ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    ماب لنچگ پر کنگنا راوت نے کہا، غیر قانونی طریقے سے کسی کو بھی ’’سزا‘‘دیناغلط

    ماب لنچگ پر کنگنا راوت نے کہا، غیر قانونی طریقے سے کسی کو بھی ’’سزا‘‘دیناغلط

    Sat, 11 Aug 2018 00:30:43 
    ملک میں گؤرکشا کے نام پرماب لنچگ کے واقعات کو لے کر بالی ووڈ کی ’’ملکہ‘‘کنگنا راوت نے خاموشی توڑی ہے اورصاف کہاہے کہ غیر قانونی طریقے سے کسی کو بھی سزادیاجانا غلط ہے۔ممبئی میں ایک خاص موقع پر بات کرتے ہوئے کنگنا راوت نے ملک میں ہو رہی اس طرح کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کیا۔کنگنا نے کہاکہ ہم سب جانوروں کو بچانا چاہتے ہیں۔آپ ان سب کی مخالفت کرتے ہیں، لیکن جب ماب لنچنگ ہوتی ہے
    ٹیکسٹائل اور دستکاری کے فروغ کے لیے اسکیمیں اوراقدامات جاری:حکومت 

    ٹیکسٹائل اور دستکاری کے فروغ کے لیے اسکیمیں اوراقدامات جاری:حکومت 

    Fri, 10 Aug 2018 00:50:12 
    حکومت ٹیکسٹائل اور دستی مصنوعات خاص طور پرٹیکنالوجی کا درجہ بڑھانے ، بنیادی ڈھانچہ کی تشکیل، صلاحیت سازی جس میں ترمیم شدہ ٹکنالوجی کا درجہ بڑھانے کے فنڈ کی اسکیم (اے ٹی یوایف ایس) پاور ٹیکس انڈیا اسکیم بھی شامل ہیں۔ ٹیکسٹائل پارکوں کی یکجہتی کی اسکیم ، سمرتھ -ٹیکسٹائل سیکٹر میں صلاحیت سازی کی اسکیم ، سلک سماگرا یعنی ریشم کو ترقی دینے کی اسکیم، شمال مشرقی خطے کی ٹیکسٹائل کو فروغ دینے کی اسکیم (این
    295نئے انڈر پاس ؍اوور برج پروجیکٹوں کو مارچ 2019تک مکمل کرلیا جائے گا 

    295نئے انڈر پاس ؍اوور برج پروجیکٹوں کو مارچ 2019تک مکمل کرلیا جائے گا 

    Fri, 10 Aug 2018 00:45:39 
    سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں ، جہاز رانی اور کیمیاوی اشیا نیزکیمیاوی کھاد کے وزیر مملکت جناب منسکھ ایل منڈاویا نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ملک میں ٹریفک کی بھیڑ بھاڑ سے نمٹنے کے لئے حکومت نے نئے زیر زمین راستوں ،اوور برجوں راستوں نیز سڑکوں کو چوڑا کرنے کا کام شروع کیا ہے
    وزیراعظم حیاتیاتی عالمی دن کے موقع پر ہونے والی تقریب میں شرکت کریں گے 

    وزیراعظم حیاتیاتی عالمی دن کے موقع پر ہونے والی تقریب میں شرکت کریں گے 

    Fri, 10 Aug 2018 00:41:53 
    وزیراعظم جناب نریندر مودی، 10 اگست 2018 کو نئی دہلی میں وگیان بھون میں حیاتیاتی ایندھن کے عالمی دن کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی کسانوں، سائنسدانوں، صنعت کاروں، طلبا، سرکاری افسروں اور قانون سازوں پر مشتمل ایک گوناگوں اجتماع سے خطاب کریں گے
    ریلوے کی کارروائیو ں میں نئی لائنوں کا قیام ، بڑی لائن بدلنے ، ریلوے لائنوں کودوہرا کرنے اور حفاظتی انتظامات پر خاص توجہ:حکومت

    ریلوے کی کارروائیو ں میں نئی لائنوں کا قیام ، بڑی لائن بدلنے ، ریلوے لائنوں کودوہرا کرنے اور حفاظتی انتظامات پر خاص توجہ:حکومت

    Fri, 10 Aug 2018 00:37:12 
    پچھلے چار برسوں کے دوران 2555 کلو میٹر نئی لائن بچھائی گئی ، 3396 کلو میٹر طویل چھوٹی لائن کو بڑی لائن میں تبدیل کیا گیا اور 3577 کلو میٹر لائن کو دوہرا کیا گیا۔ 18-2017 کے دوران 1862 کلو میٹر لائنوں کو انتظام کیا گیا جن میں 409 کلو میٹر طویل نئی لائنیں ، 454 کلو میٹر چھوٹی لائن کی بڑی لائن میں تبدیلی اور 999 کلو میٹر لائن کو دوہرا کرنے کا کام شامل ہے
    مالیگاؤں 2006 بم دھماکہ معاملہ: ہائی کورٹ نے ہندو ملزمین اور ریاستی و مرکزی حکومت کی عرضداشتوں پرسماعت سے معذرت کی

    مالیگاؤں 2006 بم دھماکہ معاملہ: ہائی کورٹ نے ہندو ملزمین اور ریاستی و مرکزی حکومت کی عرضداشتوں پرسماعت سے معذرت کی

    Fri, 10 Aug 2018 00:28:35 
    مالیگاؤں 2006 ء بم دھماکہ معاملے میں خصوصی این آئی اے عدالت کی جانب سے باعزت بری کیئے گئے 9 مسلم نوجوانوں کے خلاف بی جے پی قیادت والی مرکزی و ریاستی حکومت و بھگواء ملزمین کی جانب سے دائر کردہ اپیل پر آج ممبئی ہائی کورٹ کی دورکنی بینچ نے سماعت کرنے سے معذرت کرلی اور ایکٹنگ چیف جسٹس نریش پاٹل سے گذارش کی کہ وہ معاملے کی سماعت کسی دوسری بینچ کے سپرد کرے
    200سے زیادہ غیر ملکی گراہکوں کے سیارچے خلاء میں چھوڑے گئے :ڈاکٹر جتیندر سنگھ

    200سے زیادہ غیر ملکی گراہکوں کے سیارچے خلاء میں چھوڑے گئے :ڈاکٹر جتیندر سنگھ

    Fri, 10 Aug 2018 00:24:18 
    یہ ایٹمی توانائی اور خلاء کے علاوہ ،وزیراعظم کے دفتر میں وزیر مملکت اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت آزادانہ چارج ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ خلائی تحقیق کی ہندوستانی تنظیم (اسرو)زمین کے مشاہدے ، مواصلات ، ملک کی ضرورتوں کے علاوہ مختلف سماجی ضرورتوں کو پورا کرنے کے مقصد سے نیشنل سیٹلائٹس خلاء میں بھیجتا رہا ہے
    خواتین کا تحفظ ضروری ،سنگھ سربراہ ملک کو جرائم سے پاک بنائیں :ملی کونسل 

    خواتین کا تحفظ ضروری ،سنگھ سربراہ ملک کو جرائم سے پاک بنائیں :ملی کونسل 

    Fri, 10 Aug 2018 00:18:18 
    عصمت دری ایک سنگین جرم ہے ،کسی بھی معاشرہ میں اسے بہتر اور روا نہیں سمجھاجاتاہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ ہندوستانی معاشرہ میں ریپ کے واقعات مسلسل بڑھتے جارہے ہیں ،ایک رپوٹ کے مطابق ہندوستان ریپ کے حوالے سے دنیا بھر میں تیسر ے نمبر پر ہے ،حالاں کہ یہاں 99 فیصد واقعات کی رپوٹنگ نہیں ہوتی ہے اگر سبھی کو شامل کیا جائے تو منٹ لائیو کے مطابق ہندوستان پہلے نمبر پر ہوگا
    عالمی یوم حیاتیاتی ایندھن آج

    عالمی یوم حیاتیاتی ایندھن آج

    Fri, 10 Aug 2018 00:12:04 
    غیرروایتی یا باقیات پرمبنی ایندھن کے علاوہ دیگراقسام کے ایندھن کے تئیں بیداری پیداکرنے کی غرض سے عالمی یوم حیاتیاتی ایندھن ہرسال 10اگست کو منایاجاتاہے ۔ اس کا مقصد روایتی ایندھن کے متبادل کے طورپرحیاتیاتی ایندھن کے پہلوکو نمایاں کرنااور بائیوفیول یا حیاتیاتی ایندھن کے شعبے میں حکومت کی جانب سے کی جانے والی مختلف کوششوں کو منظرعام پرلاناہے ۔ عالمی یوم حیاتیاتی ایندھن پیٹرولیم اورقدرتی گیس کے ذریعہ