Tue, 13 Nov 2018 18:36:45
گوا میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد ساگر کی طرف لوٹنے والی فیملی جس کار میں سفر کررہی تھی، وہ اسکارپیوکارتیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہوکرہوناورتعلقہ کے آرولی کراس پر پہاڑی سے ٹکراگئی جس کی نتیجے میں کار میں موجود 3افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے اور بقیہ 7افرد کو گہرے زخم آئے ہیں۔
View more
Tue, 13 Nov 2018 18:14:50
۲۷؍ فروری ۲۰۰۲ء کو ایودھیا سے بذریعہ سابرمتی ٹرین لوٹ رہے ۵۹؍ کار سیوکوں کو زندہ جلانے کے الزامات کے تحت گرفتار ۳۱؍ مسلم نوجوانوں کو گجرات ہائی کورٹ سے ملی عمر قید کی سزاء کاٹ رہے ۲۹؍ مسلم نوجوانوں کی ضمانت پر رہائی کی عرضداشت پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی بینچ کے سامنے سماعت عمل میںآئی
View more
Tue, 13 Nov 2018 18:05:03
بین الاقوامی تعلیمی ایکسچینج سے متعلق آج جاری اوپن ڈورس رپورٹ 2018 کے مطابق، گزشتہ سال میں امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلبا کی تعداد 5.4 فیصد بڑھکر 196،271 ہو گئی۔ یہ مسلسل پانچواں سال ہے کہ امریکہ میں اعلی تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلبا کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
View more
Tue, 13 Nov 2018 17:53:17
اجودھیا میں بابری مسجد کے فریق حاجی محبوب اور محمد عمر کی شری شری روی شنکر کے نمائندہ گوتم وج سے رام مندر - بابری مسجد معاملہ میں صلح سمجھوتے کو لے کر ہوئی ملاقات کو لے کر اختلافات سامنے آگئے ہیں ۔
View more
Tue, 13 Nov 2018 10:56:11
مرکزی حکومت سے جڑے قریبی ذرائع کی مانیں تو وزیر اعظم نریندر مودی اور آر بی آئی کے گورنر ارجت پٹیل نے مرکزی حکومت اور ریزرو بینک کے درمیان جاری تنازع کو ختم کرنے کی سمت میں کوشش کرنی شرع کردی ہے۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 18:43:21
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ایم کے فیضی Meet the Presidentکے عنوان پر انعقاد کئے جانے والے پروگرام کے تحت ملک بھر کے مختلف ریاستوں میں پارٹی کارکنان اور عوام سے ملاقات کررہے ہیں۔ ریاست تمل ناڈو میں چار مختلف جگہوں پر اس طرح کا پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے
View more
Mon, 12 Nov 2018 18:33:02
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اردو مرکز برائے فروغ علوم اور اسکول برائے فنون و سماجی علوم کے اشتراک سے دوسری قومی اردو سماجی علوم کانگریس 2018کا 15 اور 16 ؍ نومبر کو اہتمام کیا جارہا ہے۔ کانگریس کا موضوع ’’سماجی علوم میں ابھرتے رجحانات‘‘ ہے۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 12:18:32
سپریم کورٹ میں زیر سماعت اجودھیا قضیہ کے جلد از جلد حل کے لئے متنازعہ زمین سے جڑے ہندو و مسلم فریق صدر جمہوریہ بھون کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy