ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    ای یو ممبران پارلیمنٹ کے کشمیر دورے کو لے کر مایاوتی نے کہا  اپوزیشن جماعتوں کو بھی جانے کی اجازت دی جانی چاہیے تھی

    ای یو ممبران پارلیمنٹ کے کشمیر دورے کو لے کر مایاوتی نے کہا  اپوزیشن جماعتوں کو بھی جانے کی اجازت دی جانی چاہیے تھی

    Tue, 29 Oct 2019 17:33:09 
    بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) صدر مایاوتی نے مرکز کی نریندر مودی حکومت کی طرف سے یورپی یونین کے ممبران پارلیمنٹ کو جموں و کشمیر جانے کی اجازت دیئے جانے پر کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو بھی جانے کی اجازت دی جاتی تو اچھا ہوتا۔
     سعودی عرب : سمندر میں چلتے اونٹوں کی تصویر نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے

    سعودی عرب : سمندر میں چلتے اونٹوں کی تصویر نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے

    Mon, 28 Oct 2019 17:09:38 
    سعودی عرب کے ایک دستاویزی فلم ساز نے مملکت کے جنوب میں عسیرکے سمندر میں سے اونٹوں کے گذرنے والے ایک قافلے کے مناظرکواپنے کیمرے میں محفوظ کیا ہے۔ سمندر سے گذرتے اونٹوں کی تصاویر اور حیرت انگیز مناظر نے دیکھنے والوں کو بھی حیرت میں متبلا کردیا ہے۔فوٹو گرافر ماجد عون الاحمری کی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم ہے اور اونٹوں کی لمبی قطار میں سمندر کے پانی سے گذرنے کی تصویر نے مصور کی فن کارانہ مہارت، سعود
     کیا البغدادی کی ہلاکت سے داعش ختم ہوجائے گی؟

    کیا البغدادی کی ہلاکت سے داعش ختم ہوجائے گی؟

    Mon, 28 Oct 2019 17:02:39 
    دنیا بھر اور خصوصاً مشرقِ وسطیٰ میں خوف اور دہشت کی علامت سمجھی جانے والی تنظیم دولتِ اسلامیہ یا داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی شام کے مغربی صوبے ادلب میں امریکی فوج کے ایک خصوصی آپریشن میں ہلاک ہو گئے ہیں۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کی صبح ایک پریس کانفرنس میں ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کی۔
    اڑیسہ حکومت کے دو انتظامی افسر برخاست

    اڑیسہ حکومت کے دو انتظامی افسر برخاست

    Sun, 27 Oct 2019 19:33:14 
    اڑیسہ حکومت نے ریاست انتظامی سروس کے دو اور حکام کو برطرف کر دیا ہے۔ساتھ ہی بدعنوانی کے مقدمات میں مبینہ ملوث ہونے کے لئے نو دیگر حکام کی پنشن روک دی گئی ہے۔
    وراٹ کی ٹیم میں شاندار کوالٹی ہے جو آتا ہے وہ بہترین کارکردگی کرتا ہے: انل کمبلے

    وراٹ کی ٹیم میں شاندار کوالٹی ہے جو آتا ہے وہ بہترین کارکردگی کرتا ہے: انل کمبلے

    Sun, 27 Oct 2019 18:59:52 
    سابق ہندوستانی کپتان اور کوچ انیل کمبلے کا خیال ہے کہ وراٹ کوہلی کی قیادت والی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے پاس دنیا میں اپنا دبدبہ قائم کرنے کی صلاحیت ہے۔دنیا کی نمبر ایک ٹیسٹ ٹیم ہندوستانی ٹیم نے اب تک عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ میں پانچ ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں، جس میں وہ 240 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹ ٹیبل میں سب سے اوپر ہے۔
    کے پی ایل میں فکسنگ کے الزام میں بولنگ کوچ اور بلے باز گرفتار

    کے پی ایل میں فکسنگ کے الزام میں بولنگ کوچ اور بلے باز گرفتار

    Sun, 27 Oct 2019 18:57:40 
    کرناٹک پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں حصہ لینے والے ایک بلے باز اور بولنگ کوچ کو میچ فکسنگ کے الزام میں مرکزی کرائم برانچ (سی سی بی) نے گرفتار کیا ہے۔کے پی ایل فرنچائزز بینگلوروبلاسٹرکے بولنگ کوچ ونو پرساد اور بلے باز وشوناتھ کو میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
    فٹ بال: چیلسی کی مسلسل ساتویں فتح میں کرسٹین پلسچ نے ادا کیا بڑا کردار

    فٹ بال: چیلسی کی مسلسل ساتویں فتح میں کرسٹین پلسچ نے ادا کیا بڑا کردار

    Sun, 27 Oct 2019 18:54:09 
    امریکہ کے نوجوان ونگر کرسٹین پلسچ کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت چیلسی نے انگلش پریمیئر لیگ (ای پی ایل) کے 10 ویں دور کے میچ میں برنلے کو اسی کے گھریلو میدان پر 4-2سے شکست دی۔پلسچ کے کیریئر کی یہ پہلی ہیٹ ٹرک ہے۔
     روسی فوجی کی سائبیرین ملٹری کیمپ میں فائرنگ، 8 افراد قتل

     روسی فوجی کی سائبیرین ملٹری کیمپ میں فائرنگ، 8 افراد قتل

    Sun, 27 Oct 2019 18:50:49 
     روس کے ایک سپاہی نے سائبیرین ملٹری کیمپ میں فائرنگ کرکے 8 افراد کو قتل کردیا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزارت دفاع نے بتایا کہ فائرنگ کے باعث 2 فوجی زخمی ہوئے تاہم فائرنگ کرنے والے فوجی کو گرفتار کرلیا گیا۔ روس کی تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق جنوبی سائبیریا میں منگولیا سرحد کے پاس یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب گارڈز کی تبدیلی ہورہی ہے۔
       امریکا: حجاب پہننے پر مسلمان ایتھلیٹ کو ریس سے باہر کردیا گیا

       امریکا: حجاب پہننے پر مسلمان ایتھلیٹ کو ریس سے باہر کردیا گیا

    Sun, 27 Oct 2019 18:47:33 
    امریکی ریاست اوہایو میں ایک مسلمان ایتھلیٹ کو اس وقت ریس سے باہر کردیا گیا جب وہ مقابلے میں حجاب پہن کر اپنے کیریئر کی بہترین دوڑ مکمل کرچکی تھیں۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق 16 سالہ نور ابو کرام کا کہنا تھا کہ ریس مکمل کرنے کے بعد ہی مجھے بتایا گیا کہ آپ کا لباس قواعد کے خلاف ہے۔