ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    عمران خان 18اگست کو وزیراعظم عہدے کا لیں گے حلف

    عمران خان 18اگست کو وزیراعظم عہدے کا لیں گے حلف

    Sun, 12 Aug 2018 00:39:40 
    پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے جمعہ کواعلان کیا ہے کہ پارٹی کے سربراہ عمران 18 اگست کو ملک کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیں گے۔پی ٹی آئی کے ایڈیشنل انفارمیشن سکریٹری فیصل جاوید نے کہا کہ خان کی حلف برداری کی تقریب کیلئے کپل دیو ، سنیل گواسکر اور نوجوت سنگھ سدھو جیسے ہندستانی کرکٹروں کو مدعو کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی 1992 ورلڈ کپ ونر ٹیم کو بھی اپنے کپتان کی حلف برداری تقریب میں حصۃ ل
    ہندو جاگرن سمیتی کا انتہاپسند گرفتار، بم تیار کرنے کی اشیا بشمول ڈیٹونیٹر، دھماکہ خیز پاؤڈر اور دیگر حساس چیزیں برآمد

    ہندو جاگرن سمیتی کا انتہاپسند گرفتار، بم تیار کرنے کی اشیا بشمول ڈیٹونیٹر، دھماکہ خیز پاؤڈر اور دیگر حساس چیزیں برآمد

    Sat, 11 Aug 2018 02:16:01 
    ممبئی کے نواح میں واقع پال گھر ضلع میں مہاراشٹر اے ٹی ایس نے ہندوجاگرن سمیتی (ایچ جے جے) کے ایک انتہا پسند کو گرفتار کیااور اس کے پاس سے دھماکہ خیز اشیاء برآمد کی ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار کنندہ کا نام ویبھوراوت بتایا گیاہے۔ نالاپورہ علاقہ میں جمعہ کی صبح راؤت کو ایک جاسوس کتے کی مدد سے پکڑا گیا۔ اس کا تعلق ہندوجاگرن سمیتی سے ہے
    لالویادو کی ضمانت میں20اگست تک کی توسیع

    لالویادو کی ضمانت میں20اگست تک کی توسیع

    Sat, 11 Aug 2018 01:41:43 
    چارہ گھوٹالے سے منسلک چار صورتوں میں مجرم ٹھہرائے گئے آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے راحت دیتے ہوئے طبی وجوہات سے ان کی عارضی ضمانت 20اگست تک کے لیے بڑھادی ہے۔جج اپریش کمار سنگھ نے آج لالوپرساد کی ضمانت کے لیے 20اگست تک کے لیے بڑھانے کاحکم دیاہے
    کانوڑیوں اورمہاراشٹرکے پرتشدداحتجاج کے واقعات پر سپریم کورٹ سخت ،بتایا،سنگین حالات

    کانوڑیوں اورمہاراشٹرکے پرتشدداحتجاج کے واقعات پر سپریم کورٹ سخت ،بتایا،سنگین حالات

    Sat, 11 Aug 2018 01:38:27 
    سپریم کورٹ نے ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی مظاہروں کے دوران نجی اور عوامی املاک کونقصان پہونچانے کے واقعات کوبہت سنگین بتاتے ہوئے آج کہاہے کہ وہ قانون میں ترمیم کے لیے حکومت کا انتظار نہیں کرے گا۔چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اے ایم کھانولکر اور جسٹس دھننجی وائی چندرچوڑ کی بینچ نے کہا کہ اس معاملے میں ہدایات جاری کی جائیں گی
    آل انڈیامجلس اتحادالمسلمین کی مرکزی وزیرتعلیم سے ملاقات, اے ایم یو کشن گنج سنٹرکے لیے جلد از جلد فنڈ جاری کرانے کی اپیل

    آل انڈیامجلس اتحادالمسلمین کی مرکزی وزیرتعلیم سے ملاقات, اے ایم یو کشن گنج سنٹرکے لیے جلد از جلد فنڈ جاری کرانے کی اپیل

    Sat, 11 Aug 2018 01:30:32 
    مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل پرکاش جاوڈیکر نے کہاکہ جلد ہی اے ایم یو کشن گنج سنٹرکے لیے رقم ریلیزکردی جائے گی۔ یہ یقین دہانی انہوں نے ایک وفد کو دلائی جس کی قیادت آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صد ااور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کی ۔اس وفدجس میں اسد الدین اویسی کے علاوہ سابق رکن اسمبلی بہار اور مجلس اتحاد المسلمین بہار کے صدر اختر الایمان بہار اتحاد المسلمین کے جنرل سکریٹری انجینئر آفتا
    سعودی سفیرنے ہندوستان کی تیل کی اضافی ضرورت پورا کرنے کی یقین دہانی کرائی

    سعودی سفیرنے ہندوستان کی تیل کی اضافی ضرورت پورا کرنے کی یقین دہانی کرائی

    Sat, 11 Aug 2018 01:19:26 
    امریکہ کی طرف سے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے سبب اگر ہندوستان کوخام تیل کی درآمد متاثر ہوتی ہیں تو سعودی عربیہ اسے تیل کی اضافی سپلائی کرنے کے لئے تیار ہے۔ان خیالات کا اظہار ہندوستان میں سعودی سفیر نے کیا ہے۔سعودی سفیر ڈاکٹر سعود بن محمد الساطی نے یہاں گذشتہ روز صحافیوں کے ایک گروپ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عربیہ توانائی کے شعبے میں ہندوستان کا ہمیشہ مضبوط پارٹنر رہا ہے
    خواتین کا قومی کمیشن فیس بک کے اشتراک سے60ہزار خواتین کوٹریننگ دے گا

    خواتین کا قومی کمیشن فیس بک کے اشتراک سے60ہزار خواتین کوٹریننگ دے گا

    Sat, 11 Aug 2018 01:15:16 
    خواتین اوربہبود اطفال کی وزیرمحترمہ مینکا سنجے گاندھی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں بتایاہے کہ خواتین کے قومی کمیشن نے فیس بک اور سائبر پیس فاؤنڈیشن (سائبر سیکورٹی کے تما م پہلوؤں سے متعلق ٹریننگ میں مصروف رانچی اور جھارکھنڈ میں واقع ایک سول سوسائٹی تنظیم) کے اشتراک سے کالج ، یونیورسٹی طالبات کے لئے ڈیجیٹل خواندگی پروگرام شروع کیا ہے
    صدر جمہوریہ نے سہ روزہ او ڈی او پی اجلاس کاافتتاح کیا

    صدر جمہوریہ نے سہ روزہ او ڈی او پی اجلاس کاافتتاح کیا

    Sat, 11 Aug 2018 01:08:55 
    صدر جمہوریہ رام ناتھ کوند نے جمعہ کو قومی اور بین الاقوامی بازار میں اترپردیش کی روایتی مصنوعات کو نئی پہچان دینے کی غرض سے شروع کی گئی او ڈی او پی اسکیم (ایک ضلع ایک صنعت اسکیم) کوفروغ دینے کی غرض سے راجدھانی لکنھؤ میں منعقد سہ روزہ کانفرنس کا افتتاح کیا۔چھوٹی ،بہت چھوٹی اور درمیانی صنعت کے کاروباریوں کی یہ کانفرنس روایتی مصنوعات کو فروغ دینے کے ساتھ ایک ضلع ایک صنعت اسکیم کے لئے میل کا پتھر ثابت
    نیتی آیوگ نے جزائر کی مجموعی ترقی کے لیے سرمایہ کاروں کی کانفرنس کا انعقاد کیا 

    نیتی آیوگ نے جزائر کی مجموعی ترقی کے لیے سرمایہ کاروں کی کانفرنس کا انعقاد کیا 

    Sat, 11 Aug 2018 01:05:28 
    نیتی آیوگ نے مختلف جزیروں کی مجموعی ترقی کے لئے وزارت داخلہ ، مرکز کے زیر انتظام علاقے، انڈمان اور نکور بار جزائر نیز لکشدیپ انتظامیہ کے ساتھ مل کر آج یہاں سرمایہ کاروں کی ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کا افتتاح نیتی آیوگ کے چیف ایکزیکیٹیو جناب امیتابھ کانت نے کیا۔ اس موقع پر حکومت ہند کے سابق سیکریٹری جناب وویک رائے، انڈمان اور نیکوبار جزائر کے چیف سیکریٹری اور نیتی آیوگ کے ایڈیشنل سیکریٹری