ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
     بغدادی کی بیگمات کا خودکش دھماکہ؟ ادلب آپریشن کی ویڈیو وائرل

     بغدادی کی بیگمات کا خودکش دھماکہ؟ ادلب آپریشن کی ویڈیو وائرل

    Sun, 27 Oct 2019 17:37:59 
    ایک منفرد کارروائی میں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت سے متعلق امریکی حکام کے اتوار کے روز یکے بعد دیگرے بیانات کے بعد جریدے ’نیوز ویک‘ نے امریکی فوج اور وزارت خارجہ کے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ شمالی مغربی شام کے علاقے ادلب کے مضافات میں امریکی فوج کے آپریشن کے دوران داعش کے سربراہ کی دو بیگمات نے خود کو دھماکے سے آڑا لیا۔امریکی ٹی وی نیٹ ورکس ’سی این این‘ اور ’اے بی سی‘نے اتوار ہ
     اے این پی کی واحد خاتون سینیٹر ستارہ ایاز کا پارٹی سے اخراج

     اے این پی کی واحد خاتون سینیٹر ستارہ ایاز کا پارٹی سے اخراج

    Sun, 27 Oct 2019 17:34:16 
    عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے سینیٹ میں پارٹی کی واحد سینیٹر ستارہ ایاز کی پارٹی رکنیت ختم کر دی ہے۔ اُن پر اے این پی میں گروپ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی دفتر باچا خان مرکز سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سینیٹر ستارہ ایاز پر پارٹی میں گروپ بنانے اور گروہ بندی کو فروغ دینے میں مصروف تھیں۔
     پنٹاگان کلاؤڈ کمپیوٹنگ سسٹم کا 10 ارب ڈالر کا ٹھیکہ مائکروسافٹ کو مل گیا

     پنٹاگان کلاؤڈ کمپیوٹنگ سسٹم کا 10 ارب ڈالر کا ٹھیکہ مائکروسافٹ کو مل گیا

    Sun, 27 Oct 2019 17:28:58 
    پنٹاگان نے 10 ارب ڈالر مالیت کے ’کلاؤڈ کمپیوٹنگ‘ نظام کا ٹھیکہ مائیکروسافٹ کو دینے کا اعلان کیا ہے، جب کہ امیزان، اوریکل اور آئی بی ایم کے ٹیکنالوجی کے نامور ادارے بھی بولی لگانے والوں میں شامل تھے۔اس بڑے پراجیکٹ کا تعلق پینٹاگان کے زیریں ڈھانچے کی تعمیر کرنے سے ہے، جسے ’جوائنٹ انٹرپرائز ڈفینس انفرا اسٹرکچر‘کا نام دیا گیا ہے۔
     اپوزیشن کا آزادی مارچ: مذاکرات کامیاب، معاہدے پر دستخط

     اپوزیشن کا آزادی مارچ: مذاکرات کامیاب، معاہدے پر دستخط

    Sun, 27 Oct 2019 17:25:41 
    پاکستان میں اپوزیشن کے مشترکہ آزادی مارچ کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس سلسلے میں اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ اور جمعیت علمائے اسلام نے ایک معاہدے پر دستخط بھی کر دیے ہیں۔معاہدے کے مطابق، وفاقی حکومت نے آزادی مارچ کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت دیدی ہے۔
      داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی اطلاعات

      داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی اطلاعات

    Sun, 27 Oct 2019 17:17:05 
    ایک امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی ہفتے کی رات ہونے والے امریکی فوجی آپریشن کے دوران ہلاک ہوگیا۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے اتوار کی صبح ایک رپورٹ میں امریکی عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اتوار کو واقعے سے متعلق باضابطہ بیان جاری کریں گے۔ہفتے کی شام سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہاتھا
    ماسکو میں روسی، چینی، امریکی و پاکستانی اہلکاروں کی ملاقات

    ماسکو میں روسی، چینی، امریکی و پاکستانی اہلکاروں کی ملاقات

    Sat, 26 Oct 2019 17:09:52 
    روس، چین، امریکا اور پاکستان کے مندوبین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے واحد راستہ مذاکرات ہی ہیں۔ ماسکو میں گزشتہ روز منعقدہ مذاکرات میں طالبان اور امریکی وفد کے مابین مذاکرات کی بحالی پر بھی زور دیا گیا۔
    احتجاج کی روک تھام کے لیے بیروت میں حزب اللہ کا عوامی طاقت کا مظاہرہ

    احتجاج کی روک تھام کے لیے بیروت میں حزب اللہ کا عوامی طاقت کا مظاہرہ

    Sat, 26 Oct 2019 17:06:52 
    لبنان کی ایرانی حمایت یافتہ شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے حامیوں نے جمعہ کے روز بیروت کے جنوبی نواحی علاقوں، بقاع اور جنوب میں اپنی عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
    ایتھیوپیا میں حکومت مخالف مظاہرے،متعدد افراد ہلاک

    ایتھیوپیا میں حکومت مخالف مظاہرے،متعدد افراد ہلاک

    Sat, 26 Oct 2019 17:02:59 
    ایتھیوپیا  میں حکومت  مخالف مظاہروں میں  متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
    ریاض معاہدے پر آئندہ دو روز میں دستخط ہو جائیں گے : یمنی وزیر اطلاعات

    ریاض معاہدے پر آئندہ دو روز میں دستخط ہو جائیں گے : یمنی وزیر اطلاعات

    Sat, 26 Oct 2019 17:00:29 
    یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی کا کہنا ہے کہ ریاض معاہدے کے ابتدائی مسودے پر دستخط کے بعد آئندہ دو روز کے دوران سمجھوتے پر سرکاری طور پر دستخط کر دیے جائیں گے۔