Mon, 10 Feb 2020 19:46:09
کانگریس اور ترنمول کانگریس کی مخالفت کے درمیان حکومت نے پیر کو لوک سبھا میں آیور ویدک تعلیم اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ بل 2020 پیش کیا جس میں آیور ویدک اور متعلقہ شاخوں میں تعلیم، تحقیق اور تربیت کے معیار کے لئے گجرات کے جام نگر میں واقع آیور ویدک تعلیم اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کو قومی اہمیت کے انسٹی ٹیوٹ کے طور پر اعلان کرنے کا بل ہے۔ایوان زیریں میں ایش وزیر شریپد یشو نائک نے یہ بل پیش کیا۔بل پیش کرنے کی م
View more
Mon, 10 Feb 2020 19:37:48
سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ اس کی پانچ رکنی بنچ سبریملامعاملے میں نظر ثانی کے محدود حق کا استعمال کرنے کے دوران قانونی سوالات کو وسیع بنچ کو سونپ سکتی ہے۔چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی بنچ نے آئین کے تحت مذہبی آزادی اورآستھا سے متعلق مسائل سے منسلک سات سوال تیار کئے ہیں جن پر نو رکنی آئینی بنچ غور کریگی۔عدالت کا مختلف مذاہب میں مذہبی آزادی کے دائرہ کار کے بارے میں تیار کئے گئے ان سوالات پر 17
View more
Mon, 10 Feb 2020 18:35:49
چھتیس گڑھ میں بیجاپور ضلع کے پامیڑ تھانہ علاقہ میں پیر کی صبح نکسلیوں اور سی آر پی ایف کوبرا 204 بٹالین کے جوانوں کے درمیان تصادم ہو۔اس دوران دونکسلی مارا گیا جبکہ 2 جوان بھی شہید ہو گئے۔تصادم میں 2 نوجوان بھی زخمی ہوئے ہیں جن میں سی آر پی ایف کمانڈنٹ بھی شامل ہیں، خبر لکھے جانے کے وقت تصادم جاری تھا،دراصل، سی آر پی ایف کوبرا بٹالین کے جوان علاقے میں نکسلیوں کی موجودگی کی اطلاع پرپامیڑ علاقے کی طر
View more
Mon, 10 Feb 2020 18:32:13
بھوپال راجدھانی کرائم برانچ نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھوپال کی خواتین سے 71 لاکھ کی ٹھگی کرنے والے گینگ کے ایک رکن جوزف ڈا ئجو کو دہلی سے گرفتار کیا ہے۔گینگ کے رکن شادی شدہ خواتین سے سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی کر اپنے جال میں پھساتے ہیں پھر مہنگا گفٹ دینے کے نام پر لاکھوں روپے وصول کرتے تھے۔ٹھگی کرنے کے لئے گینگ کے رکن مختلف نمبروں سے ایئر پورٹ کے باہر اور اپنی مرضی کے محکمہ کے دفتر کے باہر سے
View more
Sun, 09 Feb 2020 19:59:35
صدر کل ہند مجلس تعمیر ملت سیدجلیل احمدایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ہندوستان کی متنوع و متضاد خصوصیات اور نیرنگی ہمارے ملک کی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت بھی ہے‘ اورہر مذہب کے ماننے والے اور ہر زبان کے بولنے والے ملک کی ترقی اور خوشحالی میں برابر کے حصہ دار ہیں جبکہ جن ممالک میں صرف یک رنگی نظر آتی ہے‘ وہاں ہم کو ترقی اور خوشحالی نظر نہیں آتی‘ انہو ں نے کل شب فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ریڈ ہلز
View more
Sun, 09 Feb 2020 19:43:34
دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہو چکی ہے اور ایگزٹ پول میں عام آدمی پارٹی کی حکومت بننے کی قیاس آرائیاں ہیں۔وہیں انتخابی نتائج سے پہلے ہی عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ نے ای وی ایم کو لے کر سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ساتھ ہی سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ دہلی میں 70 اسمبلی حلقے ہیں لیکن 24 گھنٹے کے بعد بھی ووٹنگ فیصد جاری نہیں ہواہے۔ الیکشن کمیشن واضح کرے کہ اتنی تاخیر کیوں ہے؟سنجے سنگھ کے علاوہ دہلی کے
View more
Sun, 09 Feb 2020 19:20:38
گوا اور دمن کے آرک بشپ فادر فلپ نیری فیراؤنے مرکزی حکومت سے فوری اور غیر مشروط طورپر شہریت قانون واپس لینے اور اختلاف کے حقوق کو دبانے کو بند کرنے کی اپیل کی ہے۔اس کے ساتھ ہی آرک بشپ نے حکومت سے قومی شہری رجسٹراور قومی آبادی رجسٹر کو ملک بھر میں لاگو نہ کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 18:28:37
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمتوں میں پرموشن کے لئے کوٹہ یا بکنگ کا مطالبہ کرنا بنیادی حق نہیں ہے۔ جمعہ کو جسٹس ایل ناگیشور راؤ اور جسٹس ہیمنت گپتا کے بنچ نے کہا کہ سرکاری سروس میں کچھ کمیونٹی کو بقدرِ ضرورت نمائندگی نہ دیئے جانے کے اعداد و شمار سامنے لائے بغیر ریاستی حکومتوں کو ایسی تجاویز پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ریاستی حکومت کی صوابدید پر منحصر ہے کہ انہیں پرموشن میں ریزرویشن دینا ہے
View more
Sun, 09 Feb 2020 18:23:36
اتر پردیش کے رام پور میں ایک سیشن عدالت نے شہریت ترمیمی قانون (CAA) کیخلاف مزاحمت کرنے والے 15 مظاہرین کو ضمانت دے دی ہے۔ پولیس کی طرف سے ان کے خلاف کافی ثبوت فراہم کئے جانے میں ناکام رہنے کے بعد ایسا کیا گیا۔مظاہرین کو مبینہ طور پر احتجاج کے دوران فسادات کے لئے گرفتار کیا گیا تھا۔ ضلع و سیشن جج الکا شریواستو کی عدالت نے ضمانت کی درخواست قبول کر لی اور ملزمان کو ایک ایک لاکھ روپے کے دو ضمانت قید ب
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy