ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    ڈاکٹر ایم ایم کلبرگی کے قاتلوں کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ

    ڈاکٹر ایم ایم کلبرگی کے قاتلوں کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ

    Wed, 31 Aug 2016 09:57:12 
    معروف کنڑا ادیب اور دانشور پروفیسر ایم ایم کلبرگی کے قتل کو ایک سال کا عرصہ ہوچکا ہے، لیکن اب تک حکومت کی طرف سے ان کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کیاگیا، اس کے خلاف آج ہبلی دھارواڑ جڑواں شہروں میں کنڑا ادیبوں کی برادری نے ترقی پسند کارکنوں کے ساتھ زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا
    بنگلوروں میں سابق وزیر کا پی اے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

    بنگلوروں میں سابق وزیر کا پی اے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

    Wed, 31 Aug 2016 09:54:31 
    سابق وزیر اور رکن اسمبلی بابو راؤ چنچسور کے ایک پرسنل اسسٹنٹ کو انسداد کرپشن بیورو نے رشوت حاصل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ یادگیر میں ہاؤزنگ اسکیم کے تحت مکان فراہم کرنے کا وعدہ کرکے یہ ایک شخص سے رشوت کا تقاضہ کررہاتھا
    بھٹکل انجمن پی یو کا لج فار ویمن بھٹکل میں جلسہ کردار سا زی

    بھٹکل انجمن پی یو کا لج فار ویمن بھٹکل میں جلسہ کردار سا زی

    Wed, 31 Aug 2016 09:36:16 
    مورخہ 28 اگست 2016 بروز سنیچر انجمن پی یو کا لج بھٹکل کے بی بی خیر النساء قا ضیا حسن باپا ہال میں پرنسپل محترمہ ڈا کٹر فرزانہ محتشم کی زیرِ نگرانی جلسہ کردار سازی کا انعقا د کیا گیا۔ جلسہ کا با ضا بطہ آغا ز سالِ دوم کی طا لبہ خیر النسا ء محمد و صی اللہ بر ما ور کی تلا وتِ قرآنی اورعروبہ عبد العزیز کولا کے ترجمے سے کیا گیا۔ نعت خوانی کا شرف سا لِ دوم کی طا لبہ عا ئشہ عروج محمد عرفا ن عجا ئب کو حا ص
    منگلورو ایئر پورٹ پرمسافروں کے لئے "سواگت سیوا" کا آغاز

    منگلورو ایئر پورٹ پرمسافروں کے لئے "سواگت سیوا" کا آغاز

    Wed, 31 Aug 2016 01:05:48 
    عام طور پربزرگوں اور تنہا خواتین کو ہوائی سفر کے دوران ایئر پورٹ پر کئی مسائل اور دشواریوں کا سامنا ہوتا ہے۔ اس بات کو دھیان میں رکھتے ہوئے منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر "سواگت سیوا"کے نام سے ایک نئی سروس کا آغازکیا گیا ہے۔ایئر پورٹ کے ڈائریکٹر جے ٹی رادھا کرشنا کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق یہ سروس منگلورو سے بیرونی ممالک کا سفر کرنے یا واپس آنے والوں کے لئے حاصل رہے گی۔ جس کے لئے انہیں 2
    ڈی سی کی طرف سے ڈانڈیلی میں لیزکی عمارتوں کو خالی کروانے کے احکامات

    ڈی سی کی طرف سے ڈانڈیلی میں لیزکی عمارتوں کو خالی کروانے کے احکامات

    Wed, 31 Aug 2016 00:57:09 
    ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر نے ماضی میں 99لیز پر حاصل کی گئی 47رہائشی عمارتوں کوناجائز قبضہ(اتی کرمن) قرار دیتے ہوئے خالی کروانے اور کئی منزلہ عمارتوں کو زمین بوس کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔اور ان احکامات پر عمل در آمد کی تفصیلات تین دن کے اندر ڈی سی کو نہ دینے کی صورت میں میونسپل کمشنر کے خلاف ضابطہ کی کارروائی کرنے کی نوٹس دئے جانے کی بات سامنے آئی ہے۔
    انسانیت پھر شرمسار: سواری کے انتظار میں شوہر بیوی کی لاش کو لے کر ڈھائی گھنٹے تک بینچ پر بیٹھا رہا

    انسانیت پھر شرمسار: سواری کے انتظار میں شوہر بیوی کی لاش کو لے کر ڈھائی گھنٹے تک بینچ پر بیٹھا رہا

    Tue, 30 Aug 2016 23:13:27 
     اڑیسہ کے کالاہانڈی میں بیوی کی لاش کندھے پر رکھ کر 10 کلومیٹر تک پیدل چلنے والے شوہر دانا مانجھی کی خبر ابھی تازہ ہی ہے کہ اب راجستھان کےکوٹا کے رام گنج منڈی-موڑک اسٹیشن قصبے کے کمیونٹی ہسپتال میں پیر کی شام انسانیت کو شرمسار کر دینے والا ایک اور واقعہ پیش آیا۔  
    گبون کے انتخابات شفافیت سے محروم ہیں: غیر ملکی مبصرین

    گبون کے انتخابات شفافیت سے محروم ہیں: غیر ملکی مبصرین

    Tue, 30 Aug 2016 16:32:58 
    یورپی یونین کی مبصرین کی ٹیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ افریقی ملک گبون کے صدارتی الیکشن کے انعقاد کے دوران بیضابطگیاں دیکھی گئی ہیں اور یہ الیکشن شفاف نہیں تھے۔
    شہزادہ محمد چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

    شہزادہ محمد چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

    Tue, 30 Aug 2016 16:30:25 
    خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی ہدایت اور چینی حکومت کی دعوت پر سعودی عرب کے نائب ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سوموار کے روز عوامی جمہوریہ چین پہنچ گئے۔
    ترک لڑاکا طیاروں کی شمالی عراق میں کردوں کے اہداف پر بمباری

    ترک لڑاکا طیاروں کی شمالی عراق میں کردوں کے اہداف پر بمباری

    Tue, 30 Aug 2016 16:28:27 
    ترکی کے لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق میں کرد جنگجوؤں کے اہداف پر بمباری کی ہے اور پڑوسی ملک شام میں اس کی فورسز نے شامی کرد ملیشیا اور داعش کے جنگجوؤں کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے۔