Tue, 28 Feb 2017 18:10:01
سپریم کورٹ ریئل اسٹیٹ کے بڑے تاجر گوپال انسل کی اس نئی درخواست پر 3 مارچ کو سماعت کے لیے آج تیار ہو گیا ہے ، جس میں اپہار آتشزدگی معاملہ میں جیل کی باقی سزا کاٹنے کے لیے انہیں دی گئی ہدایت میں اصلاح کی درخواست کی گئی ہے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 18:08:08
کارگل شہید کی بیٹی گرمیہر کور معاملہ میں آج نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔رام جس کا لج کی طالبہ گرمیہر کور کو مبینہ طور پر اے بی وی پی کے کارکنان کی طرف سے ریپ کی دھمکیاں مل رہی تھیں ۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:42:38
اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں کسی مسلم امیدوار کو نہیں اتارے جانے پر نریندر مودی حکومت کے دو وزراء نے اپنی ہی پارٹی کے فیصلے پر ایک طرح سے سوال کھڑے کئے ہیں۔ مرکزی وزیر اوما بھارتی نے کہا ہے کہ بی جے پی نے یوپی انتخابات میں کسی مسلم امیدوار کو نہیں اتار کربڑی بھول کی۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:37:09
رام پور فیکٹری اسمبلی میں ایس پی امیدوار گجالا لاری کی حمایت میں منعقد جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ایس پی کے کابینہ وزیر اعظم خاں نے کہا کہ اگر بادشاہ کو گدھاسے سبق حاصل کرنا پڑے تو بادشاہ کو عہدے سے ہٹ جانا چاہئے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:28:56
یوپی اسمبلی انتخابات کے درمیان بی جے پی نے ایک نیا محاذ کھولتے ہوئے ایس پی پر بجلی کنکشن کے الاٹمنٹ میں امتیازی سلوک برتنے کا الزام لگایاہے۔بی جے پی کا الزام ہے کہ بجلی کنکشن دینے میں مختلف فرقوں کے درمیان امتیازی سلوک کیاگیاہے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:24:05
قومی دارالحکومت کے رامجس کالج میں گزشتہ دنوں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی)کے بائیں بازو کے نظریات کی اسٹوڈنٹ تنظیم آل انڈیا اسٹوڈنٹ ایسوسی ایشن (آئیسا)کے طلبہ پر حملے کو لے کر سیاست تیز ہو گئی ہے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:11:50
اترپردیش کے وزیر اعظم خان نے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگاتے ہوئے الزام لگایا کہ وزیر اعظم قبرستان اور شمشان کے مردوں کا حساب مانگ رہے ہیں۔اعظم نے کہاکہ ہم ملک کے بادشاہ سے بینک کی لائن لگنے والوں کا حساب مانگ رہے ہیں لیکن وزیر اعظم قبرستان اور شمشان کے مردوں کا حساب مانگ رہے ہیں
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:04:54
دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت اور پارٹی کے ممبران اسمبلی پر ایک بعد ایک الزامات لگ رہے ہیں۔اب ایک بار پھر ایک رکن اسمبلی سرخیوں میں ہیں۔خبروں کے مطابق جنک پوری سے آپ ممبر اسمبلی راجیش رشی اپنے بھائی کی وجہ سے سرخیوں میں آگئے ہیں،
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:02:24
ڈمپل یادو نے کچھ دنوں قبل الہ آباد کی ایک ریلی میں بھیڑ کے دوران کہہ دیا تھا ڈر لگتا ہے۔ اسی بیان کو لے کر اپوزیشن نے جب سیاست شروع کر دی، تو خود وزیر اعلی اکھلیش یادو کو جواب دینے کے لیے آگے آنا پڑا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy