Thu, 16 Oct 2025 13:05:18
دہلی ہائی کورٹ نے ایک اہم معاملے میں مرکزی حکومت سے وضاحت طلب کی ہے کہ قومی اقلیتی کمیشن (National Commission for Minorities) کے چیئرمین، وائس چیئرمین اور تمام ارکان کے عہدے کئی مہینوں سے خالی کیوں ہیں۔
View more
Thu, 16 Oct 2025 10:30:24
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بدھ کے روز سماجی کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ گیتانجلی جے انگمو کو ان کی عرضی میں ترمیم کرنے کی اجازت دے دی۔وانگچک اس وقت قومی سلامتی قانون (این ایس اے) کے تحت راجستھان کی جودھپور سینٹرل جیل میں قید ہیں۔
View more
Wed, 15 Oct 2025 17:09:27
تمل ناڈو حکومت، ریاست میں ہندی کے استعمال پر پابندی لگانے کی تیاری کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن اسمبلی اجلاس کے آخری دن، ہندی پر پابندی لگانے کیلئے بل پیش کریں گے۔
View more
Wed, 15 Oct 2025 11:29:29
ہریانہ کے زیرِ بحث وائی پورن کمار خودکشی معاملے نے ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ لے لیا ہے۔ ریاست میں ایک اور پولیس افسر نے خودکشی کر لی ہے اور اپنے سوسائڈ نوٹ میں آنجہانی آئی پی ایس افسر وائی پورن کمار پر بدعنوانی اور سازش کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
View more
Wed, 15 Oct 2025 11:17:25
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا کے قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے منگل کو ہریانہ کے ایک آئی پی ایس افسر کے معاملے میں فوری کارروائی کا مطالبہ کیا جس کی حال ہی میں خودکشی سے موت ہو گئی تھی، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ یہ معاملہ صرف ایک خاندان کو نہیں بلکہ پورے ملک میں "لاکھوں دلت" کو متاثر کر رہا ہے۔
View more
Wed, 15 Oct 2025 11:06:59
آئندہ بہار اسمبلی انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف انڈیا نے تمام قومی اور ریاستی سطح کی رجسٹرڈ سیاسی پارٹیوں اور امیدواروں کے لیے یہ لازمی قرار دیا ہے کہ سوشل میڈیا اور دیگر الیکٹرانک میڈیا پر نشر کیے جانے والے ہر سیاسی اشتہار کو پہلے میڈیا سرٹیفکیشن اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی (ایم سی ایم سی)سے پیشگی منظوری حاصل کرنا ہوگی۔
View more
Wed, 15 Oct 2025 10:40:10
بہار اسمبلی انتخابات کے پیش نظر این ڈی اے میں اندرونی تنازعہ شدت اختیار کر رہا ہے، خاص طور پر جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) میں نشستوں کی تقسیم اور امیدواروں کے انتخاب کو لے کر اختلافات بڑھ گئے ہیں۔ اس سلسلے میں بھاگلپور سے جے ڈی یو کے رکن پارلیمنٹ اجے کمار منڈل نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو خط لکھ کر لوک سبھا کی اپنی رکنیت سے مستعفی ہونے کی پیشکش کر دی ہے۔
View more
Wed, 15 Oct 2025 10:33:09
انڈین نیشنل کانگریس نے منگل کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستانی فوجی سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف پر حکومت پر شدید تنقید کی اور سوال اٹھایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ٹرمپ کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے باوجود امریکی صدر ہندوستان کو کیا پیغام دے رہے ہیں! کانگریس نے ٹرمپ کی جانب سے عاصم منیر کی تعریف اور ان کی سابقہ ملاقاتوں کا حوالہ دیتے ہوئے پوچھا کہ یہ کیسی دوستی ہے!
View more
Tue, 14 Oct 2025 19:01:37
دہلی فسادات کے ملزم اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طالب علم شرجیل امام نے کڑکڑڈوما کورٹ سے اپنی عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی ہے۔ انہوں نے یہ ضمانت بہار اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے مانگی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy