Wed, 12 Aug 2020 11:44:49
ایس ایس ایل سی سپلیمنٹری امتحان آئندہ ماہ ستمبر میں منعقد کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور دو ایک دن میں امتحان کی تاریخ اور ٹائم ٹیبل کا اعلان کردیا جائے گا۔ یہ بات کرناٹک سکینڈری ایگزامنیشن بورڈ کی ڈائرکٹر وی سو منگلا نے کہی۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 19:41:55
نائیجیریا کی ریاست کانو میں ایک شرعی عدالت نے 22 سالہ موسیقار اور گلوکار یحیی امینو شریف کو توہین رسالت کا قصوروار قرار دیتے ہوئے انہیں موت کی سزا سنائی ہے۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 19:37:07
ترکی نے مشرقی بحیرہ روم میں یونان کے دورافتادہ علاقے کاسٹیلورائزو جزائز کے آس پاس گیس اور تیل کی تلاشی مہم پھر سے شروع کی ہے، جس پر یونان نے نیٹو کے اتحادی ملک ترکی پر مشرقی بحیرہ روم میں امن کو خطرے میں ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 18:48:47
چین نے ہانگ کانگ کے امور کے حوالے سے انتہائی فاش ریکارڈ کے حامل 11 امریکی عہدیداروں کے خلاف پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس بات کا اعلان وزارت خارجہ کے ترجمان ژاو لی جیان نے پیر کو پریس بریفنگ کے دوران کیا۔ ژاو نے ان خیالات کا اظہار امریکی حکومت کی طرف سے چین کی مرکزی حکومت اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقہ (ایچ کے ایس اے آر) حکومت کے 11 عہدیداروں کے خلاف نام نہاد پابندیوں کے بارے میں چینی ردعمل کے حو
View more
Tue, 11 Aug 2020 18:18:35
افغان صدر کے فیصلے کے بعد افغانستان میں امن کی جانب ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے اور بین الافغان مذاکرات کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔
افغان حکومت کا طالبان قیدیوں کی رہائی کےفیصلےکا چین کی جانب سےخیر مقدم کیا گیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی رہائی افغان حکومت اور طالبان کے درمیان باہمی اعتماد سازی کے لیے اہم قدم ہے، قیدیوں کی رہائی سے بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموار ہوگی۔
یاد
View more
Tue, 11 Aug 2020 17:47:09
سعودی عرب میں کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن اتھارٹی "نزاہہ" کے ایک ذمے دار ذریعے نے بتایا ہے کہ اتھارٹی نے گذشتہ عرصے کے دوران 218 مجرمانہ کیسوں کا آغاز کیا ہے۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 17:40:37
محمد علی عبد المعطی ایک 55 سالہ مصری تاجر ہیں۔ تاہم دل چسپ بات یہ ہے کہ وہ رواں سال اعلی ثانوی درجے کا امتحان دینے والے سب سے زیادہ عمر رسیدہ طالب علم قرار پائے۔ انہوں نے امتحانات میں 63% نمبروں کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔
محمد علی اپنی مارک شیٹ اور سرٹفکیٹ لینے کے لیے قاہرہ کے شمال میں واقع محلے الشرابیہ میں متعلقہ تعلیمی ادارے پہنچے تو العربیہ ڈاٹ نیٹ کی ٹیم بھی ان کے ساتھ تھی۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 17:14:13
تحدہ عرب امارات نے سوموار کو کووِڈ-19 کے 179 نئے کیسوں کی اطلاع دی ہے اور اب ملک میں کل تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد 62704 ہوگئی ہے جبکہ گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے کسی مریض کی وفات نہیں ہوئی ہے۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 12:51:49
ریاست کرناٹک کے سرکاری فرسٹ گریڈ کالجوں میں خدمات انجام دے رہے لکچررس کے تبادلے نہیں ہوسکے ہیں، جس کے سبب انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس تعلق سے الزامات لگائے جارہے ہیں کہ چند با رسوخ لکچررس کی طرف سے سیاسی اثر و رسوخ کا استعمال کرکے تبادلوں کی کاروائی ملتوی کرائی جارہی ہے۔ اس کے لئے کئی وجوہات بتائی جارہی ہیں جس میں ایک یہ بھی ہے کہ بنگلور، میسور سمیت دیگر بڑے شہروں میں پچھلے کئی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy