Sun, 16 Feb 2020 18:04:22
دہلی کے رام لیلا میدان میں اروند کجریوال نے اپنی پوری کابینہ کے ساتھ تیسری بار حلف لیا۔ کجریوال کے ساتھ دہلی حکومت کے چھ وزراء نے بھی حلف اٹھا لیا۔ جن میں منیش سسودیا، ستیندر جین، گوپال رائے، کیلاش گہلوت، عمران حسین، راجندر پال گوتم شامل ہیں۔ یہ تمام پچھلی حکومت میں بھی وزیر رہے ہیں، کجریوال کے حلف برداری کی تقریب میں سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی۔عام طور پر حلف لینے کے دوران لوگ خدا یا اللہ کے
View more
Sun, 16 Feb 2020 17:56:22
وزیر اعظم مودی نے وارانسی میں اتوار کو قریب 12 سو کروڑ روپے کے 50 مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کیا۔ اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم نریندر مودی نے آئی آر سی ٹی سی کے مہاکال ایکسپریس کو ویڈیو لنک کے ذریعے ہری جھنڈی دکھائی۔ وارانسی میں پی ایم مودی نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مسلسل مظاہروں کے درمیان کہا کہ تمام دباؤ اور احتجاج کے باوجود ان کی حکومت فیصلے پر قائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ چاہے آرٹیکل 370
View more
Sun, 16 Feb 2020 17:49:03
جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں دو ماہ قبل شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)کیخلاف مظاہرہ کے پاداش میں، نیز مفروضہ الزام کے تحت کی گئی پولیس کی بے رحمانہ کارروائی کی ایک ویڈیو سامنے آیا ہے۔ پولیس کے رویہ سے یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ جن پر لاٹھی چارج کیا جارہا ہے، وہ اسی ملک کے باشندے اور طلباء ہیں؛بلکہ یہ گمان ہوتا ہے کہ پولیس اہلکار کسی بدترین مجرم کو ٹھکانہ لگارہے ہیں، جو کہ پولیس انتظامیہ کے سلوک
View more
Sun, 16 Feb 2020 17:43:25
اروند کجریوال نے اتوار کو تیسری بار دہلی کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا۔ ان کے بعد منیش سسودیا، ستیندر جین، گوپال رائے، کیلاش گہلوت، عمران حسین اور راجندر پال گوتم نے وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 17:40:57
پنجاب پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل نے گاؤں جلال پور میں گھریلو تنازعہ کے باعث اتوار کی صبح قریب 6 بجے بیوی اور 3 سسرال والوں (ساس اور سالے کی بیوی) کا گولی مار کر قتل کر دیا۔ واقعہ میں سالے کی 10 سال کی بچی بھی زخمی ہے۔ دراصل ہفتے کی شام ملزم کانسٹیبل کو سسرال میں تنازعہ ہوا تھا۔ اس کے بعد دھرم کوٹ پولیس اسے لے کر چلی گئی تھی۔ ملزم نے صبح 6 بجے لوٹ کر اے کے -47 سے واردات کو انجام دیا۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 19:51:09
مہاراشٹر حکومت 1 مئی سے قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) نافذکرنے جا رہی ہے۔1 مئی سے مہاراشٹر میں مردم شماری کا کام شروع ہوگا اور 15 جون تک چلے گا۔حکام کو معلومات جمع کرنے کے لئے ہدایات دی گئی ہیں۔ سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے درمیان، مہاراشٹر حکومت نے ریاست میں این پی آر اور مردم شماری کی تیاری شروع کر دی ہے۔مہاراشٹر حکومت کا یہ قدم اس لحاظ سے بھی کافی اہم ہے کی
View more
Sat, 15 Feb 2020 19:46:34
بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں گزشتہ سال آبی جماؤ کی وجہ زیادہ بارش نہیں بلکہ افسران کی لاپرواہی سے ہوا تھا، یہ بات تفتیشی ٹیم کی رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق افسران کی لاپرواہی سے نالے جام ہوگئے تھے جس کی وجہ سے آبی جماو ہوا۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 18:32:56
وزیر اعظم نریندر مودی نے سائنسدانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کے سامنے موجود غذائی قلت جیسے موجودہ سماجی مسائل کودور کرنے پر توجہ مرکوزکریں۔مودی نے یہاں سائنسی اور صنعتی تحقیقی کونسل سوسائٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مجاز لیبارٹریوں کوتیار کرنے کی اہمیت پر زور دیا تاکہ سائنس کو ملک کے ہر کونے میں ہر طالب علم تک لے جایا جا سکے۔وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مودی نے نوجوانوں کو سائنس
View more
Sat, 15 Feb 2020 18:26:37
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دھرنے پر بیٹھیں شاہین باغ کی خواتین وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے بات چیت کے لیے رکھی پیشکش پرغوروفکرکررہی ہیں۔پہلے اطلاع آرہی تھی کہ مظاہرین خواتین کاایک وفد اتوار کو وزیر داخلہ سے ملاقات کرے گا۔ اگرچہ، اس کو لے کر اب اختلافات بھی ہیں۔غور طلب ہے کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے ٹائمس ناؤ سمٹ میں کہاتھاکہ تین دن میں سی اے اے کو لے کر کوئی بھی ان سے آکر ملاقات کر سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy