ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    قاسم سلیمانی نے عراق میں امریکی سفیرزلمے خلیل زاد کو قتل کی دھمکی کیوں دی تھی؟ ایران عراق میں کیا کھیل کھیلنا چاہتا تھا ؟

    قاسم سلیمانی نے عراق میں امریکی سفیرزلمے خلیل زاد کو قتل کی دھمکی کیوں دی تھی؟ ایران عراق میں کیا کھیل کھیلنا چاہتا تھا ؟

    Sun, 19 Jan 2020 17:51:09 
    امریکی سفیر زلمے خلیل زاد عراق اور افغانستان کے امور سے متعلق گہرا تجربہ رکھتے ہیں۔ عراق کے حوالے سے ان کے تجربات کے حوالے سے کئی ایسے واقعات بھی ریکارڈ پر پیں جن میں ایران میں عراق کی کھلی مداخلت کا پتا چلتا ہے۔ زلمے خلیل زاد کو عراق میں ایرانی منصوبوں اور عزائم کا اس وقت پتا چل گیا تھا جب وہ بیرون ملک عراقی جنہیں ’آزادی پسند عراقی‘ کہا جاتا تھا کے لیے مندوب کاکام کررہے تھے۔ اس کے بعد انہیں عراق
    لبنان میں مظاہرے، دو سو کے قریب افراد زخمی

    لبنان میں مظاہرے، دو سو کے قریب افراد زخمی

    Sun, 19 Jan 2020 17:46:31 
    لبنانی دارالحکومت بیروت میں مظاہروں کے دوران کم از کم دو سو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریڈ کراس کے مطابق مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مابین ہوئے تصادم کے بعد اسی افراد کو ہسپتال میں داخل کرانا پڑا۔
    بیروت امن تباہ کرنے کیلئے سیاسی اکھاڑا نہیں بن سکتا: الحریری

    بیروت امن تباہ کرنے کیلئے سیاسی اکھاڑا نہیں بن سکتا: الحریری

    Sun, 19 Jan 2020 17:43:56 
    لبنان کے مستعفیٰ وزیر اعظم سعد حریری نے کہا کہ بیروت کے وسط میں جاری تنازعات، جلاو گھیراو، اور تخریب کاری کی کارروائیوں کا منظر ایک پاگل، مشکوک اور ناقابل قبول منظر ہے جس سے شہری امن کو خطرہ ہے اور اس کے انتہائی سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم بیروت کو ملک کا امن تباہ کرنے کے لیے سیاسی اکھاڑا نہیں بننے دیں گے۔حریری نے ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں مزید کہا کہ بیروت کو لبنان کے شہریوں
    شمالی افغانستان میں ایک حملے میں 6 افراد ہلاک

    شمالی افغانستان میں ایک حملے میں 6 افراد ہلاک

    Sun, 19 Jan 2020 17:41:57 
    شمالی افغان صوبے فریاب میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ صوبائی کونسل کے رکن محمد رُوزی اور مقامی پولیس نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔ ہلاک شدگان میں چالیس روز کا ایک کم سن بچہ بھی شامل ہے۔
    سعودی عرب سوڈان کو مالی امداد دینے والے ممالک میں سر فہرست

    سعودی عرب سوڈان کو مالی امداد دینے والے ممالک میں سر فہرست

    Sun, 19 Jan 2020 17:40:14 
    پسماندہ خطوں، معاشی مسائل دوچار عرب اورمسلمان ممالک کی مالی امداد میں سعودی عرب کی خدمات کسی سے مخفی نہیں۔ سعودی عرب سوڈان کی معاشی ترقی اور خوش حالی کے لیے امداد دینے والے ممالک میں بھی سر فہرست ہے۔ سعودی عرب کے شاہی دیوان کے مشیر اور شاہ سلمان سینٹر فار ریلیف اینڈ ہیومینیٹری ایکشن کے جنرل سپروائزر ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد العزیز الربیعہ نے اس بات پر زور دیا کہ سعودی عرب اور برادر ملک جمہوریہ سوڈان
    جنگلاتی آگ سے متاثرہ بنیادی ڈھانچے کی دوبارہ تعمیر کا آسٹریلوی منصوبہ

    جنگلاتی آگ سے متاثرہ بنیادی ڈھانچے کی دوبارہ تعمیر کا آسٹریلوی منصوبہ

    Sun, 19 Jan 2020 17:36:59 
    آسٹریلوی حکومت نے جنگلاتی آگ کے بعد ملک کے سیاحتی شعبے کے لیے مالی تعاون کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے کہا کہ اس آتشزدگی سے تباہ ہونے والے بنیادی ڈھانچے کی دوبارہ تعمیر کے لیے 76 ملین آسٹریلوی ڈالر مختص کیے گئے ہیں۔ ابھی کچھ دن قبل ہی وزیر اعظم موریسن نے جانوروں کے تحفظ کے لیے پچاس ملین ڈالر کا اعلان کیا تھا۔ اندازوں کے مطابق جنگلاتی آتشزدگی کی وجہ سے آسڑیلیا کی سیاحت کی صنعت کو اس سا
    متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان  کی جرمن چانسلر کے ساتھ لیبیا کی صورت حال پربات چیت

    متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان کی جرمن چانسلر کے ساتھ لیبیا کی صورت حال پربات چیت

    Sun, 19 Jan 2020 17:33:35 
    لیبیا میں جاری لڑائی کی روک تھام اور جنگ بندی کے حوالے سے جرمنی کی میزبانی میں بلائی گئی عالمی کانفرنس کے موقعے پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان سے جرمن چانسلر انجیلا میرکل سے ملاقات کی۔ملاقات میں لیبیا کی موجودہ صورت حال اور جنگ بندی کی مساعی پربتادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے بعد اماراتی ولی عہد نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اس ملاقات کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جر
    چین میں نمونیا وبا کے مزید ڈیڑھ درجن افراد کی تشخیص

    چین میں نمونیا وبا کے مزید ڈیڑھ درجن افراد کی تشخیص

    Sun, 19 Jan 2020 17:31:12 
    چینی محکمہ صحت نے وسطی صوبے وُوہان میں مزید سترہ افراد میں نمونیے کا باعث بننے والے نئے وائرس کی تصدیق کر دی ہے۔ اس وبا کے پھیلنے سے اس وقت ووہان کے ہسپتالوں میں ساٹھ سے زائد مریض زیر علاج ہیں۔ اب تک اس وائرس میں مبتلا ہونے والے دو چینی مریض ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔ ہسپتال سے انیس افراد کو شفایاب ہونے کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب امریکا سمیت نصف درجن ایشیائی ممالک میں چین سے آنے والی پروازوں
    اقوام متحدہ نے کی سعودی عرب کی زیر صدارت’جی 20‘ اجلاس کے انعقاد کی حمایت

    اقوام متحدہ نے کی سعودی عرب کی زیر صدارت’جی 20‘ اجلاس کے انعقاد کی حمایت

    Sun, 19 Jan 2020 17:28:47 
    اقوام متحدہ نے سعودی عرب کی میزبانی میں رواں سال’گروپ 20‘ کے سالانہ اجلاس کے انعقاد کی مکمل حمایت کی ہے۔’گروپ 20‘ میں مملکت کے مندوب اور کابینہ کے رکن فہد المبارک نے اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ المعلمی کے ہمراہ اقوام متحدہ کے انڈر سکریٹری جنرل برائے اقتصادی و سماجی امور لیو زین مین سے ملاقات کی۔نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں ہونے والی ملاقات میں سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے