Wed, 02 Sep 2020 17:24:19
پاکستان چین اقتصادی راہداری سے متعلق قائم ادارے 'سی پیک' اتھارٹی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اور ان کے خاندان کے بیرونِ ممالک مبینہ اثاثوں کے بارے میں رپورٹ منظر عام پر لانے والے صحافی احمد نورانی نے کہا ہے کہ وہ اپنی رپورٹ اور اس کے ساتھ دیے گئے ثبوتوں کی صحت پر پورے یقین سے قائم ہیں اور کسی بھی عدالت میں جواب دہی کے لیے تیار ہیں۔
احمد نورانی اس وقت امریکہ میں موجود ہیں۔ وائس ا
View more
Wed, 02 Sep 2020 10:50:39
بنگلورو میں 11 اگست کی رات پیش آئے تشدد کے واقعہ کی جانچ کے دوران سی سی بی (سینٹرل کرائم برانچ) پولیس نے ایک بڑی کارروائی کی ہے ۔ سی سی بی نے بنگلورو میں موجود سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے تین دفتروں پر اچانک چھاپے مارے ہیں ۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 10:45:22
جھارکھنڈ میں اردو زبان زوال پذیر ہے ۔ ریاست کی تشکیل کے بعد سے ہی اردو زبان و ادب کی ترقی کے تئیں کبھی بھی کوئی حکومت سنجیدہ نہیں رہی ہے ۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 18:27:12
سوڈان (السودان) کی عبوری حکومت اور سوڈان انقلابی محاذ سے تعلق رکھنے والے پانچ باغی گروپوں کے درمیان سوموار کے روز امن سمجھوتا طے پا گیا ہے۔ امریکا ، برطانیہ اور ناروے نے اس سمجھوتے کا خیرمقدم کیا ہے۔
یہ تینوں ممالک ’’سوڈان ٹرائیکا‘‘ کے نام سے معروف ہیں۔انھوں نے امن سمجھوتے کو ملک میں استحکام اور سوڈانی عوام کی امید کی بحالی کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 18:17:54
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے کا کہنا ہے کہ ان کے درمیان امن ایک دلیرانہ اقدام ہے۔ یہ بات اسرائیل اور امریکا کے پہلے وفد کی ابوظبی آمد کے چند گھنٹے بعد پیر کی شام جاری ایک بیان میں کہی گئی۔ یہ بیان امارات اور اسرائیل کی جانب سے مشترکہ طور پر جاری ہوا۔
بیان میں باور کرایا گیا ہے کہ امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے نے فلسطینی اراضی کے انضمام کے منصوبوں کو روک دیا ہے ،،، اور یہ معاہدہ مسائل ک
View more
Tue, 01 Sep 2020 18:02:05
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے مطالبے پر آج بھی قائم ہے۔ انہوں نے یہ بات اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے بعد تل ابیب سے پہلی کمرشل فلائٹ کے ابو ظبی پہنچنے کے بعد کہی۔
خیال رہے کہ امریکا کی مساعی سے 13 اگست کو متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ اس اعلان کے بعد دونوں مل
View more
Tue, 01 Sep 2020 17:56:27
اسی طرح سمجھوتے میں سمندری شکار کے رقبے میں توسیع، سرحدی گزر گاہوں کا کھولا جانا اور فوری طور پر ایندھن داخل کرنا شامل ہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 17:52:43
شام میں بشارالاسد حکومت کے زیر انتظام چلنے والے میڈیا کے مطابق دارالحکومت دمشق میں زوردار دھماکے سنے گئے۔ مزید یہ کہ شامی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے دمشق کے دیہی علاقے کی فضا میں دشمن کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کا راستہ روک دیا۔
شامی عسکری ذرائع کے بیان کے مطابق اسرائیل نے جنوبی علاقے کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
شامی حکومت کے زیر انتظام میڈٰیا نے تصدیق کی ہے کہ حملے میں بشار الاسد کی فوج ک
View more
Tue, 01 Sep 2020 17:47:45
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے آج بروز منگل جاری ایک فرمان میں ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹننٹ جنرل مطلق بن سالم الازیمع کو سعودی عرب کی مشترکہ افواج کے کمانڈر انچیف کی ذمے داری سونپ دی گئی ہے۔
مطلق الازیمع سعودی عسکری کمانڈر ہیں جنہوں نے ہمیشہ خود کو سونپے گئے مشنوں کو کامیابی سے پورا کر کے میدان میں اپنی اہمیت اور قائدانہ مہارت کا ثبوت دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy