Wed, 10 Jun 2026 17:57:12
الٰہ آباد ہائی کورٹ نے پریاگ راج کمشنریٹ میں پولیس کی جانب سے اختیارات کے غلط استعمال اور غیر قانونی حراست معاملے میں سخت موقف اختیار کیا ہے۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 17:50:00
دہلی ہائی کورٹ نے 2020 کے دہلی فساد میں مبینہ بڑی سازش کے ملزم طاہر حسین کی ضمانت عرضی پر دہلی پولیس سے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 17:46:32
بہار اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور راشٹریہ جنتا دل کے رہنما تیجسوی یادو نے ریاست کی مالی صورتِ حال پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 17:29:55
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخاب ہارنے کے بعد سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو بری خبر ملنے کا جو سلسلہ شروع ہوا، تو وہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ تازہ خبر یہ ہے کہ ترنمول کانگریس کی راجیہ سبھا رکن سشمتا دیو نے راجیہ سبھا رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 17:09:16
جموں و کشمیر میں اُڑی کے کمل کوٹ واقع کنٹرول لائن (ایل او سی) کے پاس ہوئے ایک دھماکے میں سنگین طور سے زخمی فوج کے 2 جوانوں نے دم توڑ دیا۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 17:04:20
یورپی یونین نے ہندوستان، چین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں واقع 50 کمپنیوں کو جھٹکا دیا ہے۔ یورپی یونین نے منگل کے روز یوکرین پر حملے کی وجہ سے روس پر 21ویں پابندی پیکیج کا اعلان کر دیا۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 12:01:02
مدھیہ پردیش سے کانگریس کی راجیہ سبھا امیدوار میناکشی نٹراجن کی نامزدگی مسترد کر دی گئی۔ انتخابی عہدیداروں نے پایا کہ ان کے کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرائے گئے حلف نامہ میں ایک کیس سے متعلق معلومات کو مبینہ طور پر چھپایا گیا تھا۔
View more