Fri, 31 Mar 2017 20:23:00
پاکستانی وزارت داخلہ نے ستر بین الاقوامی غیر حکومتی تنظیموں کو ملک میں کام کرنے کی دوبارہ اجازت دے دی ہے۔ ان تنظیموں پر پاکستان میں پابندی دو سال قبل ان میں سے متعدد کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد لگائی گئی تھی
View more
Fri, 31 Mar 2017 20:18:39
امریکی عدالتِ اپیل میں محکمہ انصاف نے ہوائی کے فیڈرل جج کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ
View more
Fri, 31 Mar 2017 20:11:33
انسانی حقوق سے متعلق یورپ کی اعلیٰ ترین عدالت نے بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے 42 تارکین وطن کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے یونانی حکومت پر ہرجانہ عائد کر دیا ہے۔سن 2013ء میں کھیتوں سے اسٹرابری چننے والے مزدوں کے اس گروپ نے اپنی تنخواہوں کا مطالبہ کیا تھا،
View more
Fri, 31 Mar 2017 19:47:57
وینزویلا کی اعلیٰ ترین عدالت نے اپنے ایک فیصلے کے تحت پارلیمانی اختیارات سنبھالنے کی راہ ہموار کر لی ہے۔ سپریم کورٹ کے ججوں کو صدر نکولس مادْورو کے حلیف قرار دیے
View more
Fri, 31 Mar 2017 19:17:01
لبنان کے شمال مشرقی سرحدی قصبے عرسال میں ہونے والے زور دار دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور تین کے زخمی ہونے کا بتایا گیا ہے۔ لبنانی پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے
View more
Fri, 31 Mar 2017 18:53:06
کئی ملکوں سے امریکہ جانے والی بعض فضائی کمپنیوں کی پرواز میں لیب ٹاپ اور دوسرے الیکٹرانک آلات پر پابندی کے بعد قطر ایئر لائنز نے کہا ہے
View more
Fri, 31 Mar 2017 18:48:10
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر مائیکل فلن نے پیش کش کی ہے کہ اگر اْنھیں قانونی کارروائی سے استثنا دیا جائے تو وہ ٹرمپ کی مہم کے مشیروں اور روس کے درمیان مبینہ رابطوں کی
View more
Fri, 31 Mar 2017 18:37:38
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ جس طرح باڑ لگانا شروع کی ہے، اس کی امریکہ اور میکسیکو کے درمیان تعمیر ہونے والی دیوار کے ساتھ کیا مشابہت ہو سکتی ہے۔
View more
Fri, 31 Mar 2017 18:23:39
جمعرات کے روز صومالیہ دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے احاطے میں مارٹر گولے گرنے سے کم ازکم 7 افراد زخمی ہو گئے۔یہ حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا جب کابینہ کے ارکان ایک اجلاس کے سلسلے میں صدارتی محل میں موجود تھے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy