Wed, 04 Mar 2020 11:53:06
مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نےریاست میں مہاوکاس اگھاڑی سرکار کے 100دن پورے ہونے پر ایوان اسمبلی میں اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہاوکاس اگھاڑی سرکار کے سینئر لیڈران کی رابطہ کمیٹی ریاست میں این پی آر سے جڑے مختلف پہلوؤں پر غور کرے گی
View more
Wed, 04 Mar 2020 11:48:07
اقوام متحدہ انسانی حقوق کی ہائی کمشنر (یو این ایچ سی ایچ آر) نے سپریم کورٹ میں منگل کو مداخلت کی عرضی دائر کرکے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) 2019 کے سلسلے میں کچھ اعتراضات درج کروائی ہیں۔
View more
Wed, 04 Mar 2020 11:42:45
ملک کی کئی دوسری ریاستوں میں ’آپریشن لوٹس‘ چلانے والی بی جے پی نے مدھیہ پردیش میں بھی ’آپریشن لوٹس‘ کا آغاز کر دیا ہے۔
View more
Tue, 03 Mar 2020 17:44:17
شمال مشرقی شام میں لڑائی میں شدت آنے سے تین ماہ میں دس لاکھ افراد بے گھر ہو گئے ہیں اور اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یہ 9 سالہ خانہ جنگی کا بدترین انسانی بحران بن سکتا ہے۔
View more
Tue, 03 Mar 2020 17:40:41
افغان سیاست دان اس بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے کہ حکومت بین الافغان مذاکرات شروع کرنے کی 10 مارچ کی ڈیڈ لائن پر عمل کر پائے گی جس پر امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ معاہدے میں اتفاق ہوا تھا۔
View more
Tue, 03 Mar 2020 17:37:51
طالبان نے افغان سکیورٹی فورسز پر ایک مرتبہ پھر حملے شروع کر دیے ہیں۔ طالبان رہنماؤں نے اپنے جنگجوؤں کو حکم دیا ہے کہ وہ افغان آرمی اور پولیس فورسز کو نشانہ بنانا شروع کر دیں۔
View more
Mon, 02 Mar 2020 18:14:56
ترک فوج نے شام کے شمال مغربی صوبہ حلب میں واقع ایک فوجی ہوائی اڈے پر فضائی حملہ کیا ہے اور اس کو ناکارہ بنا دیا ہے۔اس نے حلب کے پڑوس میں واقع صوبہ ادلب میں شامی فوج کے دو لڑاکا طیارے بھی مار گرائے ہیں۔ترکی نے گذشتہ جمعرات کو شامی فوج کے فضائی حملے میں اپنے تیس سے زیادہ فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جنگ زدہ ملک میں حملے تیز کردیے ہیں اور ان میں شامی صدر بشارالاسد کی وفادار فورسز کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔تر
View more
Mon, 02 Mar 2020 18:09:33
ایران میں جہاں ایک طرف کرونا وائرس لوگوں میں موت بانٹ رہا ہے اور دوسری طرف مشہد اور قم جیسے شہروں میں موجود مذہبی شخصیات کے مزارات پرآنے والے زائرین کی جانب سے ان مزاروں کی دیواریں چاٹنے اور انہیں بوسہ دینے کی ناقابل یقین سرگرمیاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ مزارات کو بوسے دینے اور انہیں چاٹنے والوں کا دعویٰ ہے کہ وہ اس طرح کرونا کو چیلنج کررہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایسی متعدد وی
View more
Mon, 02 Mar 2020 18:05:01
کل اتوار کے روز یونان کے جزیرہ لیسبوس میں مقامی لوگوں نے سکالا سیکا مینیاس میں قائم پناہ گزینوں کے ایک مرکز کو نذر آتش کردیا۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ پناہ گاہ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی طرف سے قائم کی گئی تھی تاہم رواں سال دو جنوری وہاں سے مہاجرین کو دوسرے مقامات پر منتقل کرنے کے بعد اسے خالی کردیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز کم سیکم 500 تارکین وطن 10 کشتیوں پر لیسبوس جزیرے پر
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy