Fri, 03 Feb 2017 23:10:45
500اور 1000 کے پرانے نوٹ تبدیل کرنے کے لیے عام لوگوں کو پھر سے ایک موقع ملنے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔سرکاری ذرائع نے ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے کہ 31/مارچ سے پہلے پرانے نوٹ جمع کرنے کا ایک آخری موقع حکومت دے سکتی ہے۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 22:57:02
مرکزی وزارت خزانہ کے ایک سینئر افسر نے آج کہا کہ نوٹ بند ی کے بعد بینکوں میں نئے نوٹ ڈالنے کام لگ بھگ مکمل ہو چکا ہے کیوں کہ اب کیش نکالنے پر عملی طور پر کوئی پابندی نہیں رہ گئی ہے
View more
Fri, 03 Feb 2017 22:44:00
سری نگر کے نوہٹا اور جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں آج مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ہوئی جھڑپ میں کم از کم 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں
View more
Fri, 03 Feb 2017 20:50:45
ریل مسافروں کو ہو رہی پریشانیوں کو کم کرنے کے مقصدسے ریلوے نے چار ٹرینوں میں اضافی کوچ لگانے کا اعلان کیاہے۔یہ اضافی کوچ عارضی طور پر لگائے گئے ہیں۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 20:21:59
راشٹریہ لوک دل کے جنرل سکریٹری جینت چودھری نے کہاکہ وہ ایس پی کے ساتھ اتحاد میں شامل ہونا چاہتے تھے، کیونکہ ملائم سنگھ فون پر روئے تھے
View more
Fri, 03 Feb 2017 20:17:16
بی جے پی لیڈر ونے کٹیار کو یوپی انتخابات کے لیے ا سٹار پرچارک بنا نے پر پرینکا گاندھی کے شوہر رابرٹ واڈرا نے ان پر نشانہ سادھا ہے۔واڈرا نے ٹوئٹ کر کہاکہ اسٹار کمپینر کی لسٹ میں ایسا نام دیکھ کر میں حیران ہوں
View more
Thu, 02 Feb 2017 22:55:32
مشہور کامیڈین کپل شرما نے پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ادھر، کپل کے کامیڈی شو کے جج اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سددو کانگریس میں شامل ہو کر امرتسر ایسٹ سیٹ الیکشن لڑ رہے ہیں
View more
Thu, 02 Feb 2017 22:48:12
مرکزی زراعت اور کسان بہبود وزیر رادھا موہن سنگھ نے اس بار کے بجٹ کو گاؤں، غریب اور کسانوں کے لئے بتایا ہے۔وزیر نے کہا کہ گزشتہ سال 2 فیصد زرعی ترقی کی شرح کا اس سال بڑھ کر 4.1 فیصد ہو جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت کسانوں اور کھیتی باڑی کی بہتری کے لئے کتنی سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔
View more