ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    نقل نویسی  کا الزام، 30 امریکی فوجی ملازمت سے برطرف

    نقل نویسی کا الزام، 30 امریکی فوجی ملازمت سے برطرف

    Sat, 01 Feb 2020 19:03:48 
    امریکا میں فوجیوں کی پوری کلاس کو امتحانات میں نقل کرنے پر نوکریوں سے برطرف کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فوجیوں کی پوری کلاس کو ملازمت سے برطرف کرنے کا انوکھا واقعہ امریکی ریاست جارجیا میں پیش آیا جہاں محض فوجیوں کو امتحانات میں نقل کرنے کے الزام میں عائد کیا گیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جیارجیا میں 106 ویں بیج کے 30 فوجیوں پر آن لائن امتحانات میں نقل کرنے کا الزام ثابت
    یمن میں امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کے سربراہ کی ہلاکت کی اطلاعات

    یمن میں امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کے سربراہ کی ہلاکت کی اطلاعات

    Sat, 01 Feb 2020 18:16:05 
    یمن میں امریکا کے ایک فضائی حملے میں القاعدہ کے مقامی سربراہ قاسم الریمی اور بعض دوسرے جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ امریکی فوج نے بغیر پائلٹ ڈرون طیارے کی مدد سے یمن کے صوبہ مآرب کی ’وادعی عبیدہ‘ کے مقام پر القاعدہ جنگجوؤں کے ایک ٹھکانے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں قاسم الریمی سمیت متعدد جنگجو ہلاک ہوگئے۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ القاعدہ جنگجوؤں نے یہ ٹھکانہ ایک ہفتہ قبل کرائے
    سعودی عرب: ٹرانسپورٹ سے متعلق جُرمانوں کی نئی فہرست میں 221 خلاف ورزیوں کا تعین

    سعودی عرب: ٹرانسپورٹ سے متعلق جُرمانوں کی نئی فہرست میں 221 خلاف ورزیوں کا تعین

    Sat, 01 Feb 2020 18:00:50 
    سعودی عرب میں ٹریفک کے نظام کی بہتری کے لیے نئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے تازہ ترین پیش رفت میں ٹرانسپورٹ اور بسوں کو کرائے پر دیے جانے کی سرگرمیوں سے متعلق 221 خلاف ورزیوں کا تعین کیا گیا ہے۔ ٹریفک کے نظام کے تحت ان میں سے بعض خلاف ورزیوں پر جرمانے کی رقم 5 ہزار ریال تک ہے۔سعودی اخبار’اُمّ القری‘ میں جمعے کے روز شائع ہونے والی مذکورہ فہرست میں شامل خلاف ورزیوں میں سے 87 کا تعلق اسپیشل
    حوثیوں کے ہتھیاروں میں ایران میں تیار کردہ اسلحے کی خصوصیات پائی گئی ہیں: اقوام متحدہ

    حوثیوں کے ہتھیاروں میں ایران میں تیار کردہ اسلحے کی خصوصیات پائی گئی ہیں: اقوام متحدہ

    Sat, 01 Feb 2020 17:55:54 
    اقوام متحدہ کے ماہرین کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن میں حوثی ملیشیا نے 2019 میں ایسے جدید ہتھیار حاصل کیے جن میں سے بعض کی خصوصیات ایران میں بنائے جانے والے ہتھیاروں جیسی ہیں۔سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی رپورٹ ایک سال تک جاری رہنے والی تحقیقات کا نتیجہ ہے۔ یہ تحقیقات اقوام متحدہ کے اُن ماہرین نے کی جن کو 2015 سے یمن پر عائد ہتھیاروں کی پابندی کی نگرانی کی ذمے داری سونپی گئی تھی۔
    گوڈسے کا نظریہ آج بھی زندہ ہے: نواب ملک

    گوڈسے کا نظریہ آج بھی زندہ ہے: نواب ملک

    Sat, 01 Feb 2020 11:02:58 
    ممبئی: دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پاس سی اے اے (شہریت ترمیمی قانون) کی مخالفت کرنے والے احتجاجیوں پرگولی چلائے جانے کے واقعہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے راشٹروادی کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان واقلیتی امور کے وزیر نواب ملک نے کہا ہے کہ جس دن بابائے قوم مہاتماگاندھی کو گولی ماری گئی، اسی دن اس طرح کا واقعہ ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ناتھورام گوڈسے کا نظریہ آج بھی زندہ ہے اور اس کی حمایت بھی کی جارہی ہ
    بی جے پی نے بتایا’دہشت گرد‘ تو سی ایم اروند کیجریوال بولے ؛ میں نے ملک کے لئے جو کچھ کیا، کیاکوئی دہشت گرد ایسا کرسکتا ہے ؟

    بی جے پی نے بتایا’دہشت گرد‘ تو سی ایم اروند کیجریوال بولے ؛ میں نے ملک کے لئے جو کچھ کیا، کیاکوئی دہشت گرد ایسا کرسکتا ہے ؟

    Thu, 30 Jan 2020 19:15:11 
    بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ پرویش ورما کے مغربی دہلی میں ہوئی انتخابی ریلی میں بار بار’دہشت گرد‘ قرار دئیے جانے کو لے کر دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے جواب میں کہا کہ پانچ سال تک دن رات دہلی کے لئے سخت محنت کرنے کے باوجود بی جے پی مجھے دہشت گرد کہہ رہی ہے۔میں بے حد غمگین ہوں۔عام آدمی پارٹی نے دہلی کے چیف الیکشن افسر کو خط لکھا ہے، لیکن شکایتی خط
     بی بی سی کا نیوز روم سے 450 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

     بی بی سی کا نیوز روم سے 450 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

    Thu, 30 Jan 2020 19:07:51 
    برطانوی نشریاتی ادارے برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے اپنے بچت اہداف کو حاصل کرنے اور ’ناظرین کی ضروریات میں تبدیلیوں‘ کو اپنانے کے لیے اپنے نیوز روم سے 450 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ملازمتوں میں اس کٹوتی سے ایک ہفتہ قبل ہی بی بی سی کے باس ٹونی ہال نے اپنے عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا جبکہ کارپوریشن کو یکساں معاوضے کے
    مواخذے کی سماعت: ری پبلکن نے جان بولٹن کی طلبی کی مخالفت کر دی

    مواخذے کی سماعت: ری پبلکن نے جان بولٹن کی طلبی کی مخالفت کر دی

    Thu, 30 Jan 2020 17:54:45 
    امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے دوران ری پبلکن ارکان نے سابق مشیر جان بولٹن کی طلبی کے ڈیموکریٹس کے مطالبے کی شدید مخالفت کی ہے۔چیف جسٹس جان رابرٹس نے بدھ کو مواخذے کی کارروائی کا دوبارہ آغاز کیا تو ری پبلکن اور ڈیموکریٹ ارکان نے باری باری اپنے تحریری سوالات پیش کیے۔مواخذے کی کارروائی کی سماعت کے دوران ڈیموکریٹس ارکان نے اس بات پر زور دیا کہ صدر ٹرمپ کے سابق مشیر جان
     کیا نئے قطری وزیراعظم بدعنوانی کے کیس میں ماخوذ ہیں؟

     کیا نئے قطری وزیراعظم بدعنوانی کے کیس میں ماخوذ ہیں؟

    Thu, 30 Jan 2020 17:48:20 
    قطر کے نئے وزیراعظم شیخ خالد بن خلیفہ آل ثانی کامبیّنہ طور پر ملک میں کھیلوں کے عالمی مقابلوں کے انعقاد کے لیے بدعنوانی کی ایک ڈیل سے تعلق رہا ہے۔شیخ خالد قطر کے شاہی خاندان کے رکن ہیں۔وہ ملک کے وزیر داخلہ بھی رہ چکے ہیں۔فرانسیسی آن لائن تحقیقاتی جریدے میڈیا پارٹ اور برطانوی اخبار گارجین کے مطابق انھوں نے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن ایتھلیٹکس فیڈریشن (آئی اے اے ایف) کے مارکیٹنگ کنسلٹنٹ پاپا ساتا ڈیاک کے