Mon, 06 Feb 2017 23:24:08
اترا کھنڈ میں اسمبلی انتخابات سے ٹھیک 10دن قبل بی جے پی نے اپنے 33لیڈروں کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں بی جے پی نے ان لیڈروں کو چھ سال کے لیے پارٹی سے باہر کر دیا ہے
View more
Mon, 06 Feb 2017 23:12:50
دہلی کی ڈلہوذی روڈ کا نام تبدیل کرکے دارا شکوہ روڈ کیا جا سکتا ہے۔نئی دہلی کے ساؤتھ بلاک علاقے میں این ڈی ایم سی کے تحت آنے والی اس سڑک کا نام تبدیل کرنے کے لیے پیر کی صبح این ڈی ایم سی میں ایک میٹنگ بلائی گئی ہے
View more
Mon, 06 Feb 2017 23:01:30
تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلی جے للتا کے انتقال کے پیچھے کی وجوہات کو صاف کرنے کے لئے چنئی کے اپالو ہسپتال نے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 22:56:02
ان دنوں فیس بک لائیو کا رجحان بہت نکل پڑا ہے۔ آپ بھی اپنے فیس بک فیڈ پر دیکھتے ہوں گے کس طرح ہر دوسرا یا تیسرا دوست فیس بک لائیو کر رہا ہوتا ہے
View more
Mon, 06 Feb 2017 22:46:40
سیبی -سہارا تنازعہ میں سہارا کو سپریم کورٹ کی طرف سے دھچکا لگا ہے۔ کورٹ نے سہارا کی ایبی ویلی کو ضبط کرنے کے احکامات دئے ہیں۔ ایبی ویلی 39 ہزار کروڑ کی جائیداد ہے
View more
Mon, 06 Feb 2017 22:39:19
اترپردیش میں پہلے مرحلے کی پولنگ میں ایک ہفتے سے بھی کم کا وقت باقی رہ گیا ہے ایسے میں بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے مسلمان ووٹروں کو اپنا ووٹ ضائع نہ کرنے کی نصیحت دیتے ہوئے بی ایس پی کی جھولی بھرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 22:09:28
یوپی انتخابات کے لئے پیر کوراشٹریہ لوک دل نے انتخابی منشور جاری کیا۔ پارٹی صدر اجیت سنگھ نے منشور جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی”سکھی کسان، سوابھ لمبی نوجوان“کے نعرے پر توجہ مرکوز کرے گی
View more
Mon, 06 Feb 2017 21:54:54
تنظیم انتخابات جون تک کرانے کی مہلت پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کانگریس نے الیکشن کمیشن سے پھر 6 ماہ کا وقت مانگا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 21:33:34
ایک طرف الیکشن کمیشن نے مذہب کے نام پرووٹ مانگنے پرسخت تنبیہ کی ہے لیکن بظاہراس کاکوئی اثرنہیں ہورہاہے۔مذہبی بنیادوں اورامورپرمسلسل بی جے پی لیڈران بیان بازیاں کررہے ہیں لیکن الیکشن کمیشن بدستورخاموش تماشائی بناہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy