Wed, 29 Jan 2020 20:26:21
آئی آئی ٹی بمبئی نے منگل کو ہاسٹل قوانین کا ایک نیا خاکہ جاری کیا ہے۔اس میں ملک مخالف اور غیر سماجی سرگرمیوں سے دور رہنے کی وارننگ دی گئی ہے۔گزشتہ ہفتے کے طالب علموں کے ایک گروپ نے انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کو ایک کھلا خط لکھا تھا، جس میں انہوں نے احاطے کو غیر سیاسی رکھنے کے لئے ان پر تنقید کی تھی۔دستور العمل (رولس) میں اس بات کا بھی ذکر کیا گیا ہے کہ کیمپس کے سکیورٹی کو شرپسندوں پر کارروائی کرنے کے
View more
Wed, 29 Jan 2020 20:11:04
انڈگو اور ایئرانڈیاکے بعدا سپائس جیٹ نے بھی بدھ کو اسٹینڈاپ کامیڈین کنال کامرا پر اپنے طیاروں میں سفر کرنے پر روک لگا دی۔کامرا نے منگل کو انڈگو کی ممبئی-لکھنؤ پرواز میں صحافی ارنب گوسوامی کو صحافت اورسچائی کاآئینہ دکھایا تھا۔کامرا کے خلاف کارروائی کرنے والی اسپائس جیٹ تیسری ایئرلائن ہے۔انڈگو نے جہاں کامرا پر 6 ماہ کی پابندی لگا دی ہے، وہیں ایئرانڈیانے اگلے نوٹس تک ان کی پرواز پر روک لگا دی ہے۔ہواب
View more
Wed, 29 Jan 2020 19:39:24
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور خصوصی مشیر جیرڈ کشنر نے کہا کہ اگر فلسطینی مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو کل وہ اپنی ریاست تشکیل دے سکتے ہیں۔ خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے جیرڈ کشنر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں ٹرمپ کے امن منصوبے کی بہ دولت پہلی بار اسرائیل نے دو ریاستی کے حل کا تصور قبول کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا اس لیے ہوا کیونکہ صدر ٹرمپ کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہت مضبوط ہیں۔ یہ پہلی بار ہوا ہ
View more
Wed, 29 Jan 2020 19:25:48
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ مشرق وسطیٰ کے نام نہاد امن منصوبہ 'ڈیل آف دی سنچری' پر فلسطینیوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی امن پروگرام یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے ”فلسطینی قوم کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی نئی چال قرار دیا ہے۔“فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ امن
View more
Wed, 29 Jan 2020 19:21:23
سعودی عرب میں وزارت ثقافت کے زیر انتظام ’نیشنل تھیٹر پروجیکٹ‘ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پروجیکٹ کے آغاز کا اعلان منگل کی شام درالحکومت ریاض کے ’کنگ فہد کلچرل سینٹر‘ میں وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان کی سرپرستی میں ہوا۔ اس موقع پر نامور فن کاروں، دانش وروں اور سعودی عرب سمیت عرب دنیا میں تھیٹر میں خصوصی دلچسپی رکھنے والی شخصیات کے علاوہ معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے عوام کی بڑی تعدا
View more
Wed, 29 Jan 2020 11:05:52
پورے ملک میں شہریت ترمیمی قانون کے بعد جاری مظاہروں کو ہندو-مسلم کا رنگ دینے کے کھیل کے درمیان آپ کے لیے یہ بھی جاننا ضروری ہے
View more
Sun, 26 Jan 2020 19:31:54
صدر رام ناتھ کووندنے اتوار کو 71 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر راج پتھ پرسلامی لی۔لیفٹیننٹ جنرل مستری، جنرل آفیسرکمانڈنگ، ہیڈکوارٹر دہلی ایریا کی طرف سے اس سال یوم جمہوریہ کی پریڈ کی قیادت کی گئی۔ اس دوران راج پتھ پر سخت سیکورٹی کے درمیان ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی، مہمان خصوصی برازیل کے صدر جیر بولسونارو، اور وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے علاوہ کابینہ کے وزراء اور سفارت خانے کے دیگر معزز لوگ بھی موجو
View more
Sun, 26 Jan 2020 19:28:15
شہریت ترمیم قانون (سی اے اے) پارلیمنٹ سے پاس ہونے کے بعد تنازعہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔کیرلا، پنجاب اور راجستھان میں اس قانون کے خلاف اسمبلی میں تجویز پاس ہو چکی ہے۔اس کڑی میں اب نئی ریاست تلنگانہ کا بھی شمار ہونے والا ہے۔
View more
Sun, 26 Jan 2020 19:24:53
مہاراشٹر، ہریانہ اور جھارکھنڈ کے انتخابات کے دوران ٹکٹوں کی تقسیم سے مایوس ہوئے یوتھ کانگریس، این ایس یو آئی اور خواتین کانگریس کی دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کے انتخاب میں شرکت میں اضافہ ہوا ہے اور اس کی ایک بڑی وجہ کانگریس کے کئی سینئر لیڈروں کا انتخاب لڑنے کی ہچکچاہٹ ظاہر کرنا ہے۔کانگریس ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی ایسی سیٹیں ہیں جہاں پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے تیار نہیں ہونے کے بعد نئے چہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy