ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
     امریکی انٹلی جینس کو خدشہ: طالبان دوحہ معاہدہ کی پاسداری نہیں کریں گے

    امریکی انٹلی جینس کو خدشہ: طالبان دوحہ معاہدہ کی پاسداری نہیں کریں گے

    Sun, 08 Mar 2020 19:59:18 
    امریکی حکومت کو خفیہ اطلاعات ملی ہیں کہ طالبان امریکہ کے ساتھ حالیہ دوحہ امن معاہدے میں کیے گئے اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کریں گے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق این بی سی نیوز کی رپورٹ میں 3 امریکی حکام کے انٹریو شامل کیا گیا، جنہیں ٹرمپ انتظامیہ کو 29 فروری کو دوحہ میں طالبان سے ہونے والے معاہدے کے بعد ملنے والی خفیہ رپورٹس پر بریفنگ دی گئی تھی۔ایک حکام کا کہنا تھا کہ ان کا معاہدے کی پاسداری کرنے ک
       طالبان قیدیوں کو جیلوں میں رکھنے کی خواہش نہیں: افغان صدر

    طالبان قیدیوں کو جیلوں میں رکھنے کی خواہش نہیں: افغان صدر

    Sun, 08 Mar 2020 19:55:26 
    افغان صدر نے واضح کیا ہے کہ وہ طالبان قیدیوں کو جیلوں میں رکھنے کی خواہش نہیں رکھتے۔ امریکا کے ساتھ امن ڈیل کے بعد طالبان نے اپنے پانچ ہزار قیدیوں کی رہائی کو اہم قرار دے رکھا ہے۔افغان صدر اشرف غنی کا یہ بھی کہنا ہے طالبان قیدیوں کو جیلوں میں سے رہا نہ کرنے کی وجہ افغان عوام کے وہ خدشات ہیں کہ رہائی پانے والے طالبان عسکریت پسند آزادی حاصل ہونے کے بعد پھر سے پرتشدد کارروائیوں میں شامل ہو جائیں گے۔
    پورا شمالی اٹلی قرنطینہ میں، دنیا بھر میں 3600 ہلاکتیں

    پورا شمالی اٹلی قرنطینہ میں، دنیا بھر میں 3600 ہلاکتیں

    Sun, 08 Mar 2020 19:47:27 
    یورپ میں شمالی اٹلی کو کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کا مرکز قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب جرمنی میں اس وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد آٹھ سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔اطالوی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے شمالی اٹلی کو عملاً قرنطینہ کر دیا ہے۔ اس طرح پندرہ ملین افراد کی نقل و حرکت محدود ہو گئی ہے۔ اتوار آٹھ مارچ کو روم حکومت نے وائرس کی وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے اپنی ایک چوتھائی آب
     ترکی اور روس میں معاہدے کے باوجود ادلب میں شامی فوج کی پیش قدمی

    ترکی اور روس میں معاہدے کے باوجود ادلب میں شامی فوج کی پیش قدمی

    Sun, 08 Mar 2020 19:39:57 
    شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں روس اور تْرکی کے درمیان گذشتہ جمعرات کے روز جنگ بندی کے اعلان کے باوجود شامی فوج کی ادلب میں پیش قدمی جاری ہے۔شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے سیرین آبزر ویٹری کے مطابق گذشتہ 48 گھنٹوں سے ادلب میں روسی اور اسدی فوج کے جنگی طیارے دکھائی نہیں دیئے، مگر ادلب میں جنگ بندی کے اعلان کے باوجود اسدی فوج کی زمینی پیش قدمی جاری ہے۔ شا می فوج نے کفرنبل م
     عرب اتحادی فوج کا الصلیف میں حوثی ملیشیا کیخلاف بڑا فوجی آپریشن

    عرب اتحادی فوج کا الصلیف میں حوثی ملیشیا کیخلاف بڑا فوجی آپریشن

    Sun, 08 Mar 2020 19:36:36 
    یمن کی آئینی حکومت کے دفاع کے لیے کام کرنے والیعرب فوجی اتحاد نے الصلیف میں حوثی ملیشیا کی عسکری تنصیبات کے خلاف ایک نیا فوجی آپریشن شروع کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ فوجی اتحاد کی جوائنٹ فورس نے اتوار کو فجر سے کچھ دیر قبل الصلیف ڈائریکٹوریٹ میں عالمی اور علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ بننے والی حوثی ملیشیا کے عسکری اھداف کے خلاف آپریشن شروع کیا ہے۔کرن
       ا من معاہدہ شکنی کے متعلق خبریں افواہ اور بے بنیاد ہیں: ترجمان طالبان

    ا من معاہدہ شکنی کے متعلق خبریں افواہ اور بے بنیاد ہیں: ترجمان طالبان

    Sun, 08 Mar 2020 19:33:38 
    طالبان نے امریکی میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 29 فروری کو امریکہ کے ساتھ طے پانے والے امن معاہدے پر عمل درآمد کر رہے ہیں۔طالبان ترجمان سہیل شاہین نے اپنی ٹوئٹ میں امریکی ٹی وی پر شائع ہونے والے امریکی خفیہ ادارے کے تین اہلکاروں کے دعووں کی تردید کی ہے۔ مذکورہ خبر میں خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دعویٰ کیا تھا کہ طالبان امریکہ کے ساتھ طے پانے والا معاہدہ برقرار رکھنے
     یورپی یونین ترکی سے مہاجرین پر نیا سمجھوتا کرنے کی خواہاں

    یورپی یونین ترکی سے مہاجرین پر نیا سمجھوتا کرنے کی خواہاں

    Sun, 08 Mar 2020 19:30:07 
    یورپی یونین نے ترکی کے ساتھ نیا سمجھوتا کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں تاکہ شام، عراق، افغانستان اور دوسرے ملکوں کے تارکین وطن کے قافلوں کو روکا جاسکے جو پناہ کے لیے یورپ آ نا چاہتے ہیں۔شمالی مشرقی شام میں سرکاری فوج اور باغیوں میں کی لڑائی میں شدت آ نے کے بعد لاکھوں پناہ گزینوں نے ترکی کا رخ کرلیا ہے۔
    دہلی فسادات:  کیا طاہر حسین کو مسلم ہونے کی سزا ملی ؟

    دہلی فسادات: کیا طاہر حسین کو مسلم ہونے کی سزا ملی ؟

    Sun, 08 Mar 2020 10:43:03 
    عام آدمی پارٹی (عآپ) کے ممبر اسمبلی اور دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے شمال مشرقی دہلی فسادات کے ایک ملزم طاہر حسین کے سلسلے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ (طاہر) مسلم ہونے کی سزا بھگت رہے ہیں۔
    نربھیا معاملہ: نربھیا کے مجرم مکیش سنگھ نے اپنے وکیل پر ہی لگایا الزام؛ کیا وکیل نے ان گمراہ کیا ؟

    نربھیا معاملہ: نربھیا کے مجرم مکیش سنگھ نے اپنے وکیل پر ہی لگایا الزام؛ کیا وکیل نے ان گمراہ کیا ؟

    Sat, 07 Mar 2020 18:39:12 
    نربھیا اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس کے چار قصورواروں میں سے ایک مکیش سنگھ نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کرکے اپنے قانونی اقدامات بحال کرنے کی درخواست کی ہے۔مجرم کا الزام ہے کہ اس کے وکیل نے اس کوگمراہ کیا تھا۔وکیل منوہر لال شرما کے ذریعے دائر درخواست میں مکیش سنگھ نے الزام لگایا ہے کہ مرکز، دہلی حکومت اور انصاف دوست کا کردار ادا کرنے والی وکیل ورندا گروور نے مجرمانہ سازش رچی اور چالبازی کی ہے، ج