Fri, 24 Mar 2017 23:27:23
اردن کی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی مقدسات کی حفاظت اور دیکھ بحال کے لیے محکمہ اوقاف کے ملازمین کی تعداد بڑھا کرایک ہزار کرنے کا فیصلہ کیا ہے
View more
Fri, 24 Mar 2017 23:20:22
امریکہ کے محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں امریکی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی فرد کو ویزا جاری کرنے سے قبل اس بات کا جائزہ لیں کہ کیا وہ کسی مشتبہ سرگرمی میں تو ملوث نہیں ہے
View more
Fri, 24 Mar 2017 23:11:54
اسرائیل میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں کہا گیا ہے کہ 58 فی صد صہیونیوں نے کہا ہے کہ جنگ کی صورت میں وہ اسرائیل کی موجودہ سیاسی قیادت پر اعتماد کا اظہار نہیں کریں گے
View more
Fri, 24 Mar 2017 22:48:46
اسرائیل کی قابض سکیورٹی فورسز کے اہلکار مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں سے کس انداز میں انسانیت سوز سلوک کرتے ہیں
View more
Fri, 24 Mar 2017 22:40:19
ایسے میں جب افغانستان میں امریکہ اور نیٹو افواج لڑائی میں مصروف ہیں، عین ممکن ہے کہ روس طالبان کو اسلحہ فراہم کر رہا ہو۔ یہ بات ایک اعلیٰ امریکہ فوجی کمانڈر نے جمعرات کے روز بتائی ہے۔
View more
Fri, 24 Mar 2017 21:58:42
اسپین کی ایک امدادی تنظیم نے کہا ہے کہ اسے لیبیا کی سرحد کے قریب ساحل سمندر سے پانچ لاشیں ملی ہیں۔تنظیم کی طرف سے اس خدشے کا اظہار کیا گیا ہے کہ بحیرہ روم میں تارکین وطن کی دو کشتیوں کے ڈوبنے سے کم از کم 240 افراد کی ہلاکت
View more
Fri, 24 Mar 2017 21:40:13
عراق کے شہر موصل میں گذشتہ روز امریکا اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے کیے گئے فضائی حملوں کے نتیجے میں 230 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy