Mon, 10 Aug 2020 17:48:58
اگرچہ ٹرمپ انتظامیہ مشہور ایپس بشمول ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی کی دھمکی دے رہی ہے تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ کی ٹک ٹاک جنگ میں امریکہ کوشکست ہو سکتی ہے ۔
کولمبیا یونیورسٹی کے گریجویٹ سکول آف بزنس اینڈ سکول آف انٹرنیشنل اینڈ پبلک آفئیرز کے معاشیات اور اقتصادیات کے پروفیسر وے شانگ جن کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک کو کسی امریکی خریدار کے ہاتھوں ارزاں نرخ پر فروخت کرنے پر مجبور کرنا چینی ما
View more
Mon, 10 Aug 2020 17:40:21
امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان میں امریکی افواج کو نومبر کے اختتام تک کم از کم 5ہزارتک کم کر دیا جائیگا۔ایسپر نے فاکس نیوز کودیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم نومبر کے آخر تک یہ تعداد 5 ہزار سے کم کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں کانگریس کو بریف کرنا پڑے گا،دیکھتے ہیں کہ کیا صورتحال بنتی ہے۔اس سے قبل رواں ہفتے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیوس کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں افواج میں کمی
View more
Mon, 10 Aug 2020 17:10:23
ریاض میں واقع "شاہ عبدالعزیز لائبریری" کے منصوبے "چلڈرنز بُک کلب" کے لیے بچوں کی دل چسپی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اب تک مملکت کی سطح پر 15 ہزار سے زیادہ بچے اس منصوبے میں اپنا اندراج کرا چکے ہیں۔ ان بچوں کو مختلف نوعیت کی کتب ارسال کی جاتی ہیں۔ وہ ان کا مطالعہ کر کے کہانیوں ، افکار اور سائنس و ادب کے میدانوں کی جان کاری حاصل کرتے ہیں۔
View more
Mon, 10 Aug 2020 17:03:09
فرانسیسی صدر عمانوایل ماکروں نے لبنان کے سابق وزیر خارجہ جبران باسیل سمیت متعدد سیاسی شخصیات کے خلاف پابندیاں عاید کرنے کی دھمکی دی ہے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق فرانس پابندیوں کی زد میں آنے والی لبنانی شخصیات کے بیرون ملک پڑے فنڈز(رقوم) کو ضبط کرسکتا ہے اور انھیں فرانس کے ویزے جاری نہیں کیے جائیں گے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ پابندیوں کی زد میں لبنان کی صرف شیعہ شخصیات ہی نہیں آئیں گی بلکہ سنی اور م
View more
Mon, 10 Aug 2020 11:37:41
مصر میں حکام نے پیر کو الجزیرہ کے صحافی محمد حسین کی قید میں 45 دن کی توسیع کردی ہے۔ صحافی حسین مصر کے رہنے والے ہیں اور دسمبر 2016 سے مصر کی قید میں ہیں۔
View more
Mon, 10 Aug 2020 11:33:50
بیلاروس میں صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے ملک کے تمام اضلاع میں کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ اطلاع سنٹرل الیکشن کمیشن کی سربراہ لیڈیا یرموشینا نے اتوار کے روز دی۔ دی بیلاروس 1 چینل نیوز چینل کو یرموشینا نے بتایا کہ کئی علاقوں کے بہت سے شہروں اور اضلاع نے ووٹوں کی گنتی کے اعداد و شمار مہیا کرائے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ منسک کے ضلع لیننسکی میں 64 فیصد لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
View more
Sun, 09 Aug 2020 20:09:15
کورونیوائرس انفیکشن کی وجہ سے گروگرام کے میدنتا اسپتال میں داخل مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی صحت کو لے کر آج بی جے پی کے کچھ رہنماؤں نے ٹویٹ کیا کہ ان کی کووڈ رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔ اس فہرست میں پہلا نام دہلی سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور سابق ریاستی صدر منوج تیواری کا آیا ہے۔ منوج تیواری نے ٹویٹ کیا کہ امیت شاہ کی کووڈ 19 ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے۔اس کے بعد مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے بھی ان کے
View more
Sun, 09 Aug 2020 18:40:28
کابل میں آج افغان عمائدین نے ایک قرار داد کی منظوری دے کر سنجیدہ جرائم کے الزام میں ملوث لگ بھگ 400 طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy