ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    ترکی میں زلزلے کے باعث ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری طاقت ور زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی، 1400 زخمی

    ترکی میں زلزلے کے باعث ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری طاقت ور زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی، 1400 زخمی

    Sun, 26 Jan 2020 18:03:26 
    ترکی میں جمعہ کی شام آنے والیطاقت ور زلزلے کے نتیجے میں اب تک 29 افراد جاں بحق جب کہ 1400 زخمی ہوئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ہنگامی بنیاداوں پر امدادی کام جاری ہے اور ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کی جا رہی ہے۔ مشرقی ترکی کے علاقوں میں آنے والے اس تباہ کن زلزلے کیباعث دسیوں افراد لاپتا یا ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ترکی کے ذرائع ابلاغ میں زلزلے کے 21 گھنٹے گذر جانے کے بعد امدادی ٹیموں کے ذریعے ملبے تلے سے ن
    آپ کا شکریہ... ٹرمپ نے مذاکرات سے متعلق ایران کی مشروط پیش کش مسترد کر دی

    آپ کا شکریہ... ٹرمپ نے مذاکرات سے متعلق ایران کی مشروط پیش کش مسترد کر دی

    Sun, 26 Jan 2020 17:58:53 
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی اس پیش کش کو یکسر مسترد کر دیا ہے کہ وہ پابندیاں اٹھائے جانے کی شرط کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ٹرمپ کا یہ موقف ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی حالیہ تجویز کے جواب میں سامنے آیا ہے۔ٹرمپ نے اتوار کے روز اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ’ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک امریکا کے ساتھ مذاکرات چاہتا ہے تاہم وہ پابندیاں اٹھا لیے جانے کا خواہاں ہے.. نہیں،،، آپ کا
    امریکی ڈیموکریٹس پرصدر ٹرمپ کے خلاف من گھڑت معلومات فراہم کرنے کا الزام

    امریکی ڈیموکریٹس پرصدر ٹرمپ کے خلاف من گھڑت معلومات فراہم کرنے کا الزام

    Sun, 26 Jan 2020 17:52:11 
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے فراہم کردہ معلومات پر ری پبلیکنز کی طرف سے شدید تنقید کرتے ہوئے ان معلومات کو جعلی اور من گھڑت قرار دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دفاعی ٹیم کے رکن سینیٹر رِک اسکاٹ نے کہا ہے کہ 'ڈیموکریٹس نے صدر کے خلاف من گھڑت معلومات فراہم کیں '۔ ان کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نہ تو عدلیہ کے کام میں رکاوٹ ڈالی اور نہ ہی آئین شکن
    شہریت قانون اور این آر سی ملک کے دلتوں، غریبوں اور پسماندہ طبقہ کے خلاف ہے؛ سیتامڑھی میں انسانی زنجیر کے ذریعے احتجاج

    شہریت قانون اور این آر سی ملک کے دلتوں، غریبوں اور پسماندہ طبقہ کے خلاف ہے؛ سیتامڑھی میں انسانی زنجیر کے ذریعے احتجاج

    Sun, 26 Jan 2020 11:53:12 
      سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے اب شہروں سے نکل کر گاوں اور دیہاتوں میں بھی پھیل چکے ہیں اور ملک کے تقریبا ہر علاقوں سے بڑے پیمانے پر ریلیاں اور احتجاج کئے جانے کی خبریں موصول ہورہی ہیں، اسی طرح ایک خبر بہار  کےضلع سیتامڑھی کے سونبر سا بلاک کے مہولیا گاؤں سے موصول ہوئی ہے جہاں  پانچ کلومیٹر تک  لمبی  انسانی زنجیر کے ذریعہ زبردست احتجاج درج کیا گیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع
    سی اے اے: شاہین باغ روڈ کھلوانے کیلئے آمنے سامنے ہوں گے لوگ؟ پولیس کو دیا ایک ہفتے کا وقت

    سی اے اے: شاہین باغ روڈ کھلوانے کیلئے آمنے سامنے ہوں گے لوگ؟ پولیس کو دیا ایک ہفتے کا وقت

    Sat, 25 Jan 2020 19:19:26 
    شاہین باغ میں پرامن مظاہرے کے درمیان اب لوگوں کے صبر کا باندھ ٹوٹتا دکھائی دے رہا ہے۔اب راستہ بند ہونے کی وجہ سے پریشانی اٹھا رہے لوگوں نے بھی سڑک پر اترنے کا فیصلہ کر لیا ہے،یہ لوگ تقریبا 40 دن سے بند کالندی کنج راستے کو کھلوانے کے لئے مارچ نکالنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔بتا دیں کہ جمعہ کو شاہین باغ میں کچھ صحافیوں کے ساتھ مار پیٹ بھی ہوئی۔اتنا ہی نہیں سڑک پار کرنے کی کوشش کر رہے لوگوں کو روکنے کے
    میں جانتا ہوں کہ میرا فون ٹیپ کیا گیا ہے: این سی پی چیف شرد پوارکادعویٰ

    میں جانتا ہوں کہ میرا فون ٹیپ کیا گیا ہے: این سی پی چیف شرد پوارکادعویٰ

    Sat, 25 Jan 2020 19:13:25 
    مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انیل دیشمکھ، شیوسینا لیڈر سنجے راوت کے بعد اب این سی پی چیف شرد پوار نے الزام لگایا ہے کہ پچھلی بی جے پی حکومت میں ان کا فون ٹیپ کیا گیا۔پوار نے کہا کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ ہمارا فون ٹیپ کیا گیا ہے لیکن ہم اس کے بارے میں سنجیدگی سے نہیں سوچتے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ فون ٹیپ کرنے کا حکم کسی وزیر کی طرف سے نہیں دیا جا سکتا۔این سی پی سربراہ پوار نے میڈیا سے بات چیت میں فون ٹیپ تن
    سی اے اے مخالف احتجاج: رمیش پرجاپتی نے کی خودکشی، حالت نازک پمفلٹ میں لکھا ’تو ہندو بنے گا نہ مسلمان بنے گا، انسان کی اولاد ہے انسان بنے گا‘

    سی اے اے مخالف احتجاج: رمیش پرجاپتی نے کی خودکشی، حالت نازک پمفلٹ میں لکھا ’تو ہندو بنے گا نہ مسلمان بنے گا، انسان کی اولاد ہے انسان بنے گا‘

    Sat, 25 Jan 2020 18:59:33 
    شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) اور این آرسی کی مخالفت میں جمعہ کو ایک سی پی ایم کارکن نے مدھیہ پردیش کے اندور میں خود کو آگ کے حوالے کر دیا۔سی پی ایم کارکن نے آگ لگانے کے ساتھ ہی اپنے دستخط کئے گئے پمفلیٹ بھی پھینکے،ان پمفلیٹس لکھا گیا تھا کہ یہ قانون ہندوستان کی آزادی اور آئین کو خطرے میں ڈال دے گا۔درزی کا کام کرنے والے 65 سال رمیش پرجاپتی نے سڑک کے کنارے کھڑے ہو کر راہ چلتے لوگوں کو پہلے پمفلٹ بان
    اردغان کی معاہدے کی خلاف ورزی، ترک فوجیوں کی لیبیا آمد جاری

    اردغان کی معاہدے کی خلاف ورزی، ترک فوجیوں کی لیبیا آمد جاری

    Sat, 25 Jan 2020 18:28:00 
    ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کی طرف سے لیبیا میں عدم مداخلت سے متعلق طے پائے برلن معاہدے کی خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں۔ ترکی کی طرف سے لیبیا میں قومی وفاق حکومت کی مدد کے لیے مسلسل فوجی بھیجے جا رہے ہیں۔کل جمعہ کو ترک صدر نے ایک بیان میں کہا کہ لیبیا میں فائز السراج کی قیادت میں قائم قومی وفاق حکومت کی معاونت کے لیے ترک فوج کی تعیناتی جاری رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ترک فوجی افسران لیبیا میں قومی و
    ایرانی ملیشیائیں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: خالد بن سلمان

    ایرانی ملیشیائیں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: خالد بن سلمان

    Sat, 25 Jan 2020 18:21:25 
    سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے اس بات پر زور دیا کہ ایرانی حکومت اپنے انقلاب کو پڑوسی ممالک کو برآمد کرنا چاہتی ہے۔ ایران توسیع پسندانہ نظریات پر چل رہا ہے۔ وہ خطے کے ممالک کے ساتھ مل کرآگے بڑھنا اور بقائے باہمی کے اصول کی نفی کررہا ہے۔ اس کا سارا مقصد پڑوسی ممالک کو اپنے توسیعی منصوبے کے تحت اپنے تسلط میں لانا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایران نے خطے میں اپنی حامی ملیشیائیں تیار کررکھی ہیں او