Thu, 14 Jul 2016 19:58:55
ایک جانچ کے سلسلے میں ایک شکایت کے خلاف کارروائی نہیں کرنے کو لے کر مبینہ طور پر 21لاکھ روپیہ رشوت مانگنے پر ایک ڈپٹی رجسٹرار کو گرفتار کیا گیا ہے
View more
Thu, 14 Jul 2016 19:56:33
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے آج مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ یہ اقتدار کے لالچ میں مینڈیٹ کی توہین کر رہی ہے۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 19:53:34
جموں کشمیر میں مارے گئے پاکستانی نوجوان برہان وانی کی حمایت میں آئے مختلف تنظیموں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی نے آج یہاں کہا ہے کہ دہشت گردوں کے حامی لوگوں کو پاکستان بھیج دیا جانا چاہئے
View more
Thu, 14 Jul 2016 19:50:27
ہندوستان نے سوڈان کے دارالحکومت جوبا میں پھنسے 300سے زائد ہندوستانیوں کو نکالنے کے لئے آج دو سی 17فوجی کارگو طیارہ وہاں بھیجے
View more
Thu, 14 Jul 2016 19:48:13
ممبئی ہائی کورٹ نے آج مہاراشٹر حکومت سے اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کہا کہ جنوبی ممبئی کے ایک اسکول سے نکالے گئے 12سال کے ایک لڑکے کو پاس کے کسی بھی دوسرے اسکول میں داخلہ ملے
View more
Thu, 14 Jul 2016 19:41:43
کانپور دیہات ضلع کے منگل پور گاؤں میں ایک دلت خاتون نے الزام لگایا ہے کہ وہ گاؤں کے چتوبھروج مندر میں اپنی بیٹی کی شادی کے لیے پوجا کرنے گئی تو وہاں کی خاتون پجارن نے اس کے جانے کے بعد مندر کو دھویا
View more
Thu, 14 Jul 2016 19:39:43
گزشتہ سال امریکی صدر براک اوباما کے ہندوستان کے دورے کے دوران گارڈ آف آنر کی قیادت کرنے والی ونگ کمانڈر پوجا ٹھاکر نے ہندوستانی فضائیہ کی جانب سے مستقل کمیشن دینے سے انکار کئے جانے پر مسلح فورس ٹریبونل کا رخ کیا ہے
View more
Wed, 13 Jul 2016 20:51:49
کانگریس صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی نے آج سپریم کورٹ کی طرف سے اروناچل پردیش میں نبام تکی حکومت کو بحال کرنے کا حکم دئیے جانے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ آئینی اقدار اور جمہوری معیار وں کو روندنے والوں کو شکست ہوئی ہے
View more
Wed, 13 Jul 2016 20:49:43
دہلی کی اروند کیجریوال حکومت کے محکمہ تعمیرات عامہ (پی ڈبلیوڈی )محکمہ کے دفتر پر اینٹی کرپشن برانچ (اے سی بی )نے چھاپہ مارا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy