Tue, 18 Feb 2020 19:33:48
یمن میں آئینی حکومت اور ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے درمیان اردن کی میزبانی میں سات روز سے جاری مذاکرات میں فریقین نے قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے
View more
Tue, 18 Feb 2020 19:22:53
ترکی میں 2016 کی ناکام بغاوت کے الزام میں مزید 695 افراد کو حراست میں لینے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں 101 حاضر سروس فوجی افسران بھی شامل ہیں۔خبر رساں ادارے نے ترکی کے سرکاری خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا ہے کہ حکومت نے 157 فوجی افسران کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے ہیں، جن میں 101 اب بھی مسلح افواج کا حصہ ہیں۔حکام کے مطابق فوجی افسران کو 2016 میں ترکی میں ہونے والی ناکام بغاوت کے الز
View more
Tue, 18 Feb 2020 19:14:39
چین میں کرونا وائرس سے مزید 98 افراد کی ہلاکت کے بعد اس وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 1868 ہو گئی ہے۔چین کے محکمہ نیشنل ہیلتھ کے مطابق منگل تک کرونا وائرس کے مزید 1886 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ چکی ہے جن میں بیشتر کا تعلق صوبہ ہوبئی سے ہے۔سرکاری ٹی وی نے منگل کو کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے ووہان وچنگ اسپتال کے ڈائریکٹر لی زمنگ کی ہلاک
View more
Tue, 18 Feb 2020 18:31:23
20 خواتین سے ریپ، پھر قتل، سائینائیڈ موہن کو 19 ویں معاملے میں بھی ملی عمر قید
منگلور، 18 فروری (آئی این ایس انڈیا)خونخوار سیریل قاتل سائینائیڈ موہن کو کیرالہ کی کاسراگوڈ کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔موہن نے 2006 میں ایک 23 سالہ خاتون کو قتل کیا تھا، جس پر عدالت نے یہ فیصلہ دیا ہے۔س شخص نے 20 دیگر خواتین کا بھی قتل کیا ہے جس میں اسے مجرم ٹھہرایا جا چکا ہے۔ سیشن کورٹ کے جج سدنسا نے پیر کو سائین
View more
Tue, 18 Feb 2020 18:28:49
کمپنی گوگل دنیا بھر میں ریلوے اسٹیشنوں میں مفت وائی فائی سروس بند کرنے جا رہی ہے۔گوگل نے کہا ہے کہ وہ 2020 تک اپنے سرخیوں میں چھائے پروگرام ’اسٹیشن‘ کو بند کرنے جا رہا ہے۔اس میں ہندوستان بھی شامل ہے،اگرچہ ہندوستان کے تقریبا 5600 ریلوے سٹیشنوں پر ریلوے سواریوں کو مفت وائی فائی ملتی رہے گی۔سرکاری کمپنی ریل ٹیل ان اسٹیشنوں پر پہلے مفت وائی فائی دیتی رہے گی۔بتا دیں کہ گوگل نے ہندوستانی ریلوے اور ریل ٹ
View more
Tue, 18 Feb 2020 18:22:45
ملک میں متنازع شہریت ترمیم قانون (سی ایا ے) لاگو ہونے کے بعد کئی جگہ مخالفت میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔دہلی کا شاہین باغ کا مرکز بنا ہوا ہے۔کئی لیڈر بھی اس معاملے پر حکومت پر مسلسل حملہ بول رہے ہیں۔اب سابق لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے کہا ہے کہ ملک میں شہریت قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میں مسلم خواتین کو جڑ تے دیکھنا اچھا لگتا ہے۔لوک سبھا کی سابق اسپیکر سمترا مہاجن نے شہریت ترمیم قانون کے خلاف دہلی
View more
Tue, 18 Feb 2020 17:54:04
بی ایس پی کی صدر مایاوتی نے منگل کو اتر پردیش کی حکومت کے بجٹ کو عوام کی توقعات کے ساتھ دھوکہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں حکومت نے جو بڑے بڑے وعدے اور دعوے کئے ہیں وہ مکمل طور پر کھوکھلے ہیں۔اتر پردیش کی یوگی حکومت نے منگل کو اسمبلی میں بجٹ پیش کیا۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 17:49:22
سی پی ایم نے جموں وکشمیر میں سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والے کچھ لوگوں کے خلاف ایف آئی آر (ایف آئی آر) درج کئے جانے کو لے کر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ایک طرف تو وہ جموں و کشمیر میں عام حالات بحال ہونے کے جھوٹے دعوے کرتی ہے اور دوسری طرف وہ انٹرنیٹ کا استعمال کرنے پر لوگوں کے خلاف ایف آئی آردرج کر رہی ہے۔سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے منگل کو کہا کہ انٹرنیٹ کا استعمال کرنا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy