم شدہ دستور العمل میں مختلف طرح کے پرچہ نامزدگی میں کچھ سوالوں کو جوڑتے ہوئے ا
    چھیڑچھاڑکو فروغ دیتی ہیں فلمیں:مینکاگاندھی،ٹوئٹر پر لوگوں نے کہا، تو کیافلم پربھی پابندی لگادیں گی؟

    چھیڑچھاڑکو فروغ دیتی ہیں فلمیں:مینکاگاندھی،ٹوئٹر پر لوگوں نے کہا، تو کیافلم پربھی پابندی لگادیں گی؟

    Sun, 09 Apr 2017 02:13:44 
    مرکزی وزیربرائے خواتین واطفال مینکا گاندھی نے لڑکیوں اور خواتین کے ساتھ ہونے والی چھیڑ چھاڑ اور جرائم کے واقعات کے لئے بالی ووڈ اور علاقائی فلموں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ مینکا گاندھی نے کہا کہ فلموں میں محبت کا آغاز ہی چھیڑ چھاڑ کے ساتھ شروع ہوتا ہے، لڑکے اور اس کے دوست لڑکی کے ارد گرد گھومتے ہیں، اس کے ساتھ آتے جاتے ہیں، انہیں گالی دیتے ہیں، وہ اسے چھوتے ہیں اور آخر کار لڑکی اس کی محبت میں پڑ جاتی