Mon, 02 Mar 2020 17:35:31
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی تنظیم 'سیرین ابزرویٹری فار ہیومن رائٹس' کا کہنا ہے کہ ترکی کی جانب سے شام کے صوبہ ادلب میں کیے گئے تازہ ڈرون حملوں میں کم از کم 19 شامی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 11:56:14
طویل انتظار اور مذاکرات کے کئی ادوار کے بعد امریکی مذاکرت کاروں اور طالبان کے نمائندوں نے آج انتیس فروری بروز ہفتہ خلیجی ریاست قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک امن معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس معاہدے کے بعد افغانستان میں تعینات ہزاروں امریکی فوجیوں کی وطن واپسی کی راہ ہموار ہو جائے گی۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 17:32:32
ملائیشیا کے قائم مقام وزیرِ اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ وہ سابق حکمران اتحاد کی طرف سے وزارتِ عظمٰی کے دوبارہ امیدوار ہوں گے۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 17:30:15
عالمی ادارۂ صحت نے جمعے کو کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا افریقی ممالک تک پہنچنے کے بعد اس بیماری کے پھیلاؤ کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔
View more
Mon, 24 Feb 2020 17:45:11
افغانستان میں صحت کے عہدے داروں نے بتایا ہے کہ ایران کی سرحد کے ساتھ واقع مغربی صوبے میں تین افراد کے بارے میں یہ شبہ ہے کہ وہ کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ جب کہ ایران میں اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر کم ازکم 8 ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 24 Feb 2020 17:42:03
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر طالبان جنگ بندی معاہدے پر کاربند رہے۔ تو 29 فروری کو طے پانے والے امن معاہدے میں وہ اپنا نام بھی شامل کرا سکتے ہیں۔
View more
Mon, 24 Feb 2020 17:40:05
ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مآثر محمد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ ملائیشیا کے بادشاہ کو بھجوا دیا ہے۔مآثر محمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ ایسے وقت میں دیا ہے جب ملک میں سیاسی گرما گرمی عروج پر ہے۔
View more
Thu, 20 Feb 2020 18:15:31
بیس بڑی عالمی معاشی طاقتوں پر مشتمل 'گروپ 20' کے وزائے خزانہ و مالیات کا اجلاس آئندہ ہفتے سعودی عرب کے دارالحکوم الریاض میں ہوگا۔
View more
Thu, 20 Feb 2020 17:48:20
روسی صدر ولادی میر پوتین کو بدھ کے روز Saint Petersburg شہر میں ایک خاتون کے ہاتھوں غیر متوقع صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy