Thu, 15 Nov 2018 18:06:14
سماجی علوم کو وقت کے تقاضوں کے مطابق ڈھلتے رہنا چاہیے، اسی میں اس کی بقا ہے۔ انسان کو مطمئن کرنے کے لیے صرف مادی ترقی ناکافی ہے۔
View more
Thu, 15 Nov 2018 18:01:21
مالیگاؤں ۲۰۰۸ ء بم دھماکہ معاملے کی کلیدی ملزمہ سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر و دیگر بھگواء ملزمین کی جانب سے سرکاری گواہوں کی تفصیلات طلب کرنے والی عرضداشت کی آج قومی تفتیشی ایجنسی NIAنے شدید مخالفت کی اور عدالت میں دو صفحات پر مشتمل تحریری جواب داخل کرتے ہوئے کہا کہ گواہوں کے ناموں کو قانون کے تحت اور ان کی حفاظت کے مد نظر مخفی رکھا گیا ہے نیز گواہی دینے سے قبل ان کی تفصیلات ملزمین کو بتا دی جائے گی ل
View more
Thu, 15 Nov 2018 16:57:31
کشمیر پر اپنی رائے رکھنے کے بعد سوشل میڈیا پر تیکھی تنقید کا شکار ہو رہے پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کے بیان پر اب وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے آفریدی کے بیان پر طنز کستے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹھیک کہہ رہے ہیں، وہ پاکستان نہیں سنبھال پا رہے ہیں تو کشمیر کیا سنبھالیں گے؟
View more
Thu, 15 Nov 2018 11:13:48
مرکزی حکومت نے مغربی بنگال کا نام بدلنے کی ممتا حکومت کی تجویز کو ایک بار پھر یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا ہے کہ بنگلہ دیش اور بنگال کے نام میں یکسانیت ہے۔ وزارت خارجہ نے مغربی بنگال کا نام ”بنگلا“رکھے جانے کی تجویز کو یہ کہہ کر مسترد کیا ہے کہ یہ نام بنگلہ دیش کے مشابہ ہے اور اس سے بین الاقوامی فورم پر پریشانی ہوسکتی ہے۔
View more
Thu, 15 Nov 2018 11:07:30
مشاعرے اردو زبان اور ادب کی تہذیب کے ساتھ ساتھ امن اور اتحاد کو فروغ دینے کا ذریعہ بھی ہیں۔ ملک اور سماج کے موجودہ حالات کو بہتر بنانے کیلئے زیادہ سے زیادہ مشاعروں کا انعقاد کیا جائے۔ بنگلورو میں بزم شاہین کے کل ہند مشاعرے میں ان خیالات کا اظہار کیا گیا۔
View more
Thu, 15 Nov 2018 10:58:12
بنگلورو کےدورے پرآئے مرکزی حج کمیٹی کے چیئرمین چودھری محبوب علی قیصر نے کرناٹک کے وزیر اقلیتی بہبود،حج اور اوقاف ضمیراحمد خان سے ملاقات کی۔
View more
Thu, 15 Nov 2018 10:51:12
راجستھان میں کانگریس کے دو اہم لیڈروں سابق وزیراعلی اشوک گہلوت اور ریاستی صدر سچن پائلٹ نے تمام قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے اسمبلی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 13 Nov 2018 19:12:29
ادمان اردو فورم سولاپور کے زیراہتمام ڈاکٹر علامہ اقبال اور مولانا آزاد کے یومِ پیدائش کے موقع پر بیداری ملّت کے متعلق اقبال اور مولانا آزاد کی فکری جہت پر ڈاکٹر حبیب الرحمن(گلبرگہ) ماہر اقبالیات کرناٹک اور مولانا رزیں اشرف ندوی (پونہ) صدر تحریکِ پیام انسانیت مہاراشٹر کے فکر انگیز تقاریر کا انعقاد
View more
Tue, 13 Nov 2018 19:01:43
پاپولرفرنٹ آف انڈیا تمل ناڈو شاخہ کی جانب سے گزشتہ 10نومبر کو ہندوستان کی جنگ آزادی کے اولین مجاہد حضرت ٹیپوسلطان ؒ کے یوم سالگرہ کے موقع پر چنئی پری میٹ میں واقع پاپولر فرنٹ جنوبی چنئی ضلعی دفتر میں انعقاد کئے گئے ایک تقریب میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ریاستی صدر محمد اسماعیل نے سن 1806ویلورسپاہی بغاوت پر بنائی گئی ڈاکومنٹری فلم کا اجراء کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy