Mon, 21 Oct 2019 17:22:04
یمن میں مغربی ساحل پر موجود مشترکہ مزاحمتی فورسز اتوار کی شب الزام عائد کیا ہے کہ باغی حوثی ملیشیا نے الحدیدہ صوبے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنگ بندی کی 34 خلاف ورزیوں اور یمنی شہریوں پر حملوں کا ارتکاب کیا۔
View more
Mon, 21 Oct 2019 17:16:27
لبنان کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کے خلاف عوامی حلقوں کا احتجاج جاری ہے۔ لبنان میں جاری مظاہروں اور احتجاج کا آج پانچواں روز ہے۔
View more
Sun, 20 Oct 2019 19:40:08
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ کے بھانجے رتل پوری کی پر شکوہ زندگی کا اندازہ منی لانڈرنگ کیس میں ان کے خلاف ای ڈی کی جانب سے داخل کی گئی چارج شیٹ سے لگایا جا سکتا ہے۔
View more
Sun, 20 Oct 2019 19:36:21
دہلی یونیورسٹی کے سینٹ اسٹیفینس کالج کے لیکچرر نے ماں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔استاد کا نام ایلن سٹینلے (25 سال) ہے۔
View more
Sun, 20 Oct 2019 19:31:02
ایک لڑکے کے والدین نے اس کی لڑکی کو ’کال گرل‘ کہہ دیا تو لڑکی نے خود کشی کر لی۔لڑکے اور اس کے والدین پر لڑکی کو خود کشی کے لئے اکسانے کے الزام میں مقدمہ درج ہو گیا۔15 سال بعد جب سپریم کورٹ سے فیصلہ آیا تو خاندان کو راحت ملی۔سپریم کورٹ نے کہا کہ محض ’کال گرل‘کہن سے ملزمان کو خودکشی کا ذمہ دار ٹھہرا کر سزا نہیں دی جا سکتی ہے۔
View more
Sun, 20 Oct 2019 19:27:21
ائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے بزرگوں کے تئیں برے برتاؤ کو سماجی برائی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو اس برائی سے دور رکھ کر ملک کے روشن مستقبل کے لئے ہندوستانی ثقافتی وراثت، روایات اور ان کی تاریخ کو نئی تعلیمی پالیسی کا حصہ بنانا ضروری ہے۔
View more
Sun, 20 Oct 2019 19:24:14
ریلوے نے 200 ارکان پر مشتمل ریلوے بورڈ میں 25 فیصد کمی کر کے اس کادائرہ گھٹا کر 150 ارکان تک کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
View more
Sun, 20 Oct 2019 19:09:06
ہندوستانی صنعت کنفیڈریشن (سی آئی آئی) نے شمالی ہند میں خاص طور موسم سرما کے دوران آلودگی کی سطح کو کم کرنے کے لئے پنجاب اور ہریانہ میں 100 دیہات اور ایک لاکھ ایکڑ کھیت کو گود لیا ہے۔
View more
Sun, 20 Oct 2019 19:00:25
این سی پی لیڈر پرفل پٹیل نے ای ڈی کے حکام کو تفتیش میں بتایا ہے کہ انہیں نہیں پتہ تھا کہ اقبال میمن اور اقبال مرچی ایک ہی شخص تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy